
Chief Minister KP
@kpchiefminister
Official Twitter Account for the updates of Chief Minister Office & Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa.
ID: 1547634721
http://www.cmkp.gov.pk/ 26-06-2013 08:06:15
6,6K Tweet
28,28K Followers
8 Following


پشاورمیں ٹریفک کے مسائل کو حل کرنے اور شہریوں کو اس سلسلے میں سہولت کی فراہمی کےلئے ایک اہم اقدام کے طورپر رنگ روڈ کے ناردرن سیکشن کی تعمیر کے منصوبے پر کام کا آغاز کردیا گیا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا Ali Amin Khan Gandapur نے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔ •منصوبے کے مطابق ورسک روڈ سے ناصر

بچوں میں مختلف بیماریوں کی روک تھام کے لئے خیبر پختونخوا حکومت کا اہم اقدام۔ گڈ گورننس روڈ میپ کے تحت امیونائزیشن پروگرام کو موثر انداز میں چلانے کے لئے ایکشن پلان تیار. • وزیر اعلی Ali Amin Khan Gandapur نے ایکشن پلان پر عمل درآمد کا اجراء کردیا۔ یہ حال ہی میں جاری کرہ صوبائی حکومت گڈ

باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا خانزیب سمیت دو افراد جاں بحق۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی مذمت، متعلقہ حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب وزیر اعلی Ali Amin Khan Gandapur کی جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار، فائرنگ میں ملوث عناصر کی فوری


خیبر پختونخوا حکومت کا بین الاقوامی کاربن مارکیٹس اور گرین فنانس تک رسائی کی جانب اہم قدم. پیڈو اور پاکستان انوائرمنٹ ٹرسٹ (PET) کے درمیان معاہدے پر دستخط۔ صوبے کی پہلی رینیو ایبل انرجی کاربن ایسٹ انونٹری کا بھی اجراء. وزیراعلیٰ Ali Amin Khan Gandapur نے صوبے کی پہلی رینیو ایبل انرجی

وزیراعلیٰ Ali Amin Khan Gandapur کا صوبے کی پہلی رینیو ایبل انرجی کاربن ایسٹ انونٹری کے اجراء کی تقریب سے خطاب • کاربن ایسٹ انونٹری کا اجراء ایک تاریخی لمحہ ہے، یہ اقدام اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارا صوبہ عالمی ماحولیاتی اہداف سے ہم آہنگ ہونے کے لیے تیار ہے، یہ اقدام پائیدارمعاشی ترقی

خیبر پختونخوا حکومت کا اہم اقدام، فارسٹ کاربن کریڈٹ میپنگ مکمل۔صوبائی حکومت نے صوبے کی پہلی فارسٹ کاربن کریڈٹ میپنگ رپورٹ کا اجراء کردیا۔ • فارسٹ کاربن کریڈٹ میپنگ رپورٹ کے اجراء کے لئے وزیراعلی ہاوس میں تقریب کا انعقاد، وزیراعلی خیبرپختونخوا Ali Amin Khan Gandapur نے رپورٹ کا باضابطہ



وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 35 واں اجلاس۔ صوبائی کابینہ اراکین اور متعلقہ انتظامی سیکرٹریز کی شرکت • وزیراعلی Ali Amin Khan Gandapur کا اجلاس میں اظہار خیال صوبے میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر اگلے ہفتے آل پارٹیزکانفرنس بلا رہے ہیں،




گزشتہ روز خیبر پختونخوا میں تیز بارشوں کی وجہ سے مختلف حادثات کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات. وزیراعلٰی Ali Amin Khan Gandapur کا ان حادثات میں 10 افراد کے جاں بحق ہونے پر دلی رنج و غم کا اظہار، متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار، جاں بحق افراد کی مغفرت اور



وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا سی ایم ایچ پشاور کا دورہ، ہسپتال میں زیر علاج ڈی پی او ہنگو خالد خان کی عیادت کی۔ خالد خان گزشتہ دنوں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے دوراں فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہوئے تھے۔ • وزیر اعلی Ali Amin Khan Gandapur نے خالد خان کی خیریت دریافت



وزیراعلی خیبر پختونخوا Ali Amin Khan Gandapur کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات #عوامی_وزیراعلی #KPInfo #CMKP