Noor gull 💥 (@kamli515) 's Twitter Profile
Noor gull 💥

@kamli515

looking 4 longer relationship🤝 WhatsApp 👇

ID: 1809951845496107008

linkhttps://whatsapp.com/channel/0029VbA55Y723n3l4nT1L10m calendar_today07-07-2024 14:06:03

9,9K Tweet

3,3K Followers

267 Following

Noor gull 💥 (@kamli515) 's Twitter Profile Photo

کبھی فرصت ہو تو آ جانا خوابوں میں، ہم نے اب نیند کو بھی مہمان کر رکھا ہے۔ #sweetdreams

Noor gull 💥 (@kamli515) 's Twitter Profile Photo

وَمَا اَرْسَلْنَکَ اِلاَّ رَحْمَتَ الِْلْعَالَمِین " اور ہم نے آپﷺ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا،، 🥰 السلام وعلیکم ورحمتہ وبرکاتہ 🌹

Noor gull 💥 (@kamli515) 's Twitter Profile Photo

میں چاہتی ہوں کہ 300 ایکڑ زمین ہو دریا کنارے پھر اسے بیچ کے اپنا چینل بناو پھر میں پورے ملک کی سیر کے لیے نکل جاؤں پھر پھر۔۔۔۔۔۔پھر۔۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔😃😁

Noor gull 💥 (@kamli515) 's Twitter Profile Photo

*سنو جب میں آپ سے پوچھوں آج کیا کھایا .🤭🫣* *تو تم نے کہنا تمہیں اپنا بنانے کی قسم کھائی ھے🙈😂* روٹی تو آپ نے کھا لی ہو گی 🫶

Noor gull 💥 (@kamli515) 's Twitter Profile Photo

Good morning ✨ اچھی سوچ رکھیں کیونکہ سوچ سے الفاظ بنتے ہیں الفاظ سے عمل عمل سے کردار اور کردار سے آ پ کی پہچان ہوتی ہے🤝

Noor gull 💥 (@kamli515) 's Twitter Profile Photo

کمبخت ساون نے حالات کا توازن بگاڑ دیا ہے نا جانے اب کیسے ٹھیک ہوگا🙄🥺 بارش ⛈️ سنڈے سردی ہائے اوئے 🔥 کمال موسم 🫶

Noor gull 💥 (@kamli515) 's Twitter Profile Photo

میں کیسے سناوں تمہیں اپنے دل کی داستاں 😓 میرے پاس تو تمہارا نمبر ہی نہیں🙉

Noor gull 💥 (@kamli515) 's Twitter Profile Photo

جس پر تعویز بھی اثر نہیں کرتے اُسے ہمارے ہاتھ کی چائے پلائی جائے نوٹ:: (بندہ پھُڑک گیا تے میری ذمہ داری کوئی نہیں)😜😜 Good evening ☕