
𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣
@kashifsabir
Quaid Nawaz Sharif ❤️❤️.
Punjab Head PMLN Social Media Wing.
worker of Maryam Nawaz Sharif.
ID: 1119139981463707650
http://www.pmln.org 19-04-2019 07:25:38
82,82K Tweet
59,59K Followers
1,1K Following





𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣 Azma Zahid Bokhari پیپلز پارٹی میں اتنا دم نہیں اگر کچھ کیا ہوتا تو پنجاب حکومت کو دیکھاتے ہم نے سندھ میں کیا ہے اُلٹا جھوٹے پراپیگنڈے کا سہارا نہ لیتے. ماما جانی کا دودھ پیا ہے تو آؤ سامنے لیکن اگر ڈبے کا دودھ پیا ہے تو پھر موج کرو Sharjeel Inam Memon










پنجاب اور سندھ کا موازنہ کسی صورت بھی نہیں کیا جا سکتا کیونکہ Maryam Nawaz Sharif عوام کا پیسہ عوام پہ خرچ کر رہی ہیں ہر شعبے میں ترقی ہو رہی ہے وہ چاہے صحت ہو بنیادی سہولیات ہوں تعلیم ہو یا پھر سیلاب زدگان کی امداد ہو جبکہ اس کے برعکس پیپل پالٹی نے سندھ کو تباہ کر دیا ہے۔


