Kanwal Qazelbash (@kqazelbash) 's Twitter Profile
Kanwal Qazelbash

@kqazelbash

My Circle Is Small
Ex President @IYW_officialpk
Sehat Insaf Card Project Manager @Ehsaas_PK
Info Sec @PTIOfficialRWP
#Malangni❤ #5tani
*Crypto*
*Lioness*
#PTI

ID: 274559974

linkhttps://kanwalqazelbash.blogspot.com/?zx=ffa2e95a4afcc620&m=1 calendar_today30-03-2011 14:47:42

6,6K Tweet

6,6K Followers

7,7K Following

Kanwal Qazelbash (@kqazelbash) 's Twitter Profile Photo

|| میرے قبیلے میں تعلیم کا رواج نہ تھا مرے بزرگ مگر تختیاں بناتے تھے 🌙 #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے

Kanwal Qazelbash (@kqazelbash) 's Twitter Profile Photo

Congrats to Raja Saqib Ali Chakra on their new role as Youth Wing President Regional Cabinet ! Exciting times ahead!😊 Raja saqib with team leading the charge for youth empowerment! Congratulations on the appointment!👌 Best Wishes ✌ #ReleaseImranKhan #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے

Congrats to <a href="/RajaSaqibAliPTI/">Raja Saqib Ali Chakra</a> on their new role as Youth Wing President Regional Cabinet ! Exciting times ahead!😊
Raja saqib with team leading the charge for youth empowerment! Congratulations on the appointment!👌
Best Wishes ✌
#ReleaseImranKhan
#زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے
Kanwal Qazelbash (@kqazelbash) 's Twitter Profile Photo

موبائل سائیڈ پہ رکھ کے بغیر بجلی 1 کمرے میں خود کو صرف 2 گھنٹے بند کرکے محسوس تو کریں عمران خان کس حال میں ہیں 💔 علیمہ خان #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے

Kanwal Qazelbash (@kqazelbash) 's Twitter Profile Photo

*تحریک انصاف صرف عمران خان ہے باقی سب "گول مال" ہے* 👆🏻 #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے

Kanwal Qazelbash (@kqazelbash) 's Twitter Profile Photo

🚨9 مئی والے دن احتجاج کرنے اور پھر پریس کانفرنس کرنے والے کسی ایک فرد کو سزا نہیں ہوئی۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کالز ڈیٹا کی بنیاد پر مراد راس کو 9 مئی کا مرکزی ملزم قرار دیا تھا وہ پریس کانفرنس کی بنیاد پر معصوم ہوگئے۔ جرم 9 مئی نہیں جرم پریس کانفرنس نہ کرنا ہے۔

🚨9 مئی والے دن احتجاج کرنے اور پھر پریس کانفرنس کرنے والے کسی ایک فرد کو سزا نہیں ہوئی۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کالز ڈیٹا کی بنیاد پر مراد راس کو 9 مئی کا مرکزی ملزم قرار دیا تھا وہ پریس کانفرنس کی بنیاد پر معصوم ہوگئے۔
جرم 9 مئی نہیں جرم پریس کانفرنس نہ کرنا ہے۔
Kanwal Qazelbash (@kqazelbash) 's Twitter Profile Photo

رات کے پونے گیارہ بجے خان کے ساتھیوں کو "پریس کانفرنس نا کرنے کے جرم" میں دس، دس سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ افسوس ہے ایسے نظام پر جہاں 9 مئی پر پریس کانفرنس کرنے والوں کو آزاد کر دیا گیا اور ڈٹ جانے والوں کے خلاف راتوں کو عدالت لگا کر سزا سنائی جارہی ہے۔ #عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام

Kanwal Qazelbash (@kqazelbash) 's Twitter Profile Photo

کج شہر دے لوگ وی ظالـــــــــــم سن کج سانوں مـــــــــرن دا شوق وی سی #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے #ReleaseImranKhan

کج شہر دے لوگ وی ظالـــــــــــم سن 
کج سانوں مـــــــــرن دا شوق وی سی
#زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے
#ReleaseImranKhan
Kanwal Qazelbash (@kqazelbash) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی جمہوریت: جنہوں نے لاہور میں شہباز شریف اور نواز شریف کو الیکشن ہرایا تھا انہیں دہشتگردی کے الزام میں دس دس سال قید کی سزا سنا دی گئی #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے

Kanwal Qazelbash (@kqazelbash) 's Twitter Profile Photo

ہم محض ایک شخص کو جانتے ہیں جس کا نام عمران احمد خان نیازی ہے۔ نہ اُس سے پہلے ہماری کوئی تحریک انصاف تھی نہ اُس کے علاوہ ہماری کوئی تحریک انصاف ہے۔ #FreeImranKhan #زنجیریں_توڑ_کر_نکلیں_گے

Kanwal Qazelbash (@kqazelbash) 's Twitter Profile Photo

عدالت میں قران مجید پر حلف دینے کو تیار تھا کہ نو مئی واقعات میں میرا کوئی کردار نہیں ہے، نو مئی کے مقدمے میں رہائی کی خبر سن کر خوشی ہوئی دیگر ساتھیوں کی سزاؤں کا سن کر دل رنجیدہ ہے میری طرح دیگر ساتھی بھی بے قصور ہیں، شاہ محمود قریشی #StopTorturingImranKhan

Kanwal Qazelbash (@kqazelbash) 's Twitter Profile Photo

*" اور جانتے ہو تکلیف کیا ہے ____؟*❤‍🩹🙂 *جِن کے لئے بدلے تھےاُنکابدل جانا ....💔🥲*

Kanwal Qazelbash (@kqazelbash) 's Twitter Profile Photo

میں نے صرف ایک بار مذاکرات کا کہا تھا، وہ بھی 26 نومبر اور 9 مئی کے کمیشن کے مطالبے کے ساتھ۔ 26 نومبر کو نہتی عوام پر گولیاں چلانے کے پیچھے عاصم منیر ہے۔ میں آج پھر واضح کر رہا ہوں کہ اب بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، کیونکہ یہ گروہ پورا نظام ہتھیا چکا ہے- #StopTorturingImranKhan

Kanwal Qazelbash (@kqazelbash) 's Twitter Profile Photo

جس طرح ہر داڑھی والا چور نہیں ہوتا، بلکہ چور داڑھی رکھ لیتا ہے۔ بلکل اسی طرح ہر حافظ ظالم نہیں ہوتا، بلکہ ظالم حفظ کر لیتا ہے۔ #FreeImranKhan #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

Kanwal Qazelbash (@kqazelbash) 's Twitter Profile Photo

صدر شمالی پنجاب یوتھ ونگ راجہ ثاقب کا دبنگ خطاب Raja Saqib Ali Chakra #ReleaseImranKhan #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

Kanwal Qazelbash (@kqazelbash) 's Twitter Profile Photo

*_🌟🇧🇫وزیر اعظم بننا آسان ہے لیکن عمران خان بننا نا ممکن ہے کیونکہ ہمارا مرشد ایک نایاب لیڈر ہے❤️🫶❤️_* #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ