JUI Achievements (@juiachievements) 's Twitter Profile
JUI Achievements

@juiachievements

back-up account @LastHopeJUI

ID: 1145023464736264192

calendar_today29-06-2019 17:37:22

117 Tweet

630 Followers

631 Following

JUI Achievements (@juiachievements) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علمائے اسلام کی MMAدور کی کارکردگی صوبہ خیبرپختونخواہ میں #JuiAchievements #LastHopeJUI x.com/AbdulBasit__78…

JUI Achievements (@juiachievements) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمٰن صاحب عبدالخیل پلس غرومنج کیلئے نئے 132kv گرڈ سٹیشن کا افتتاح کررہے ہیں اس موقع پر انجنئیر ضیاء الرحمن صاحب وفاقی وزیر مواصلات مفتی اسعد محمود صاحب پارلیمانی لیڈر کےپی اسمبلی مولانا لطف الرحمان صاحب موجود تھے #JuiAchievements #LastHopeJUI

JUI Achievements (@juiachievements) 's Twitter Profile Photo

شمالی وزیرستان میں قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب اور میاں محمد نواز شریف کرم تنگی ڈیم کا افتتاح کررہے 3 مارچ 2017 #JuiAchievements #LastHopeJUI

JUI Achievements (@juiachievements) 's Twitter Profile Photo

ا MMA کے دور حکومت میں حافظ اختر علی عزیزی کی وزارت آب پاشی کی زیر نگرانی مالاکنڈ تھری ہائیڈرو پراجیکٹ۔ جس سے اربوں روپے آمدن کے ساتھ ساتھ ہزاروں جریب بنجر زمین بھی سیراب ہوتی ہے #JuiAchievements #LastHopeJUI

JUI Achievements (@juiachievements) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخواہ میں MMA کی حکومت میں جمعیت علماء اسلام کی کارکردگی #JuiAchievements #LastHopeJUI

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

کارکنوں کا مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم العالیہ پر یہ اعتماد قائد محترم کی جماعت کو ایسے نازک صورتحال میں مردانہ وار لیڈ کرنا ہے جہاں اندرونی اور بیرونی اسٹبلشمنٹ اس کو گرانے کیلئے ہر گھٹیا چال چلنے سے نہیں کتراتے..

JUI Achievements (@juiachievements) 's Twitter Profile Photo

26 ویں آئینی ترمیم میں بہترین شقوں کی منظوری پر مولانا فضل الرحمان صاحب کو مبارکباد سرپرست اعلی جامعۃ الرشید حضرت مفتی عبدالرحیم صاحب کی دورہ حدیث شریف کے سبق میں طلباء سے اہم گفتگو #مولاناتیرا_شکریہ #LastHopeJUI #JuiAchievements

JUI Achievements (@juiachievements) 's Twitter Profile Photo

عسکری مسودے کو عوامی فلاحی اور اسلامی مسودے میں تبدیل کرنے کا سہرا مولانا کے سر ہے #مولاناتیرا_شکریہ #LastHopeJUI #JuiAchievements

JUI Achievements (@juiachievements) 's Twitter Profile Photo

کدھر ہے وہ لوگ جو کہتے تھے کہ مولانا نے دین کیلئے کیا کیا ہے مولانا فضل الرحمن کی کاوشوں سے سوسائٹی ایکٹ بھی پاس ہوگیا، مدارس کی رجسٹریشن کا دیرینہ مسئلہ حل، پوری قوم اور اہل مدارس کو مبارک #LastHopeJUI #JuiAchievements #مولاناتیرا_شکریہ #26Amendment #ConstitutionalAmendment

JUI Achievements (@juiachievements) 's Twitter Profile Photo

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کا 26 وی آئینی ترمیم کے موقع پر قومی اسمبلی میں خطاب مکمل خطاب 👇🏻 #مولاناتیرا_شکریہ #LastHopeJUI #JuiAchievements #26Amendment #ConstitutionalAmendment

JUI Achievements (@juiachievements) 's Twitter Profile Photo

قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کو 26 ویں ترمیم میں کلیدی کردار ادا کرنے پر خراج تحسین ۔منگل کو قدم بوسہ دینے کے لئے حاضری ہوگی استاد محترم شیخ الحدیث حضرت مولانا ڈاکٹر منظور احمد مینگل صاحب کراچی #مولاناتیرا_شکریہ #LastHopeJUI #JuiAchievements

JUI Achievements (@juiachievements) 's Twitter Profile Photo

مسئلے اتنے کہ بندہ حیران و پریشان ہوجاتا ہے کہ کس کس مسئلے پر بات کیا جائے وزیرستان ڈرون اٹیک، غیر شرعی بل اور منرلز اینڈ مائنز بل کے خلاف مولانا فضل الرحمان کا اسمبلی فلور پر شدید احتجاج