Kamran Tessori (@kamrantessoripk) 's Twitter Profile
Kamran Tessori

@kamrantessoripk

Father | Husband | 34th Governor Sindh | عاشقِ رسول ﷺ | Businessman instagram.com/KamranTessoriPK

ID: 826464521355198464

linkhttps://governor.sindh.gov.pk/ calendar_today31-01-2017 16:17:51

3,3K Tweet

63,63K Followers

0 Following

Kamran Tessori (@kamrantessoripk) 's Twitter Profile Photo

آج ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے پر ان تمام خاموش ہیروز کو سلام پیش کرتا ہوں جو بلڈ ڈونیشن کے ذریعے زندگیاں بچا رہے ہیں۔ خون کا عطیہ انسانیت کی اعلیٰ ترین خدمت ہے اور نوجوان اس مشن کے ہراول دستہ ہیں۔ ہر فرد کو اس معاشرتی ذمہ داری کا احساس کرنا ہوگا۔ #WorldBloodDonorDay #Sindh

Kamran Tessori (@kamrantessoripk) 's Twitter Profile Photo

مدینہ منورہ میں وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن سے ملاقات ہوئی ۔ روضۂ رسول ﷺ پر حاضری اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی ایک روح پرور لمحہ تھا۔ شاہی مہمان کے طور پر حج کی سعادت حاصل کرنا ایک عظیم اعزاز ہے۔ پاکستان اور ملائیشیا کے برادرانہ تعلقات محبت و عقیدت سے جُڑے ہیں۔

Kamran Tessori (@kamrantessoripk) 's Twitter Profile Photo

فادرز ڈے پر ہم والد کی محبت، قربانی اور تربیت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ والد کا احترام صرف اخلاقی نہیں بلکہ ایک اہم فریضہ ہے۔ نئی نسل کو یہ شعور دینا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔

Kamran Tessori (@kamrantessoripk) 's Twitter Profile Photo

ایران-اسرائیل کشیدگی کے باعث عراق میں پھنسے پاکستانی زائرین کی صورتحال پر تشویش ہے۔ میں نے بغداد میں تعینات پاکستانی سفیر سے رابطہ کیا ہے۔وطن واپسی کے فوری اقدامات اور زائرین کے کھانے، رہائش اور تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ ہم اپنے ہم وطنوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

Kamran Tessori (@kamrantessoripk) 's Twitter Profile Photo

ایران-اسرائیل کشیدگی کے باعث عراق میں پھنسے پاکستانی زائرین کی صورتحال پر تشویش ہے۔

Kamran Tessori (@kamrantessoripk) 's Twitter Profile Photo

اوورسیز پاکستانی ہماری معیشت کے اصل ہیروز ہیں۔ آپ کی محنت، قربانی اور خلوص نے صرف گھروں کے چراغ ہی نہیں جلائے، بلکہ ملک کی معیشت کو بھی مضبوط بنایا۔ ترسیلات کے ذریعے آپ نے پیسہ ہی نہیں، امید، استحکام اور خوشحالی بھی بھیجی۔ قوم آپ کو سلام پیش کرتی ہے۔

Kamran Tessori (@kamrantessoripk) 's Twitter Profile Photo

ایرانی سفیر رضا امیری مقدم اور ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ زائرین کی بحفاظت وطن واپسی اور سہولیات کی فراہمی پر گفتگو ہوئی۔ ایرانی سفیر کا اسرائیلی جارحیت پر پاکستان کے جراتمندانہ مؤقف پر شکریہ، ایران کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی۔ زائرین کی

Kamran Tessori (@kamrantessoripk) 's Twitter Profile Photo

آج نفرت انگیز تقاریر کے خلاف عالمی دن پر ہم سب کو اسلاموفوبیا، تعصب اور نفرت پر مبنی ہر بیانیے کے خلاف متحد ہونا ہوگا۔ نفرت انگیز تقاریر نہ صرف معاشرتی ہم آہنگی بلکہ ملکی سالمیت کے لیے بھی سنگین خطرہ ہیں۔ اسلام امن، برداشت اور رواداری کا دین ہے۔

Kamran Tessori (@kamrantessoripk) 's Twitter Profile Photo

پرتگال کے قومی دن کے موقع پر پرتگالی قیادت، سفیر Manuel Frederico Pinheiro da Silva اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ پاکستان اور پرتگال کے تعلقات خوشگوار، تعمیری اور وقت کے ساتھ مزید مستحکم ہو رہے ہیں۔

فلیپائن کے 127ویں یومِ آزادی پر سفیر Dr. Emmanuel R. Fernandez اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ خیرسگالی کے جذبے کے تحت پھولوں کا گلدستہ بھی بھجوایا۔ پاکستان اور فلیپائن کے تعلقات باہمی احترام اور عالمی ہم آہنگی پر مبنی ہیں۔

آج عالمی یوم برائے خاتمہ جنسی تشدد در دورانِ تنازع پر ہم سب کا فرض ہے کہ خاموشی توڑیں، متاثرین کی آواز بنیں، اور ایسے معاشرے کی تشکیل کریں جہاں انصاف، تحفظ اور احترام سب کا حق ہو۔ پاکستان ہر فورم پر مظلوموں کا مؤثر وکیل ہے۔

Kamran Tessori (@kamrantessoripk) 's Twitter Profile Photo

موسیقی روح کی غذا ہے، جو دلوں کو جوڑتی اور انسانیت کو قریب لاتی ہے۔ سندھ کی صوفی موسیقی بھٹائی، سچل اور شیخ ایاز جیسے شعرا کے افکار کی گونج ہے — جو ہماری تہذیب، فن اور فکر کی عکاس ہے۔

Kamran Tessori (@kamrantessoripk) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ! حج کی سعادت کے بعد وطن واپسی پر کراچی ایئرپورٹ پر فقید المثال استقبال پر دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔ ڈاکٹر فاروق ستار، ارکانِ اسمبلی، ظفر عباس اور عوام کی والہانہ محبت نے دل جیت لیا۔ آپ سب کی دعاؤں اور محبتوں کا مقروض ہوں۔

Kamran Tessori (@kamrantessoripk) 's Twitter Profile Photo

آج کا دن اُن تمام سرکاری ملازمین کو سلام ہے جو دیانت، لگن اور خلوص سے عوام کی خدمت کر رہے ہیں۔ میری ہر کاوش کا مرکز عوام ہیں، خدمت میرا مشن ہے۔ گورنر ہاؤس کے دروازے، راشن ڈرائیو، آئی ٹی کلاسز، لیپ ٹاپ و پلاٹ اسکیمیں… سب عوامی خدمت کے لیے ہیں

Kamran Tessori (@kamrantessoripk) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فاروق ستار، امین الحق اور رابطہ کمیٹی کے ارکان نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ حج کی سعادت پر مبارکباد دی، پھولوں کا ہار اور گلدستہ پیش کیا۔ دعاؤں اور نیک تمناؤں پر دل سے شکر گزار ہوں۔

Kamran Tessori (@kamrantessoripk) 's Twitter Profile Photo

ایران اور اسرائیل کے درمیان حالیہ کشیدگی پر میں نے سعودی، قطری اور ایرانی سفیروں سے تفصیلی گفتگو کی۔ سعودی عرب کے مثبت کردار کو سراہا اور سفارتی ذرائع سے امن کی بحالی پر زور دیا۔ پاکستان مشرق وسطیٰ میں تیزی سے بدلتی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور ہمیشہ امن، اتحاد اور

Kamran Tessori (@kamrantessoripk) 's Twitter Profile Photo

آج امامِ کعبہ کے استاد شیخ خالد احترام اور سجادہ نشین دربار عالیہ عیدگاہ شریف پیر حسان حسیب الرحمن کی ملاقاتیں باعثِ سعادت رہیں۔ شیخ خالد احترام کی جانب سے جائے نماز، غلافِ کعبہ کا تحفہ اور خصوصی دعاؤں پر شکر گزار ہوں۔ پیر حسان صاحب کی روحانی گفتگو باعثِ فیض رہی۔

Kamran Tessori (@kamrantessoripk) 's Twitter Profile Photo

آج سلطنتِ عمان کے قونصل جنرل سمیع الخانجاری سے ملاقات خوشگوار رہی۔ حج کی مبارک باد، تہائف اور محبت بھرے جذبات پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ عمان کی مشرقِ وسطیٰ میں امن کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔

Kamran Tessori (@kamrantessoripk) 's Twitter Profile Photo

منشیات کے استعمال اور غیر قانونی اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن کے موقع پر ہمیں عہد کرنا ہوگا کہ معاشرہ کو ا س ناسور سے نجا ت دلا کر رہیں گے بالخصوص نوجوان نسل کو منشیات سے بچانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

Kamran Tessori (@kamrantessoripk) 's Twitter Profile Photo

آج مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے مستحق افراد میں امدادی چیکس تقسیم کیے۔ اخوت فاؤنڈیشن، اشرف طائی، عشرت افشاں سمیت کئی افراد کی مدد ممکن ہوئی۔ مشکل وقت میں لوگوں کا سہارا بننا میرا فرض بھی ہے اور ایمان بھی۔