★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★ (@jvd97) 's Twitter Profile
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★

@jvd97

Follow Back 💯🇵🇰

کوئی اس دور میں وہ آئینے تقسیم کرے

جن میں باطن بهی نظر آتا ہو ظاہر کی طرح...
Thy name is frailty.

ID: 1560392570

linkhttp://insaf.com calendar_today01-07-2013 12:05:33

30,30K Tweet

7,7K Followers

7,7K Following

Muhammad Umair (@mohumair87) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی ہدایت پر تحریک انصاف کے وفد کی ایرانی سفارت خانے آمد، ایرانی سفیر سے ملاقات میں ایرانی حکومت سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا۔

★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★ (@jvd97) 's Twitter Profile Photo

تاریخ میں لکھا جائے گا جب کفار ایسی بلائیں بنا رہے تھے تب مسلمان کھیرا کاٹنے کے مدنی طریقے درباروں پر رنگ برنگی چادریں ڈالنے ماتم کے نئے نئے طریقے ایجاد کرنے ایک دوسرے کو کافر قرار دینے لاؤڈ سپیکر جہاز سائنسی علوم کو حرام قرار دینے میں مصروف تھے

تاریخ میں لکھا جائے گا جب کفار ایسی بلائیں بنا رہے تھے 
تب مسلمان 
کھیرا کاٹنے کے مدنی طریقے   درباروں پر رنگ برنگی چادریں ڈالنے   ماتم کے نئے نئے طریقے ایجاد کرنے   ایک دوسرے کو کافر قرار دینے   لاؤڈ سپیکر جہاز سائنسی علوم کو حرام قرار دینے میں مصروف تھے
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★ (@jvd97) 's Twitter Profile Photo

اس شدید گرمی میں ایک عام ادمی کبھی میٹر کی طرف دیکھتا ہے کبھی سورج کی طرف اور کبھی اپنے بچوں کی طرف خدارا عام ادمی پر رحم فرمائیں 200 یونٹ والی بدمعاشی ختم کریں اور گرمیوں والے مہینوں میں آپنی عوام کو ریلیف دیں اور بد دعاؤں سے بچیں🙏🙏🇵🇰😭😭

★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★ (@jvd97) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں کہیں نہیں ھے کہ ایک مہینے اگر بجلی کے دو سو سے زیادہ یونٹس استعمال کرلیں۔۔ تو اگلے چھ مہینے تک اس کا خمیازہ بھگتیں

★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★ (@jvd97) 's Twitter Profile Photo

انڈین راجستھان کے راجپوتوں میں الٹا دستور ہے اونٹ پر بیٹھی ہوئی عورت کے اندازِنشست کو دیکھ کر اک میل دور سے بتاسکتے ہیں کہ وہ سوار کی بہن ہے یا بیوی بہن کو راجپوت سردار ہمیشہ آگے بٹھاتے ہیں تاکہ وہ خدانخواستہ گر پڑے تو فورًا پتہ چل جائے بیوی کو پیچھے بٹھاتے ہیں مشتاق احمد یوسفی

Muhammad Umair (@mohumair87) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں تاجر کے گھر 13 کروڑ کی ڈکیتی کی واردات کرنے والا گینگ ٹک ٹاکر بہن بھائی نکلے۔ملزمان نے #FIA کی یونیفارم پہن کر واردات کی، گرفتار ملزمان آپس میں بہن بھائی ہیں۔ملزمان کی شناخت یسرا،نمرا، شہریار اور شہروز کے ناموں سے ہوئی ہے۔ملزمہ یسرا معروف ماڈل اور انسٹا پر ان کے

Shahid Aslam (@shahidaslam87) 's Twitter Profile Photo

Iqrar ul Hassan Syed ایک سے زیادہ بار اگر کوئی اسٹیبلشمنٹ کے کندھوں پہ چڑھ کر آجائے یا چالیس پچاکیس سال سے انکے کندھوں پر چڑھ کرآرہا ہو خاندان سمیت پھر تو قبول ہے نا اقرار بھائی؟

Khurram Iqbal (@khurram143) 's Twitter Profile Photo

شیطان رمضان میں قید ہو جاتے ہیں، مذہبی ایام میں اُنہیں چین سکون آ جاتا ہے لیکن ہمارے مُلک میں ایک ایسا فتنہ اور قوم موجود ہے جسے کسی چیز کا لحاظ نہیں ہے، بدتمیزی، بیہودی، فیک نیوز اور سوشل میڈیا پر گندگی بکھیرنا اُن کا طرہ امتیاز ہے، عظمیٰ بخاری

★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★ (@jvd97) 's Twitter Profile Photo

ایک شخص نے مولانا مودودی سے سوال کیا، “جب سب لوگوں نے یزید کی بیعت کر لی تھی تو امام حسین نے کیوں نہیں کی؟” مولانا مودودی نے فرمایا، “آپ کا سوال ہی درست نہیں۔ سوال اس طرح ہونا چاہیے کہ جب امام حسین نے یزید کی بیعت نہیں کی تو باقی لوگوں نے کیوں کی؟”