Karachi Ka Haq (@karachikahaq) 's Twitter Profile
Karachi Ka Haq

@karachikahaq

You only live once

ID: 1619981470386249729

calendar_today30-01-2023 08:51:08

880 Tweet

208 Followers

1,1K Following

Siyasi Meme (@siyasi_meme) 's Twitter Profile Photo

#قومی_وسائل_قومی_امانت جب کرپشن راج کرے، تو مجرم بادشاہ اور ایماندار سزاوار بن جاتے۔ ایسا نظام انصاف کا جنازہ اور قوم کا مذاق اڑا دیتا ہے۔ اب خاموشی جرم ہے!

#قومی_وسائل_قومی_امانت
جب کرپشن راج کرے، تو مجرم بادشاہ اور ایماندار سزاوار بن جاتے۔
ایسا نظام انصاف کا جنازہ اور قوم کا مذاق اڑا دیتا ہے۔

اب خاموشی جرم ہے!
PakVocals (@pakvocals) 's Twitter Profile Photo

قومی وسائل ہر شہری کی امانت ہیں ان پر ذاتی مفاد کے لیے قبضہ نہ انصاف ہے، نہ حب الوطنی۔ کرپشن صرف چوری نہیں بلکہ قوم سے غداری ہے۔ آئیں! شفافیت، قانون اور عوامی حق کے تحفظ کے لیے یکجا ہوں۔ #قومی_وسائل_قومی_امانت

قومی وسائل ہر شہری کی امانت ہیں 
 ان پر ذاتی مفاد کے لیے قبضہ نہ انصاف ہے، نہ حب الوطنی۔
کرپشن صرف چوری نہیں بلکہ قوم سے غداری ہے۔
آئیں! شفافیت، قانون اور عوامی حق کے تحفظ کے لیے یکجا ہوں۔
#قومی_وسائل_قومی_امانت
Karachi Ka Haq (@karachikahaq) 's Twitter Profile Photo

#قومی_وسائل_قومی_امانت قومی وسائل ذاتی فائدے کے لیے نہیں — یہ عوام کی امانت ہیں۔ یہ بچوں کے ہاتھ سے قلم، اور مریضوں کے ہاتھ سے دوا چھینتی ہے۔ قوم جاگے گی، تو احتساب ہوگا۔

#قومی_وسائل_قومی_امانت
قومی وسائل ذاتی فائدے کے لیے نہیں — یہ عوام کی امانت ہیں۔
یہ بچوں کے ہاتھ سے قلم، اور مریضوں کے ہاتھ سے دوا چھینتی ہے۔

قوم جاگے گی، تو احتساب ہوگا۔
Dr Shoaib Ahmed (@shoaib_ahmed___) 's Twitter Profile Photo

قومی وسائل ذاتی جاگیر نہیں، پوری قوم کی مشترکہ امانت ہیں۔ کرپشن، اقربا پروری اور زمینوں پر قبضے کا خاتمہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ شفاف نظام ہی ترقی کی بنیاد ہے۔ #قومی_وسائل_قومی_امانت

قومی وسائل ذاتی جاگیر نہیں، پوری قوم کی مشترکہ امانت ہیں۔
کرپشن، اقربا پروری اور زمینوں پر قبضے کا خاتمہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
شفاف نظام ہی ترقی کی بنیاد ہے۔
#قومی_وسائل_قومی_امانت
لاریب (@l_8800_) 's Twitter Profile Photo

#قومی_وسائل_قومی_امانت قومی وسائل محض بجٹ کا حصہ نہیں بلکہ قوم کی سانسیں ہیں۔ ان کا تحفظ صرف حکومت کی نہیں، ہر شہری کی ذمہ داری ہے۔ جو وسائل عوام کے لیے ہیں، ان پر ذاتی قبضہ ایک قومی جرم ہے۔

#قومی_وسائل_قومی_امانت
قومی وسائل محض بجٹ کا حصہ نہیں بلکہ قوم کی سانسیں ہیں۔ ان کا تحفظ صرف حکومت کی نہیں، ہر شہری کی ذمہ داری ہے۔ جو وسائل عوام کے لیے ہیں، ان پر ذاتی قبضہ ایک قومی جرم ہے۔
لاریب (@l_8800_) 's Twitter Profile Photo

#قومی_وسائل_قومی_امانت جب کرپشن راج کرے، تو مجرم بادشاہ اور ایماندار سزاوار بن جاتے۔ ایسا نظام انصاف کا جنازہ اور قوم کا مذاق اڑا دیتا ہے۔ اب خاموشی جرم ہے!

#قومی_وسائل_قومی_امانت
جب کرپشن راج کرے، تو مجرم بادشاہ اور ایماندار سزاوار بن جاتے۔
ایسا نظام انصاف کا جنازہ اور قوم کا مذاق اڑا دیتا ہے۔
اب خاموشی جرم ہے!
PakVocals (@pakvocals) 's Twitter Profile Photo

Big win for Pakistan: Trump announces joint oil development deal. A partnership based on equality bringing energy, investment, and strategic leverage to the table. #Pakistan #Trump #OilDeal #EnergyAlliance

Big win for Pakistan: Trump announces joint oil development deal.
A partnership based on equality bringing energy, investment, and strategic leverage to the table.
#Pakistan #Trump #OilDeal #EnergyAlliance
Irza Khan (@irz__a) 's Twitter Profile Photo

نریندر مودی نے لوک سبھا میں کل کہا کہ پاکستان نے انڈیا پر ایک ہزار میزائل اور ڈرون مارے تھے لیکن ہم نے سارے ہوا میں نشٹ کر دئیے تھے ہمارے ہاں تو لوگ انڈین ڈرونز اٹھا کربھاگ رہے تھے جن کی وڈیوز بھی وائرل ہوئیں انڈیا میزائل ہوا میں نشٹ کررہا تھا انکے ٹکڑے زمین تک کیوں نہیں پہنچے؟

Siyasi Meme (@siyasi_meme) 's Twitter Profile Photo

🚀 Breaking Orbit! پاکستان کا نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ چین سے لانچ ہو گیا 🇵🇰 اب نہ صرف دشمن کی نظر میں، بلکہ ہر سیلاب، زلزلہ اور ناجائز پلازہ کی بھی سیٹلائٹ سے نظر! 🔭🏗️🌊 سپارکو: اب دیکھ رہا ہے پورا پاکستان!

🚀 Breaking Orbit!
    پاکستان کا نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ چین سے لانچ ہو گیا 🇵🇰
اب نہ صرف دشمن کی نظر میں، بلکہ ہر سیلاب، زلزلہ اور ناجائز پلازہ کی بھی سیٹلائٹ سے نظر! 🔭🏗️🌊

سپارکو: اب دیکھ رہا ہے پورا پاکستان!
Karachi Ka Haq (@karachikahaq) 's Twitter Profile Photo

سنڌ ميوزيم، حيدرآباد – راني باغ ڀرسان واقع، هي ميوزيم سنڌ جي شاندار ورثي جو عڪاس آهي، جنهن ۾ موئن جو دڙو کان وٺي ٽالپر دور تائين جا نوادرا، اجرڪ، رلي ۽ ڳوٺاڻي زندگي جا منظر ڏسڻ لاءِ ملن ٿا. شاگردن، سياحن ۽ ورثي سان محبت ڪندڙن لاءِ ضرور ڏسڻ جو هنڌ! #SindhMuseum #SindhiCulture

سنڌ ميوزيم، حيدرآباد – راني باغ ڀرسان واقع، هي ميوزيم سنڌ جي شاندار ورثي جو عڪاس آهي، جنهن ۾ موئن جو دڙو کان وٺي ٽالپر دور تائين جا نوادرا، اجرڪ، رلي ۽ ڳوٺاڻي زندگي جا منظر ڏسڻ لاءِ ملن ٿا. شاگردن، سياحن ۽ ورثي سان محبت ڪندڙن لاءِ ضرور ڏسڻ جو هنڌ!
 #SindhMuseum #SindhiCulture
Siyasi Meme (@siyasi_meme) 's Twitter Profile Photo

#آزادی_کے_رنگ_کشمیر_کے_سنگ ہماری گلیاں خوشیوں سے آباد ہیں، مگر ہمارے دل کشمیر کے لیے تڑپتے ہیں۔ کشمیریوں کی قربانیاں ہماری قومی روح کا حصہ ہیں۔

#آزادی_کے_رنگ_کشمیر_کے_سنگ
ہماری گلیاں خوشیوں سے آباد ہیں، مگر ہمارے دل کشمیر کے لیے تڑپتے ہیں۔

کشمیریوں کی قربانیاں ہماری قومی روح کا حصہ ہیں۔