Karachi Police (@karachipolice_) 's Twitter Profile
Karachi Police

@karachipolice_

Welcome to Karachi Police Official Twitter Account For emergency ✆ 15 | Online Police Verification

ID: 2234106518

linkhttps://prvs.sindhpolice.gov.pk calendar_today07-12-2013 07:02:06

8,8K Tweet

18,18K Followers

48 Following

Karachi Police (@karachipolice_) 's Twitter Profile Photo

ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کی بڑی کامیابی اسکیم 33 میں دورانِ ڈکیتی فائرنگ سے شہری کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار، اسلحہ و نقدی برآمد، مقدمہ درج، مزید انکشافات جاری۔ #KarachiPolice #Karachi #Crime #NewsAlert #BreakingNews #Pakistan #JusticeServed #SachalPolice #StreetCrime

ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کی بڑی کامیابی
اسکیم 33 میں دورانِ ڈکیتی فائرنگ سے شہری کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار، اسلحہ و نقدی برآمد، مقدمہ درج، مزید انکشافات جاری۔

#KarachiPolice #Karachi #Crime #NewsAlert #BreakingNews #Pakistan #JusticeServed #SachalPolice #StreetCrime
Karachi Police (@karachipolice_) 's Twitter Profile Photo

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس افسران و جوانوں کو خراجِ تحسین اسٹریٹ کرائم کے خلاف نمایاں کارکردگی پر ایس ایچ او سپر مارکیٹ، ایس ایچ او شاہراہ نور جہاں اور ٹیم کو تعریفی اسناد و نقد انعام سے نوازا گیا — ایس ایس پی سینٹرل کی جانب سے حوصلہ افزائی اور مورال بلند رکھنے کی تاکید۔ #Karachi

Karachi Police (@karachipolice_) 's Twitter Profile Photo

ضلع ساؤتھ میں تھانہ پریڈی پولیس نے دورانِ گشت کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم حلال ولد عبد المالک کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے غیر قانونی 30 بور پستول بمعہ 3 زندہ راؤنڈز برآمد ہوئے۔ بجرم 23(1)A سندھ آرمز ایکٹ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے #KarachiPolice #Karachi

ضلع ساؤتھ میں تھانہ پریڈی پولیس نے دورانِ گشت کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم حلال ولد عبد المالک کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے غیر قانونی 30 بور پستول بمعہ 3 زندہ راؤنڈز برآمد ہوئے۔ بجرم 23(1)A سندھ آرمز ایکٹ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے

#KarachiPolice #Karachi
Karachi Police (@karachipolice_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان بازار پولیس نے سیکٹر ساڑھے 11 میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم حمزہ علی عرف کلو کو گرفتار کرلیا، قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، موبائل فونز اور نقدی برآمد — ملزم ماضی میں بھی ڈکیتی کیس میں جیل جا چکا ہے۔ #KarachiPolice #NewsAlert #KarachiUpdates #CrimeNews #Police #Sindh #Karachi

پاکستان بازار پولیس نے سیکٹر ساڑھے 11 میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم حمزہ علی عرف کلو کو گرفتار کرلیا، قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، موبائل فونز اور نقدی برآمد — ملزم ماضی میں بھی ڈکیتی کیس میں جیل جا چکا ہے۔

#KarachiPolice #NewsAlert #KarachiUpdates #CrimeNews #Police #Sindh #Karachi
Karachi Police (@karachipolice_) 's Twitter Profile Photo

ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کی جانب سے 12 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات۔ ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کی جانب سے 12 محرم الحرام کے موقع پر گلستانِ جوہر میں منعقد ہونے والے مرکزی ماتمی جلوس کے لئے سخت ترین اور فول پروف سیکیورٹی اقدامات کیئے گئے۔

Karachi Police (@karachipolice_) 's Twitter Profile Photo

ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر ٹارگیٹڈ کومبنگ/آپریشنز کا سلسلہ جاری‌۔ امشب بھی تھانہ اقبال مارکیٹ کے علاقے صادق آباد اور ملحقہ علاقوں میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن جاری۔

ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر ٹارگیٹڈ کومبنگ/آپریشنز کا سلسلہ جاری‌۔ 

امشب بھی تھانہ اقبال مارکیٹ کے علاقے صادق آباد اور ملحقہ علاقوں میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن جاری۔
Karachi Police (@karachipolice_) 's Twitter Profile Photo

بن قاسم پولیس کی بروقت کارروائی — اسٹیل ملز سے یمتی تانبہ چوری کرنے والے 2 ملزمان گرفتار بن قاسم تھانے کی حدود میں واقع اسٹیل ملز کنٹری کلب روڈ پر خفیہ اطلاع پر کی گئی کارروائی کے دوران پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا،

بن قاسم پولیس کی بروقت کارروائی — اسٹیل ملز سے یمتی تانبہ چوری کرنے والے 2 ملزمان گرفتار 

بن قاسم تھانے کی حدود میں واقع اسٹیل ملز کنٹری کلب روڈ پر خفیہ اطلاع پر کی گئی کارروائی کے دوران پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا،
Karachi Police (@karachipolice_) 's Twitter Profile Photo

اورنگی ٹاؤن میں پولیس مقابلہ — خطرناک ملزم زخمی حالت میں گرفتار اے وی ایل سی اورنگی 1 ڈویژن کی جانب سے اورنگی ٹاؤن، الفلاح قبرستان کے قریب خفیہ اطلاع پر بروقت اور مؤثر کارروائی عمل میں لائی گئی۔

اورنگی ٹاؤن میں پولیس مقابلہ — خطرناک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

اے وی ایل سی اورنگی 1 ڈویژن کی جانب سے اورنگی ٹاؤن، الفلاح قبرستان کے قریب خفیہ اطلاع پر بروقت اور مؤثر کارروائی عمل میں لائی گئی۔
Karachi Police (@karachipolice_) 's Twitter Profile Photo

راچی_ٹریفک_پولیس 12 محرم الحرام 1447ھ کے جلوس کے دوران ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے متحرک ہے۔ ماتمی جلوس امام بارگاہ صاحب الزماں بلاک 14 سے شروع ہوکر امام بارگاہ آخرالزمان بلاک 19 پر اختتام پذیر ہوگا۔ کسی بھی ایمرجنسی میں 1915 پر رابطہ کریں۔ #KarachiTrafficPolice

Karachi Police (@karachipolice_) 's Twitter Profile Photo

ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے انسپکٹر محمد احسان کی ریٹائرمنٹ پر سادہ مگر پروقار تقریب منعقد کی۔ دیانت داری اور فرض شناسی پر خراجِ تحسین، گلدستہ و شیلڈ پیش کی گئی۔ انسپکٹر احسان نئی نسل کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔ #KarachiPolice #SSPCity #Retirement

Karachi Police (@karachipolice_) 's Twitter Profile Photo

جناب ایس ایس پی ٹریفک ساؤتھ کراچی کی زیر صدارت آرام باغ پولیس بلڈنگ کمپلیکس کے کانفرنس روم میں ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا #Karachi #Traffic #Pakistan

Karachi Police (@karachipolice_) 's Twitter Profile Photo

نیو کراچی سیکٹر 11-I میں اسٹریٹ کرمنلز سے پولیس کا مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں 2 ملزمان زخمی جبکہ 1 ملزم بلا ضرر گرفتار، قبضے سے 3 ٹی ٹی پسٹل، موبائل فونز اور 2 موٹر سائیکلیں برآمد — تفتیش جاری۔ #KarachiPolice #NewsAlert #Karachi #Crime #PoliceEncounter

نیو کراچی سیکٹر 11-I میں اسٹریٹ کرمنلز سے پولیس کا مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں 2 ملزمان زخمی جبکہ 1 ملزم بلا ضرر گرفتار، قبضے سے 3 ٹی ٹی پسٹل، موبائل فونز اور 2 موٹر سائیکلیں برآمد — تفتیش جاری۔

#KarachiPolice #NewsAlert #Karachi #Crime #PoliceEncounter
Karachi Police (@karachipolice_) 's Twitter Profile Photo

ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کی زیر صدارت اجلاس میں E-ٹکٹنگ، شہری آگاہی، اور جدید موبائل ایپ کے اجرا پر غور، شکایات سیلز کے قیام، اور درست نمبر پلیٹس و رجسٹریشن پر زور دیا گیا۔ #KarachiPolice #TrafficUpdate #Karachi #NewsUpdate #Pakistan

ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کی زیر صدارت اجلاس میں E-ٹکٹنگ، شہری آگاہی، اور جدید موبائل ایپ کے اجرا پر غور، شکایات سیلز کے قیام، اور درست نمبر پلیٹس و رجسٹریشن پر زور دیا گیا۔
#KarachiPolice #TrafficUpdate #Karachi #NewsUpdate #Pakistan
Karachi Police (@karachipolice_) 's Twitter Profile Photo

کیماڑی پولیس کی بروقت کارروائی — ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار منگھوپیر روڈ پر پانی کی عدم دستیابی پر احتجاج کے دوران ہوائی فائرنگ کرنیوالا ملزم امجد سعید گرفتار۔ 9MM پستول برآمد۔ ملزم جرائم پیشہ، مقدمہ درج، جیل منتقل۔ #KarachiPolice #NewsAlert #Karachi #Crime

کیماڑی پولیس کی بروقت کارروائی — ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

منگھوپیر روڈ پر پانی کی عدم دستیابی پر احتجاج کے دوران ہوائی فائرنگ کرنیوالا ملزم امجد سعید گرفتار۔ 9MM پستول برآمد۔ ملزم جرائم پیشہ، مقدمہ درج، جیل منتقل۔
#KarachiPolice #NewsAlert #Karachi #Crime
Karachi Police (@karachipolice_) 's Twitter Profile Photo

ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر ٹارگیٹڈ کومبنگ/آپریشنز کا سلسلہ جاری‌۔ امشب بھی تھانہ پاکستان بازار کے علاقے مسلم نگر سیکٹر 14 اور ملحقہ علاقوں میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن جاری۔

ڈسٹرکٹ ویسٹ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر ٹارگیٹڈ کومبنگ/آپریشنز کا سلسلہ جاری‌۔ 

امشب بھی تھانہ پاکستان بازار کے علاقے مسلم نگر سیکٹر 14 اور ملحقہ علاقوں میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ/سرچ آپریشن جاری۔
Karachi Police (@karachipolice_) 's Twitter Profile Photo

ضلع کیماڑی، تھانہ سائیٹ اے پولیس کی کامیاب کارروائی گٹکا/ماوا فروشی میں ملوث ملزم کو منگھوپیر روڈ، سائیٹ ایریا سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزم محمد رفیق ولد محمد صادق کے قبضے سے وقتِ گرفتاری 40 عدد مضر صحت پڑیاں گٹکا/ماوا برآمد ہوئیں۔

ضلع کیماڑی، تھانہ سائیٹ اے پولیس کی کامیاب کارروائی

گٹکا/ماوا فروشی میں ملوث ملزم کو منگھوپیر روڈ، سائیٹ ایریا سے گرفتار کیا گیا۔

گرفتار ملزم محمد رفیق ولد محمد صادق کے قبضے سے وقتِ گرفتاری 40 عدد مضر صحت پڑیاں گٹکا/ماوا برآمد ہوئیں۔
Karachi Police (@karachipolice_) 's Twitter Profile Photo

ضلع کیماڑی، تھانہ سعیدآباد پولیس کی کارروائی محمد عرفان ولد فیض محمد نامی لسٹڈ منشیات فروش کو شارجہ شاپنگ سینٹر، حب ریور روڈ سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے وقتِ گرفتاری 40 عدد مضر صحت پڑیاں گٹکا/ماوا برآمد ہوئیں۔

ضلع کیماڑی، تھانہ سعیدآباد پولیس کی کارروائی

محمد عرفان ولد فیض محمد نامی لسٹڈ منشیات فروش کو شارجہ شاپنگ سینٹر، حب ریور روڈ سے گرفتار کیا گیا۔

گرفتار ملزم کے قبضے سے وقتِ گرفتاری 40 عدد مضر صحت پڑیاں گٹکا/ماوا برآمد ہوئیں۔
Karachi Police (@karachipolice_) 's Twitter Profile Photo

فرئیر پولیس اسٹیشن کی کارروائی — اشتہاری ملزم گرفتار فرئیر پولیس اسٹیشن نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک اہم اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، جو تھانہ ڈیفنس کے مقدمے میں مطلوب تھا۔ گرفتار ملزم کا نام: مظفر حیات ولد محمد افضل

فرئیر پولیس اسٹیشن کی کارروائی — اشتہاری ملزم گرفتار

فرئیر پولیس اسٹیشن نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک اہم اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، جو تھانہ ڈیفنس کے مقدمے میں مطلوب تھا۔

گرفتار ملزم کا نام:
مظفر حیات ولد محمد افضل
Karachi Police (@karachipolice_) 's Twitter Profile Photo

تفتیشی ٹیم تھانہ اتحاد ٹاؤن نے ایس ایس او آئی یو (SSOIU) کے ہمراہ مختلف مقامات پر چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 03 مطلوب ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ #KemariInvestigationTeam #SouthZonePoliceAction #SSOIUOperations #ProclaimedOffendersCaught #FraudCaseBreakthrough

تفتیشی ٹیم تھانہ اتحاد ٹاؤن نے ایس ایس او آئی یو (SSOIU) کے ہمراہ مختلف مقامات پر چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 03 مطلوب ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

#KemariInvestigationTeam  
#SouthZonePoliceAction  
#SSOIUOperations  
#ProclaimedOffendersCaught  
#FraudCaseBreakthrough
Karachi Police (@karachipolice_) 's Twitter Profile Photo

#KemariPoliceAction #AntiNarcoticsOperation #DrugDealersCaught #MewaShahCrackdown #PakColonyPolice #CriminalRecordCheck #justiceinmotion

#KemariPoliceAction #AntiNarcoticsOperation #DrugDealersCaught #MewaShahCrackdown #PakColonyPolice #CriminalRecordCheck #justiceinmotion