Khan Baba (@kb2023_) 's Twitter Profile
Khan Baba

@kb2023_

ID: 1241638928064614401

calendar_today22-03-2020 08:13:02

1,1K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Khan Baba (@kb2023_) 's Twitter Profile Photo

*اُنگلیاں ہی نبھا رہی ہیں رشتے آجکل* *زبان سے نبھانے کا ہے وقت کہاں...!* *سب touch میں مصروف ہیں* *پــر touch میں کوئی نہیں ہے*

*اُنگلیاں ہی نبھا رہی ہیں رشتے آجکل*
 *زبان سے نبھانے کا ہے وقت کہاں...!*

*سب touch میں مصروف ہیں*
*پــر touch میں کوئی نہیں ہے*
Khan Baba (@kb2023_) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگوں کی فطرت ہوتی ہے ہر بات میں طعنے دینا، مذاق اُڑانا، یا دوسروں میں خامیاں تلاش کرنا۔ ایسے لوگوں کی باتوں سے دل برداشتہ نہ ہوں۔ یاد رکھیں! جیسے بچھو کی فطرت میں ڈنگ مارنا ہوتا ہے ویسے ہی کچھ لوگوں کی فطرت میں زہر گھولنا ہوتا ہے۔ اپنے ظرف کو اُن کے زہر سے آلودہ مت ہونے دیں

Khan Baba (@kb2023_) 's Twitter Profile Photo

رشتـــ٘ــہ ہمیشـــ٘ــہ وہـــ٘ــی کـــ٘امیـــ٘ــابـــ٘ــ ہوتـــ٘ــا ہـــ٘ــے جـــ٘ــو دل ســـ٘ــے جـــ٘ــوڑا جـــ٘ــائے فـــ٘ــرصـــ٘ــت یـــ٘ــا ضـــ٘ــرروت ســـ٘ــے نہیـــ٘ــں_

Khan Baba (@kb2023_) 's Twitter Profile Photo

تم پارسا ہو مجھ سے گریزاں رہو کہ میں بھٹکا ہوا خیال ہوں بھٹکا نہ دُوں تمہیں

تم پارسا ہو مجھ سے گریزاں رہو کہ میں
بھٹکا ہوا خیال ہوں بھٹکا نہ دُوں تمہیں
Khan Baba (@kb2023_) 's Twitter Profile Photo

ایک مدت سے پکارا نہیں تم نے مجھ کو۔۔۔ ایسا لگتا ہے مرا نام نہیں ہے کوئی! بس اِسی بات پہ اکتایا ہوا پھرتا ہوں۔۔۔ تم ہو مصروف مجھے کام نہیں ہے کوئی!

ایک مدت سے پکارا نہیں تم نے مجھ کو۔۔۔
ایسا لگتا ہے مرا نام نہیں ہے کوئی!

بس اِسی بات پہ اکتایا ہوا پھرتا ہوں۔۔۔
تم ہو مصروف مجھے کام نہیں ہے کوئی!