
KhizarAltafsatti
@kaltafsatti
General Secretary Pakistan Tehreek Insaaf Pothohar Town Rawalpindi
Our last hope #PMIMRAN_KHAN🇵🇰♥️
ID: 1484125207593984000
20-01-2022 11:26:51
611 Tweet
279 Followers
388 Following

میرا بھائی جیل میں ہے، ہمارے بچے جیل میں ہیں لیکن آپ صحافی شیطانیاں کرتے ہیں۔ آپ سب سے سے پہلے خواتین کا عزت کرنا سیکھیں پھر سوال کریں علیمہ خان ایک لفافے کو سبق پڑھاتے ہوئے 🔥 Pari khanᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ Mrs Tariq 🇵🇸🇵🇰 ⁱᴾⁱᵃⁿ TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ

اپنے لیڈر غازیِ ملت قائد انقلاب عمران خان صاحب کے بہنوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے اڈیالہ جیل کے باہر موجود آج بڑی تعداد میں راولپنڈی کی عوام نکلی ہے الحمداللہ بہنوں کو طویل جہدوجہد کے بعد بلآخر ملاقات کی اجازت مل گئی۔ Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ Mrs Tariq 🇵🇸🇵🇰 ⁱᴾⁱᵃⁿ IK Today Pari khanᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ

الحمدللہ تینوں بہنوں کے چہرے پر مسکراہٹ اس لیے ہے کہ وہ طویل عرصے بعد اپنے بھائی سے ملاقات کریں گی Pari khanᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ SmOker (SMS) TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ Mrs Tariq 🇵🇸🇵🇰 ⁱᴾⁱᵃⁿ

بہت خوش نظر آرہی ہیں۔۔۔صحافی چار ماہ بعد مُلاقات ہوئی خوشی تو ہو گی۔۔۔علیمہ آپا Ahmad Hassan Bobak Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ IK Today

آج اڈیالہ جیل کے باہر کارکنان کی بڑی تعداد کا جمع ہونا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ عوام اپنے قائد کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ یہ جذبہ جدوجہد کی کامیابی کی نوید دے رہا ہے اور ظالم نظام کے خلاف ایک مضبوط پیغام ہے کہ حق کی آواز کو کبھی دبایا نہیں جا سکتا۔ ✊ TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ

چھوٹے بچے کے نعروں نے محفل لوٹ لی خان کا نظریہ اور دیا گیا شعور انشاءاللہ آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں گی ❤️❤️❤️ جیل کا تالا ٹوٹے گا خان ہمارا چھوٹے گا✌️✌ Pari khanᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ Ahmad Hassan Bobak Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ IK Today




عمران خان کے آج کے ٹویٹ کا خلاصہ: "متھے رنگ دیا گا تے میں کلا ای کافی آں" Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ

یہ پاکستانیوں کو قبول نہیں ہے کہ ہمیں کوئی یہ کہے کہ یہ تھوڑے سے لوگوں کا مُلک ہے جو مرضی اس مُلک کے ساتھ کریں لُوٹ مار سب کچھ کریں کیونکہ یہ آپ کا مُلک نہیں ہے یہ ہمارا پچیس کروڑ عوام کا مُلک ہے ہم اس میں رہیں گے ہم اس کے ليے کام کریں گے عليمہ خان TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ

بارش کی وجہ سےجو Torrential rainsہوئی ہیں🤦🏻♀️ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں دوسرے یہ کوشش بھی نہیں کرتے! TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ IK Today 𝓜𝓻 𝓐𝓱𝓼𝓷𝓲𝓲𝓲 ᵠᵗⁱ ⁸⁰⁴ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور

عمران تیری لوڑ اے آجا واپس ، سیلاب متاثرہ ایک خاتون عمران خان کے دور کو یاد کرتے آبدیدہ ہوگئی💔🥲 Naina Khan Pari khanᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ 𝓜𝓻 𝓐𝓱𝓼𝓷𝓲𝓲𝓲 ᵠᵗⁱ ⁸⁰⁴ Ahmad Hassan Bobak Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ SmOker (SMS) IK Today TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

"کس میں ہمت ہے ہماری پرواز میں لائے کمی ہم پروں سے نہیں حوصلوں سے اُڑا کرتے ہیں۔" عشقِ عمرانی♥️ نظریہ عمرانی✌ Pari khanᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ 𝓜𝓻 𝓐𝓱𝓼𝓷𝓲𝓲𝓲 ᵠᵗⁱ ⁸⁰⁴ Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ IK Today TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 Mrs Tariq 🇵🇸🇵🇰 ⁱᴾⁱᵃⁿ




محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبہ بھر کے سکولوں کی اسمبلی میں تلاوت قرآن اور قومی ترانے کے بعد تین مرتبہ درود شریف لازمی قرار دیدیا #غریب_تیرا_خیرخواہ_قید_میں Ahmad Hassan Bobak 𝓜𝓻 𝓐𝓱𝓼𝓷𝓲𝓲𝓲 ᵠᵗⁱ ⁸⁰⁴ Aliᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ TEAM DIGITAL ᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ

