Kamran Ahsan (@kamrana42766683) 's Twitter Profile
Kamran Ahsan

@kamrana42766683

Electronics Engineer. Lahore Board Gold+Silver Medalist. Have served in Ministry of Defence PAK.Served in Schneider Electric France and IHS USA for Middle East

ID: 1138038635872313350

calendar_today10-06-2019 11:02:09

185,185K Tweet

26,26K Followers

3,3K Following

تسبيح واستغفار (@tasbehestgvar) 's Twitter Profile Photo

استَغْفِراللهِ العَظِيِم الذِيِ لاَإِلٰهَ إلَّاهُوالحَيُّ القَيُوُم وأَتُوبَ إِليه.

أســــد نثار (@asadviews) 's Twitter Profile Photo

حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ آنحضرت ﷺ نے فرمایا: ❞ جس کے ساتھ خیر کا ارادہ کرتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے اور میں تو صرف تقسیم کرنے والا ہوں اور دیتا اللہ ہے ❝ (بخاری، ۷۳۱۲)

Kamran Ahsan (@kamrana42766683) 's Twitter Profile Photo

میاں صاحب ! آپ تو ہمیں سمجھاتے تھے کہ رات کے اندھیرے میں پٹرول کی قیمت بڑھائی جائے تو یہ عوام کی جیب پہ بہت بڑا ڈاکہ ہوتا ہے؟

Kamran Ahsan (@kamrana42766683) 's Twitter Profile Photo

بارشیں بہت زیادہ اور بہت شدید ہیں.کوئی ترقی یافتہ ملک بھی ایسی بارشوں کو سوفیصد ہینڈل نہیں کرسکتا. لاہور کی حد تک میں کہہ سکتا ہوں کہ انتظامات انتہائی شاندار ہیں. کچھ علاقوں میں پانی ضرور کھڑا ہے، لیکن بہتر پلاننگ کی وجہ سےمجموعی صورتحال پورے پاکستان میں سب سے بہتر لاہور کی پے.

S-rehman (@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

سب سے اچھی بات کتاب اللہ اور سب سے اچھا طریقہ رسول اللہ ﷺ کا طریقہ ہے (صحیح بخاری : 7277)

🇵🇰مریم چشتی🇵🇰 (@sweetmaryamshah) 's Twitter Profile Photo

❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ❤️ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ❤️

أســــد نثار (@asadviews) 's Twitter Profile Photo

اپوزیشن میں پٹرول مہنگا ہو، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہو تو بڑا درد ستاتا ہے عوام کا، قطع نظر کوئی بھی جماعت ہو، لیکن جب یہی کام خود کرے تو وجوہات اور تاویلیں 101 ہوتی ہیـں۔ آپ لوگ سروائیو کر سکتے ہو لیکن عوام نہیـں۔ حضرت عمر  ؓ کی مثالیں دینا آسان ہے وہ سب کرنا مشکل۔

Dr. Ghazala Tallat (@ghazalatallat) 's Twitter Profile Photo

صحیح بخاری: 5016 حضرت عائشہ ؓ نے کہ رسول اللہ ﷺ جب بیمار پڑتے تو معوذات کی سورتیں پڑھ کر اسے اپنے اوپر دم کرتے پھر جب (مرض الموت میں) آپ کی تکلیف بڑھ گئی تو میں ان سورتوں کو پڑھ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں سے برکت کی امید میں آپ کے جسد مبارک پر پھیرتی تھی۔