Kamran Murtaza (@kamranm69045926) 's Twitter Profile
Kamran Murtaza

@kamranm69045926

Legal advisor to Jamiat leader Maulana Fazlur Rehman
member senate of Pakistan

ID: 1379291828671905794

calendar_today06-04-2021 04:36:48

1,1K Tweet

28,28K Followers

424 Following

Hafiz Hamdullah (@ihafizhamdullah) 's Twitter Profile Photo

اور ان ہی سیاستدانوں کےہاتھوں پارلیمنٹ ربڑ سٹمپ بن چکا ہے۔قوم کا اعتماد موجودہ سسٹم اور سیاسی قیادت سے آٹھ چکا ہے۔

Hafiz Hamdullah (@ihafizhamdullah) 's Twitter Profile Photo

آئین کو بازیچہ اطفال بنایا ہوا ہے وہ بھی سیاستدانوں کے ہاتھوں ۔ پھر سیاستدان 1973ء کے متفقہ آئین کا کریڈیٹ لینے کا حق نہیں ہے۔ آئے روز اپنے اقتدار کی بقاء ،استحکام یا مستقبل میں اقتدار کے حصول کےلئےجمہوریت،آئین،سیاست،کمپرومائز ہے۔

Kamran Murtaza (@kamranm69045926) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علمائے اسلام نے 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ جماعت کو مجوزہ ترمیم کے ہر پہلو پر تحفظات ہیں اور حکومت پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔27ویں ترمیم دراصل 26ویں ترمیم کو رول بیک کرنے کے مترادف ہے۔

Kamran Murtaza (@kamranm69045926) 's Twitter Profile Photo

جمعیت علمائے اسلام پاکستان نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں حکومتی بل کو سپورٹ کرنے پر سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے خارج کر دیا ہے۔

جمعیت علمائے اسلام پاکستان نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں حکومتی بل کو سپورٹ کرنے پر سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے خارج کر دیا ہے۔
Doosra Rukh (@rukh_doosra) 's Twitter Profile Photo

27 ویں ترمیم میں آج ایک ووٹ کے حوالے سے خیانت ہوئی ہے، پارٹی میں اس چیز کو دیکھا جائے گا، ووٹ قوم اور پارٹی کی امانت ہوتی ہے اس میں خیانت نہیں ہونی چاہیے، سینیٹر کامران مرتضیٰ DawnNews Kamran Murtaza

ARY NEWS (@arynewsofficial) 's Twitter Profile Photo

"جو کچھ ہو رہا ہے لوگ اس سے سبق سیکھیں" کامران مرتضیٰ کا ردعمل #ARYNews #11thHour

Kamran Murtaza (@kamranm69045926) 's Twitter Profile Photo

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر اور صدر پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کے قریبی ساتھی عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔۔ اللّٰہ پاک ان کی مغفرت فرمائے آمین!

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر اور صدر پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کے قریبی ساتھی عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔۔ اللّٰہ پاک ان کی مغفرت فرمائے آمین!
Kamran Murtaza (@kamranm69045926) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد کچہری میں خودکش حملہ کی مذمت کرتا ہوں مولائے کریم شھداء کو اعلی علیین میں مقام زخمیوں کو شفاء نصیب فرمائے آمین۔

Doosra Rukh (@rukh_doosra) 's Twitter Profile Photo

27ویں ترامیم میں چیئرمین سینیٹ اور اسحاق ڈار منحرف ارکان کے ووٹ کو ضمیر کی آواز کہہ کر دفاع کرتے رہے، اللہ کرے گا جلد وہ وقت آئے گا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے لوگ بھی ضمیر کی آواز پر ووٹ دیں گے، سینیٹر کامران مرتضیٰ DawnNews Kamran Murtaza

Kamran Murtaza (@kamranm69045926) 's Twitter Profile Photo

27ویں ترامیم میں چیئرمین سینیٹ اور اسحاق ڈار منحرف ارکان کے ووٹ کو ضمیر کی آواز کہہ کر دفاع کرتے رہے، اللہ کرے گا جلد وہ وقت آئے گا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے لوگ بھی ضمیر کی آواز پر ووٹ دیں گے،

Kamran Murtaza (@kamranm69045926) 's Twitter Profile Photo

ہمارے سینیٹر احمد خان کی ضمیر کی آواز ایسی تھی کہ ووٹ دینے کے بعد راستہ بھی ان سے گم ہو گیا تھا، آتے ہوئے ان کو پروٹوکول ملا اور جاتے ہوئے ان سے راستہ گم تھا، ضمیر کی آواز میں راستے گم نہیں ہوتے بلکہ راستے نظر آتے ہیں، سینیٹر کامران مرتضیٰ DawnNews Kamran Murtaza

365 News (@365dotnews) 's Twitter Profile Photo

اگلی ترمیم میں 18ویں ترمیم میں تبدیلیاں۔۔ پی ٹی آئی پھر میدان میں۔۔ کامران مرتضیٰ کے انکشاف! #365News #365NewsPK #KharaSach #KamranMurtaza Mubasher Lucman

Sadaqat Khan (@sadaqatkhan_95) 's Twitter Profile Photo

یہ بنگلہ دیشی ہیں، جو قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو سُننے آئے ہیں۔ #MaulanaInBangladesh

یہ بنگلہ دیشی ہیں،
جو قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو سُننے آئے ہیں۔
#MaulanaInBangladesh
jui Digital Media Cell Balochistan (@jbalochist44394) 's Twitter Profile Photo

سہرودی گراونڈ ڈھاکہ بنگلہ دیش:قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا عالمی ختم نبوت کانفرنس سے خطاب

سہرودی گراونڈ ڈھاکہ بنگلہ دیش:قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا عالمی ختم نبوت کانفرنس سے خطاب