Kashif (@kashifm89) 's Twitter Profile
Kashif

@kashifm89

Comman Man

ID: 1129663898972491777

calendar_today18-05-2019 08:23:56

185,185K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

F Zouq M (@zouqm22) 's Twitter Profile Photo

واہ خواجہ صاحب واہ... گوانڈی کے سامنے سے گزر گئے لیکن اس کی طرف مڑ کر بھی نہ دیکھا ... حالانکہ راج ناتھ کے expressions سے لگتا ہیکہ وہ سلام دعا کرنے کی توقع کر رہا تھا .... #SCOSummit #SCO

واہ خواجہ صاحب واہ...
گوانڈی کے سامنے سے گزر گئے لیکن اس کی طرف مڑ کر بھی نہ دیکھا ...
حالانکہ راج ناتھ کے expressions سے لگتا ہیکہ وہ سلام دعا کرنے کی توقع کر رہا تھا ....
#SCOSummit #SCO
F Zouq M (@zouqm22) 's Twitter Profile Photo

میرا ایک PTI کا ساتھی ملنے آیا تو میں نے چائے کے ساتھ بسکٹس بھی رکھ دیئے ساتھی ناراض ہو کر اٹھ کھڑا ہوا اور چلتے ہوئے کہنے لگا آج کے بعد تیری میری دوستی ختم 🥺 بھئی اب اس میں میرا کیا قصور ؟

ItXMukhtarLar🐆 (@lar_it14887) 's Twitter Profile Photo

اگر قاسم سلیمان اور ٹیریان اس جگہ پر موجود ہوتے تو کیا وہ بھی بے یارو مددگار ہوتے کیونکہ گزشتہ ڈیڑھ دہائی سے زائد عرصہ تک عمران خان اس صوبہ کا حکمران ہے اور رعایا کئی گھنٹے تک اپنی موت کا انتظار کرتی رہی

اگر قاسم سلیمان اور ٹیریان اس جگہ پر موجود ہوتے تو کیا وہ بھی بے یارو مددگار ہوتے کیونکہ گزشتہ ڈیڑھ دہائی سے زائد عرصہ تک عمران خان اس صوبہ کا حکمران ہے اور رعایا کئی گھنٹے تک اپنی موت کا انتظار کرتی رہی
ItXMukhtarLar🐆 (@lar_it14887) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیں وہ پانچ لوگ جو 2024 میں اسی درہائے سوات میں بہہ گئے اور علیمہ اور اسکی بیٹی کو رہسکیو کر لیا گیا تھا

ItXMukhtarLar🐆 (@lar_it14887) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج سوات میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پہنچ گئی پاک فوج کے دستے ریسکیو اور ریلیف مشن میں ریسکیو 1122 کے ہمراہ حصہ لے رہے ہیں اب تک تین لوگوں کو زندہ بچایا جا چکا ہے جب کہ سات لاشیں نکالی جا چکی ہیں

پاک فوج سوات میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے پہنچ گئی 

پاک فوج کے دستے ریسکیو اور ریلیف مشن میں ریسکیو 1122 کے ہمراہ حصہ لے رہے ہیں 

اب تک تین لوگوں کو زندہ بچایا جا چکا ہے جب کہ سات لاشیں نکالی جا چکی ہیں
♥︎‿♥︎واجد خان♥︎‿♥︎ (@ba_dsha0) 's Twitter Profile Photo

بھارت 🫵 ہم بھارت کو واضح پیغام دیتے ہیں، پاکستان نے نہ پہلے ہندوستان کی اجارہ داری قبول کی اور نہ کبھی کرے گا۔ خطے میں دہشت گردی کا سب سے بڑا سرپرست ہندوستان ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر

F Zouq M (@zouqm22) 's Twitter Profile Photo

آج کے افسوسناک واقعے پر #یوتھڑوں نے فیملی کو ہی زمہ دار ٹھہرانا ہے کہ وہ وہاں کیا لینے گئے تھے. کیونکہ الیکٹرانک میڈیا و سوشل میڈیا پر عمرانیہ کرتوت بتانا منع ہے کیونکہ کرتوتوں پر بات کرنے پر نیتن یاہو کی انویسٹمنٹ خراب ہو جاتی ہے ، اس لئے یہاں مرنے والےخود زمہ دار ہیں. #Swat

آج کے افسوسناک واقعے پر #یوتھڑوں نے فیملی کو ہی زمہ دار ٹھہرانا ہے کہ وہ وہاں کیا لینے گئے تھے. کیونکہ الیکٹرانک میڈیا و سوشل میڈیا پر عمرانیہ کرتوت بتانا منع ہے کیونکہ کرتوتوں پر بات کرنے پر نیتن یاہو کی انویسٹمنٹ خراب ہو جاتی ہے ، اس لئے یہاں مرنے والےخود زمہ دار ہیں.
#Swat
♥︎‿♥︎واجد خان♥︎‿♥︎ (@ba_dsha0) 's Twitter Profile Photo

🟠خیبرپختونخوا میں تحریکِ انصاف کی 12 سالہ "کارکردگی" کا آئینہ👇 تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا پر 12 سال حکومت کی، مگر جب بات عوام کی جان بچانے کی آئی، تو ترجیحات ہمیشہ الگ رہیں. 2019 میں چترال میں سیلاب آیا۔ علیمہ خان اور ان کی بیٹی کو فوری طور پر ہیلی کاپٹر بھیج کر ریسکیو کر۔۔

Muhammad Kashif Meo (@kashifviews) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کو بھارت کیخلاف ایک اور کامیابی مل گئی....... عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کا سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کا فیصلہ غلط قرار دے دیا. اچھی خبر یہ ہے کہ آج بھارت کو عالمی عدالت میں شکست ہوئی ہے اور بھارتی فنڈڈ پارٹی کو پاکستانی عدالت میں شکست ہوئی ہے.

Muhammad Kashif Meo (@kashifviews) 's Twitter Profile Photo

Muhammad Abdullah 🇵🇰 🐐 You need to read ECP decision regarding foreign funding case. ECP has proven in its decision that PTI is receiving foreign funding . You can also see video of Arshad Sharif,which also show evidence of PTI receiving funding from foreigners.

Muhammad Kashif Meo (@kashifviews) 's Twitter Profile Photo

عالمی عدالت کے فیصلے کے بعد اگر اب بھارت نے زبردستی پاکستان کا پانی روکا تو پاکستانی جے 35سٹیلتھ طیارے بھارتی اسٹرکچر تباہ کر دیں گے اور یہ ہر لحاظ سے قانونی ہو گا. دنیا اسے جارحیت نہیں کہے گی بلکہ اپنا حق لینا کہے گی.

TARIQ MASOOD BUTT (@butt_566) 's Twitter Profile Photo

یہ ہمارے دل سے نکلی ہوئی وہ آواز ہے جو اس وقت ملک کے کروڑوں متوسط اور غریب شہریوں کے دلوں کی ترجمانی کر رہی ہے یہ صرف ایک شکایت نہیں بلکہ ایک انسانی پکار ہے اس شدید گرمی میں ایک عام آدمی کبھی میٹر کی طرف دیکھتا ہے کبھی اپنے بلبلاتے بچوں کی طرف 💔 خدارارحم کریں #NoMoreSlabLooting

یہ ہمارے دل سے نکلی ہوئی وہ آواز ہے جو اس وقت ملک کے کروڑوں متوسط اور غریب شہریوں کے دلوں کی ترجمانی کر رہی ہے یہ صرف ایک شکایت نہیں بلکہ ایک انسانی پکار ہے
اس شدید گرمی میں ایک عام آدمی
کبھی میٹر کی طرف دیکھتا ہے
کبھی اپنے بلبلاتے بچوں کی طرف
💔 خدارارحم کریں
#NoMoreSlabLooting
Rana Shabbir (@sharana327) 's Twitter Profile Photo

28/06/25 سوات میں کل 18لوگ ڈوب گئے اور حکومت خواب خرگوش میں میڈیا بھی سکون میں ڈالری گروپ۔ خاموش اگر یہ واقعہ پنجاب یا سندھ میں ہوتا تو ایک طوفان بد تمیزی برپا ہوتا ھماری ان دوستوں سے گذارش ہے پاکستان میں بہت سی جگہیں ہیں وہاں جائیں kp میں انسانوں کی نہیں حیوانوں کی حکومت ہے

Rana Shabbir (@ranasha01) 's Twitter Profile Photo

28/06/25 بجلی کےبلوں میں جوڈاکہ ڈالاجارہا یہ توسراسرناانصافی ہےظلم ہےوہ بھی غریب عوام کیساتھ ججزاوربیوروکریسی کو 2000 یونٹ بجلی مفت تنخواہیں لاکھوں میں غریب کوسلیب سسٹم میں پیسا جارہاہے وزیراعظم صاحب بیوروکریسی نے یہ کام آپ کے نگراں دور میں کیا200 یونٹ والا فارمولہ تو یزیدیت ہے

Raja (@raja8159) 's Twitter Profile Photo

وُہ جو اَحمدﷺ بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں، اُنﷺ پہ لاکھوں درود، اُنﷺ پہ لاکھوں سَلام،

وُہ جو اَحمدﷺ بھی ہیں اور مُحمدﷺ بھی ہیں،

اُنﷺ پہ لاکھوں درود، اُنﷺ پہ لاکھوں سَلام،
Aref Ashraf (@aroofee) 's Twitter Profile Photo

اسلام عليكم و رحمة الله ہر صبح اور دن مبارک ہو🤲 Happy Saturday friends اچھے رہیں پیارے رہیں رب الکریم عزت، صحت، محبت، دولت، شفقت، رحمت عطا فرمائیں اچھے اور پیارے رہیں , #Aroofee وسدے رہیں

اسلام  عليكم و رحمة الله 
ہر صبح اور دن مبارک ہو🤲

Happy Saturday friends

اچھے رہیں پیارے رہیں 

رب الکریم عزت، صحت، محبت، دولت، شفقت، رحمت عطا فرمائیں 
اچھے اور پیارے رہیں ,

#Aroofee
وسدے رہیں
♥︎‿♥︎واجد خان♥︎‿♥︎ (@ba_dsha0) 's Twitter Profile Photo

🌊 سندھ طاس معاہدہ👇 پاکستان کی بڑی قانونی فتح، بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار ہالینڈ میں قائم بین الاقوامی عدالتِ ثالثی نے 27 جون 2025 کو متفقہ فیصلے میں پاکستان کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ انڈس واٹر ٹریٹی اب بھی مکمل طور پر نافذ العمل ہے اور بھارت اسے یکطرفہ طور پر معطل یا۔۔۔

F Zouq M (@zouqm22) 's Twitter Profile Photo

سکون کہاں چُھپا ہُوا ہے؟ غفلت ہو جائے تو سجدے میں، اور گُناہ ہو جائے تو۔۔۔۔۔۔توبہ میں🫀🌸

سکون 
کہاں چُھپا ہُوا ہے؟ 
غفلت ہو جائے تو سجدے میں، 
اور
گُناہ ہو جائے تو۔۔۔۔۔۔توبہ میں🫀🌸
ChSardarAhmed (@chsapmln) 's Twitter Profile Photo

بسم اللہ الرحمن الرحیم السَّلاَمُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ #خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ یا رب العالمین رحمۃ العالمین کے صدقے ہماری خطائیں معاف فرما ہم سب کی پریشانیاں دور فرما جتنے لوگ بھی بیمار ہیں ان کو شفاء کاملہ عطا فرما آمین ثم آمین یا رب

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السَّلاَمُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
یا رب العالمین رحمۃ العالمین کے صدقے ہماری خطائیں معاف فرما
ہم سب کی پریشانیاں دور فرما
جتنے لوگ بھی بیمار ہیں ان کو شفاء کاملہ عطا فرما
آمین ثم آمین یا رب