Kamran Momand 🔶️ (@kamrankmomand) 's Twitter Profile
Kamran Momand 🔶️

@kamrankmomand

Freedom Fighter | District Mohmand (Ex FATA) Social Media Activist |
Facebook Page : facebook.com/Kamrankmomand1

ID: 1621878612088733697

linkhttps://www.instagram.com/kamrankmomand calendar_today04-02-2023 14:29:43

33,33K Tweet

18,18K Followers

345 Following

Khan Saab (@hanii_tales) 's Twitter Profile Photo

Every August, when you see roadside stalls selling Pakistani flags, badges and stickers, you will notice just one political flag beside them: PTI. No other party’s flags. Because even the street vendors know what’s a brand and what’s a joke.

Mr Rumi (✊ انقلاب) (@civisresistere) 's Twitter Profile Photo

“اللہ نے انسان کے ہاتھ میں کوشش دی ہے کامیابی اللہ دیتا ہے”، عمران خان خان صاب ہم اورسیز نے اپنی پوری نیئت سے پاکستان میں رہنے والے پاکستانیوں کے ساتھ مل کر کوشش کی ہے ۔ اب بس اللہ پر اپنا فیصلہ چھوڑا ہے 🤲، آج کامیاب ہوئے تو ٹھیک اور اگر ناکام بھی ہوئے تو کوشش جاری رہے گی ✊

Kamran Momand 🔶️ (@kamrankmomand) 's Twitter Profile Photo

یہ ڈرامے باز ڈرامے بازی کررہا ہے ۔ پچھلے کسی بھی احتجاج میں یہ شریک نہیں ہوا ہر دفع لندن بھاگ گیا ۔ اس بار یہ بہانہ بنا رہا ہے

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

تحریک کا آغاز زور و شور سے، انصاف یوتھ ونگ کا پہلا قافلہ ضلع مہمند سے روانہ 🔥

Abuzar Furqan (@abuzarfurqan) 's Twitter Profile Photo

مُزاحمت کے بادشاہ مہر عبدالستار کا صبح صبح ہی موٹرسائیکلوں پر بڑے حدف کی طرف قافلہ روانہ 🔥🔥

مُزاحمت کے بادشاہ مہر عبدالستار کا صبح صبح ہی موٹرسائیکلوں پر بڑے حدف کی طرف قافلہ روانہ

🔥🔥
Kamran Momand 🔶️ (@kamrankmomand) 's Twitter Profile Photo

انصاف یوتھ ونگ کا قافلہ سجاد مومند اور رحیم شاہ مومند کے قیادت میں روانہ 🔥

Kamran Momand 🔶️ (@kamrankmomand) 's Twitter Profile Photo

یہ کام کشمیریوں کے کندھوں پر پڑا ہے ایک دن کشمیریوں کو نکل کر ہمیں ازادی دلانی ہوگی ۔ ہم تو ویسے بھی خصی ہوگئے ہیں 🫩

Anees Khan Tareen (@aneesakt) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی ناحق قید کے دو سال آج مکمل ہوئے! ان دو سالوں نے ہمارے ملک کو کئی سال پیچھے دھکیل دیا ہے۔ وقت بدلے گا احتساب سب کا ہوگا جو فیصلے کرتے رہے اور جو کرواتے رہے۔ جس نے جو کیا ہے جوابدہی تو ہوگی یہ وقت بھی دیکھیں گے ہم انشاءاللہ۔

عمران خان کی ناحق قید کے دو سال آج مکمل ہوئے!
ان دو سالوں نے ہمارے ملک کو کئی سال پیچھے دھکیل دیا ہے۔ وقت بدلے گا احتساب سب کا ہوگا جو فیصلے کرتے رہے اور جو کرواتے رہے۔ جس نے جو کیا ہے جوابدہی تو ہوگی یہ وقت بھی دیکھیں گے ہم انشاءاللہ۔