
Senator Kahuda Babar Baloch
@kahudababar
Central Secretary Information Balochistan Awami Party (BAP).
ID: 258738104
http://www.senate.gov.pk/en/profile.php?uid=923&catid=261&subcatid=2&cattitle=Members%20of%20Senate 28-02-2011 11:24:10
973 Tweet
16,16K Followers
208 Following







گوادر کی آواز کوئٹہ نہیں پہنچتی نفیسہ کا وزیر اعلیٰ بلوچستان سے شکوہ اور پھر یہ بیٹی اس نشست پر بیٹھی جہاں وزیر اعلیٰ بلوچستان بیٹھے تھے اس بیٹی کی بات سنی اس پر ہدایات دیں اور نفیسہ کو تعلیم کیلئے ہر سہولت دینے کے عزم کا اظہار کیا Sarfraz Bugti


وزیراعظم شہباز شریف صاحب سے گوادر کے ایک عام شہری کی حیثیت سے درخواست۔ Shehbaz Sharif Sarfraz Bugti


محترم وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی صاحب! گوادر میں پینے کے پانی کا بحران شدید صورت اختیار کر چکا ہے۔ گزارش ہے کہ آپ ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے فوری اقدامات کریں۔ گوادر کے عوام آپ کے شکر گزار ہوں گے۔ Sarfraz Bugti Chief Minister's Office Balochistan

Senator Kahuda Babar Baloch Sarfraz Bugti Chief Minister's Office Balochistan المیہ ہے کہ شادی کور ڈیم میں اس وقت پانی کی وافر مقدار موجود ہے اور وہ گوادر سٹی سے منسلک بھی لیکن پانی کی سپلائی نہیں ہورہی۔ وجہ بجلی بحران ہے۔ جبکہ پی ایچ ای کے پاس جنریٹرز چلاکر پانی سپلائی کرنے کیلیے فنڈز دستیاب نہیں ہیں۔

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی صاحب نے گوادر میں پینے کے پانی کے سنگین مسئلے پر فوری نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری پی ایچ ای کو ہدایت جاری کی کہ وہ گوادر جا کر موقع پر بیٹھ کر اس مسئلے کا حل یقینی بنائیں۔ عوام آپ کے شکر گزار ہیں۔ Sarfraz Bugti
