
Kanwal Shauzab MNA
@kanwalmna
President PTI Women Wing Pakistan | MNA| Member Core Committee PTI | Public Policy Expert
سیاست بطور عبادت |عمران خان کی سپاہی
RTs Rn't Endorsement
ID: 1189974143493713922
31-10-2019 18:35:44
22,22K Tweet
145,145K Followers
2,2K Following

Seeing fear in my eyes will remain your dream اور ہم کھڑے تھے ،کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد Kanwal Shauzab MNA #ReleaseImranKhan #ReleaseBushraImran #ReleaallPoliticalprisoners




16 June 2025 Supreme court Islamabad Imran Khan Kanwal Shauzab MNA PTI

صدر ویمن وِنگ پاکستان محترمہ کنول شوزب کی مخصوص نشستوں کے کیس کے سلسلے میں میڈیا سے مدلل گفتگو ، یہ الیکشن کمیشن کے پیدا کردہ مسائل ہیں جس نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح کرکے پی ٹی آئی کو دانستہ الیکشن سے باہر رکھا اور جمہوریت کو نقصان پہنچایا ، Kanwal Shauzab MNA


16 جون 2025 صدر ویمن وِنگ پاکستان محترمہ کنول شوزب کی مخصوص نشستوں کے کیس کے سلسلے میں میڈیا سے گفتگو ۔ Kanwal Shauzab MNA




صدر ویمن وِنگ پاکستان محترمہ کنول شوزب کی مخصوص نشستوں کے کیس کے سلسلے میں میڈیا سےگفتگو Kanwal Shauzab MNA آپکی یہ جدو جہد ہمیشہ یاد رکھی جائیگی آپکی یہ محنت رنگ ضرور لائگی





انسان صرف کوشش کرتا ہے مدد اللّٰہ تعالیٰ خود کرتا ہے ۔ بہادری کی مثال Kanwal Shauzab MNA


سپریم کورٹ : پی ٹی آئی وومن ونگ کی صدر کنول شوزب کی پریس کانفرنس الیکشن کمیشن کی ساری غلطیوں کا خمیازہ پاکستانی عوام بھگت رہے ہیں ہمیں عام انتخابات 2024 میں کیمپین تک نہیں کرنے دی گئی ، سپریم کورٹ کے تیرہ رکنی بینچ کا فیصلہ الیکشن۔کمیشن نے ما ننے سے انکار کر دیا Kanwal Shauzab MNA

