PTI SOLDIERS (@khni_1) 's Twitter Profile
PTI SOLDIERS

@khni_1

#PTI_Folllowers
Keyboard warrior|social media activist |

ID: 1760892679020269568

calendar_today23-02-2024 05:02:15

618 Tweet

474 Followers

536 Following

Sarkar (@zm_n10) 's Twitter Profile Photo

یکم رمضان المبارک سے خیبرپختونخوا میں ہیلتھ کارڈ کا آغاز کر دیا جائے گا - کچھ ہسپتال ایسے تھے جو Criteria میں پورے نہیں آرہے تھے اک نئی لسٹ ہم شائع کردیں گے تاکہ عوام کو آگاہ کیا جاسکے کون سے ہسپتال شامل ہے - اسکے علاوہ ساڑھے 8 لاکھ خاندانوں کو 10 ہزار روپیہ کیش کی صورت میں دیں

𝐼𝑟𝑎𝑚 𝑍𝑎𝑟𝑎 (@i_ra_2) 's Twitter Profile Photo

~ تُجھ سا حسین شخص بھی حلیہ بگاڑ بیٹھا.!! یعنی یہ ہجر روندتا ہے ایسے ایسوں کو -!!🖤. #محترم #PTI_Folllowers

~ تُجھ سا حسین شخص بھی حلیہ بگاڑ بیٹھا.!!
یعنی یہ ہجر روندتا ہے ایسے ایسوں کو -!!🖤.
#محترم
#PTI_Folllowers
Mr Toji (@tojijunior) 's Twitter Profile Photo

مجھے اس بات پر فخر ہے کہ میرے لیڈر عمران خان کے دور حکومت میں ایک بھی ڈرون اٹیک نہیں ہوا ۔ جنہوں نے ڈرون حملوں کی اجازت دے کر پاکستانیوں کی جان کا سودا کیا اور بدلے میں ڈالرز کمائے ان سب پر لعنت🖐🏿 #PTI_Folllowers

PTI SOLDIERS (@khni_1) 's Twitter Profile Photo

Zill -e-shah شہادت 8 MAR 2024 ریاست کی بربریت کا شکار اب تک انصاف کا منتظر احتساب کا سوالی #PTI_Folllowers

Zill -e-shah 
شہادت
8 MAR 2024
ریاست کی بربریت کا شکار
اب تک انصاف کا منتظر احتساب کا سوالی 
#PTI_Folllowers
PTI SOLDIERS (@khni_1) 's Twitter Profile Photo

ہمیں نا کسی صدر کی ضرورت ہے نا کسی ارمی کی کیونکہ دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جس کی فوج نہیں لیکن وہ دنیا کا ترقی یافتہ ملک ہے 👀 جب تو حکومت نہیں تھی کبھی ایک منٹ کےلیے بجلی نہیں گئی آج جیسے ہی صدر بنا سارے دن سے بجلی نہیں ہے تھو بیشرمو ✋

Baba Ashu👑 (@baba_ashu_) 's Twitter Profile Photo

اور جانتے ہو دُعا کیا ہے؟ اپنی ہر پریشانی اللہ کو بتا کر بے فکر ہو جانا ۔

PTI SOLDIERS (@khni_1) 's Twitter Profile Photo

پیارے انصافیوں آپ کی مدد کی ضرورت ہے 🥺 ایک ایک کومنٹ کر کے اکاونٹ بچا لو