Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile
Faisal Khan

@kaliwalyam

|Pakistan First| |i Speak My Mind| |Not a Political Worker| |Not a Blind follower| |Not a Social Media Activist| |Self Respect First| Till Last Breath With IK |

ID: 1203113351548743680

calendar_today07-12-2019 00:46:08

68,68K Tweet

168,168K Followers

1,1K Following

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

قید تنہائی میں عمران خان کے سیل کی 5 دن بجلی بند کی گئی، مکمل اندھیرا کیا گیا، 10 دن تک اُنہیں 8×8 سیل سے ایک لمحے کے لیے باہر نہیں نکلنے دیا گیا۔ غیر معیاری کھانے سے بیمار پڑ گئے تھے، ایسا تو قتل کے ملزم سے بھی نہیں ہوتا 💔 #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

ٹرینڈ الرٹ 🚨 آگر آپ اس وقت پنکھے، ائیر کولر یا ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں اپنے پیاروں کے ساتھ بیٹھ کر یہ ٹویٹ دیکھ رہے ہیں تو یہ ٹرینڈ #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ ضرور جوائن کریں اور اس شخص کے لئے آواز اٹھائیں جو آپ کی خاطر اس وقت تندور جیسے سیل میں بیٹھا ہے

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

یہ شخص آگر چاہتا تو شہزادوں کی طرح باقی زندگی آرام سے لندن میں گزار سکتا تھا لیکن اپنی قوم کی خاطر آج موت کی چکی میں بند ہے 💔 #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

پینل آگیا، خان کے قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 💔 #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ

پینل آگیا، خان کے قید تنہائی پر آواز اٹھائیں 💔 #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

شہزادوں جیسے زندگی گزارنے والا یہ شخص پچھلے 685 دنوں سے ایک گندے بدبودار death cell میں اس قوم کی خاطر کیڑوں مکوڑوں کے ساتھ زمین پر زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے 💔 #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو بلکل قید تنہائی میں ڈال کر isolate کیا گیا ہے، سزائے موت کے قیدیوں کو بھی ملاقات کی اجازت ہوتی ہیں علیمہ خان کی گفتگو 💔 #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

جب پچھلی بار بہن نورین خان نے خان صاحب سے ملاقات کی تو پنکھا بھی بند تھا 💔 #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

اس شخص نے قوم کے بچوں کے مستقبل لئے اپنی بیوی بچوں کو قربان کیا، اس قوم کے لئے شہزادوں والی زندگی قربان کی اور اس وقت موت کی چکی میں بند آپ کے لئے قربانیاں دے رہا ہے 💔 #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

جب یہ شخص بادشاہوں سے ملتا تو غریب عوام کی بات کرتا تھا اور اب بھی پچھلے 685 دنوں سے موت کی چکی میں آپ ہی کی خاطر قید ہے 💔 #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

بونوں کی بستی میں بونے کردار کی اشرافیہ کے بیچ ایک قد آور لیڈر ہونا موت کی چکی میں بیٹھے شخص کا سب سے بڑا جرم ہے 💔 #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ

بونوں کی بستی میں بونے کردار کی اشرافیہ کے بیچ ایک قد آور لیڈر ہونا موت کی چکی میں بیٹھے شخص کا سب سے بڑا جرم ہے 💔 

#حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ
Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

بہت بڑی قربانی دی ہے ہمارے شہزادے نے۔ اتنی شدید گرمی میں وہ بندہ ہمارے حقوق کے لیے لڑ رہا ہے! اللہ ہم سب کو ضرور کامیاب کرے گا، کیونکہ حق پر کھڑے رہنے والے کبھی ہارتے نہیں! #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ

بہت بڑی قربانی دی ہے ہمارے شہزادے نے۔ اتنی شدید گرمی میں وہ بندہ ہمارے حقوق کے لیے لڑ رہا ہے! اللہ ہم سب کو ضرور کامیاب کرے گا، کیونکہ حق پر کھڑے رہنے والے کبھی ہارتے نہیں! #حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ
Khalid Khan Supari (@suparikhan) 's Twitter Profile Photo

ضلع ملاکنڈ سے تعلق رکھنے والے ملٹری کورٹ کے قیدی/کارکن گوہر خان کے والد محترم سے ملاقات کی اور انہیں یہ یقین دلایا کہ قائد عمران خان کے حکم پر پوری قیادت اور پارٹی اس مشکل وقت میں آپکے خاندان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

خان کا یہ دیوانہ آج ملاکنڈ کے پہاڑوں کے درمیان ریلیز عمران خان ریلی سے آگے آگے جا رہا تھا 🔥#حبسِ_بےجا_میں_قید_شہزادہ

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

آج ملاکنڈ کے پہاڑوں میں ریلیز عمران خان ریلی کا ایک خوبصورت منظر ❤️

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

عمران خان دور کی قیمتیں دکھا کر خرم دستگیر نے مہنگائی کے خلاف انوکھا احتجاج ریکارڈ کیا 😅

عمران خان دور کی قیمتیں دکھا کر خرم دستگیر نے مہنگائی کے خلاف انوکھا احتجاج ریکارڈ کیا 😅