Khurram Shahzad Butt (@ksbpmln) 's Twitter Profile
Khurram Shahzad Butt

@ksbpmln

Pmln

ID: 1425822094164594691

calendar_today12-08-2021 14:11:25

7,7K Tweet

1,1K Followers

28 Following

Khawaja Saad Rafique (@khsaad_rafique) 's Twitter Profile Photo

آواز ِ دروں —•—• سانحۂِ لیاری بہت المناک ھے، لوگ جانتے بوجھتے ھوۓ سرکاری نوٹس ملنے کے باوجود ایک مخدوش عمارت میں مقیم تھے ،آخر کیوں ۔۔؟؟ انکے پاس کوئ اور ٹھکانہ نہ تھا ، بال بچے لیکر کہاں جاتے ؟ سو وہ دار ِ ِ فانی ھی سے کُوچ کر گئے لیاری کا المیہ غیر متوقع نہیں تھا ،

کُکُو اُوپل🇵🇰 (@kukuuppal) 's Twitter Profile Photo

Khurram Shahzad Butt Saima’s Insights سمجھدار کے لیے اشارہ ہی کافی ہے گھر ٹوٹنے سے بچائیں چھتری کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔

Breaking News (@breakingnewsp_) 's Twitter Profile Photo

جیسے جیسے عدالتیں قادیانی راج سے آزاد ہو رہی ہیں عمران نیازی اور اس کی پارٹی اپنے اپ کو مزید غلام سمجھنا شروع ہو چکی۔

Khawaja Saad Rafique (@khsaad_rafique) 's Twitter Profile Photo

آواز َ دروں —• پنجاب کی تقسیم دھائیوں سے زیر بحث ھے، کہا جاتا ھے کہ پنجاب کے ٹکڑے کر دو تاکہ اسکا سائز گھٹ جاۓ ، آزاری کے وقت مغربی پاکستان میں صرف پنجاب کی تقسیم اب کسی کو یاد نہیں جبکہ باقی صوبوں میں چھوٹے صوبے بنانے کی آوازوں کو سُنا ھی نہیں جاتا ! کبھی سیاسی جماعتیں

Khurram Shahzad Butt (@ksbpmln) 's Twitter Profile Photo

قحط صرف خوراک کا نہیں ہوتا بلکہ اِنسانیت، علم، شعور و آگاہی اور اچھی تربیت کا بھی ہوتا ہے

Khurram Shahzad Butt (@ksbpmln) 's Twitter Profile Photo

اپنے اندر کے بچے کو ہمیشہ زندہ رکھیے حد سے زیادہ سنجیدگی زندگی کو پھیکا کر دیتی ہے

Khurram Shahzad Butt (@ksbpmln) 's Twitter Profile Photo

حلقے کی پارٹی کی خواتین کاکرکنوں کی ڈیرہ پر آمد انکے مسائل اور حلقے میں خواتین کی پارٹی کے لئیے خدمات پر تفصیلی بات ہوئی میری بہنوں کی پارٹی کے لئیے کاوشیں قابل تحسین ہیں

حلقے کی پارٹی کی خواتین کاکرکنوں کی ڈیرہ پر آمد انکے مسائل اور حلقے میں خواتین کی پارٹی کے لئیے خدمات پر تفصیلی بات ہوئی میری بہنوں کی پارٹی کے لئیے کاوشیں قابل تحسین ہیں
Khawaja Saad Rafique (@khsaad_rafique) 's Twitter Profile Photo

آج مجاھد ِ اول #سردارمحمدعبدالقیوم_خان کا یوم ِ وفات ھے۔ میں اور خواجہ سلمان رفیق 1981 میں مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے رکن بنے ۔اس دور کی مسلم لیگی قیادت کو نوجوانوں کی سرپرستی سے کوئ سروکار نہ تھا ماسوا دو عظیم ھستیوں کے ۔۔ سردار عبد القیوم خان مرحوم و مغفور اور غلام حیدر

آج مجاھد ِ اول #سردارمحمدعبدالقیوم_خان کا یوم  ِ وفات ھے۔
میں  اور خواجہ سلمان رفیق   1981 میں 
مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن  کے رکن بنے ۔اس دور کی مسلم لیگی قیادت کو نوجوانوں کی سرپرستی سے کوئ  سروکار  نہ تھا  ماسوا دو عظیم ھستیوں کے ۔۔ سردار عبد القیوم خان مرحوم و مغفور اور غلام حیدر
کُکُو اُوپل🇵🇰 (@kukuuppal) 's Twitter Profile Photo

انڈین دہشت گردی کے بلوچستان کے اندر شواہد موجود ہیں تو جواب میں انڈیا میں فوری وہ کاروائی کیوں نہیں ہوتی جو انڈیا پاکستان میں کرواتا ہے؟

Khurram Shahzad Butt (@ksbpmln) 's Twitter Profile Photo

جھوٹ کہتے ہیں، کہ سنگت کا ہو جاتا ہے اثر کانٹوں کو تو آج تک مہکنے کا سلیقہ نہیں آیا

Khurram Shahzad Butt (@ksbpmln) 's Twitter Profile Photo

مئی 2024 میں وزیر اعلی کمپلینٹ سیل میں سویورج لائن اور گلی کی تعمیر کے حوالے سے کمپلین کروائی گئی تھی کمپلین سینٹر کے مطابق 2024 25 کے بجٹ میں شامل کیا گیا 2025 2026 کے بجٹ میں شامل کیا گیا ہے 500 فٹ کی گلی اگر نہیں بنا پا رہا ادارہ اور عدم فنڈز کی دستیابی وجہ بتاتا ہے سوچئیے؟

Khurram Shahzad Butt (@ksbpmln) 's Twitter Profile Photo

اک اور محبت اُسے دیتی تھی صدائیں وہ مجھ سے بچھڑ کر بھی خسارے میں نہیں تھا

Khurram Shahzad Butt (@ksbpmln) 's Twitter Profile Photo

مجھے نہ اپنی یادداشت کی ایک بات بہت بری لگتی ہے کہ مجھے باتیں لہجوں سمیت یاد رہتی ہیں

Sadia Khalid (@sadiasofficial) 's Twitter Profile Photo

13 جولائی یوم شہدائے کشمیر! جس دن ایک ہی اذان دیتے ہوئے 22 کشمیریوں کو ہندو راج نے قتل کر دیا اور جس دن تحریک آزادی کشمیر کا آغاز ہوا! ہندو ڈوگرہ راج کی غلامی کے اندھیروں میں ڈوبی سر زمین کشمیر پہ 13 جولائی 1931 کو تحریک آزادی کشمیر کا آغاز ہوا ۔ 21 جون کو توہینِ قرآن کے واقعے