KattaNews5 (@kattanews5) 's Twitter Profile
KattaNews5

@kattanews5

🐃ساتویں بار کٹا پھر کھل گیا۔
Katta News 🐃🐃

ID: 1908630815329624064

calendar_today05-04-2025 21:20:36

2,2K Tweet

183 Followers

217 Following

KattaNews5 (@kattanews5) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ ٹویٹ پڑھنے کے بعد سورتھیوں اور مودیوں کی حالت ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں 🐃😜🐃

Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد میں میرے بھتیجے راشد شفیق کو بھی بیس سال قید کی سزا سنائی گئی جو وہاں موجود ہی نہیں تھا: شیخ رشید لال حویلی والے شیخ جی تم ڈفر ہو سمجھ نہیں پائے تمہارا بھتیجا راشد شفیق اس وقت حجاز مقدس میں موجود تھا جب چیکو کی سربراہی میں وہاں کا تقدس پامال کیا گیا اس لئے غیبی اشارے

Itx Farah Ali (@malik_kemrs) 's Twitter Profile Photo

باقی سب توٹھیک ہےلیکن اسکی سزا کی ایکسٹرا خوشی ہورہی۔۔۔تیجےمحلے عینوئی ماما بنیا ہویا سی۔۔🙄

باقی سب توٹھیک ہےلیکن اسکی سزا کی ایکسٹرا خوشی ہورہی۔۔۔تیجےمحلے عینوئی ماما بنیا ہویا سی۔۔🙄
PakistaniPeeps (@pakistanipeeps) 's Twitter Profile Photo

شکر ہے ہمارے مرشد کو پھٹے نہیں چڑھایا ایک روتے ہنستے یوتھیے کی دل لگیاں

شکر ہے ہمارے مرشد کو پھٹے نہیں چڑھایا 
ایک روتے ہنستے یوتھیے کی دل لگیاں
Dr.Gulsher Haider🦁 (@gulsherhaider5) 's Twitter Profile Photo

آپریشن سندور سے پہلےوینس بھارت آیا اور اس کے جانے کے بعد آپریشن سندور شروع ہوا۔ جس کی لامحالہ اجازت امریکہ نے بھارت کو دی۔ لیکن مجھے لگتا ہے کہ ٹرمپ نے مشروط اجازت دی تھی کہ جو جیتا اس کی طرف جھکاؤ ہو گا ہمارا۔ ٹرمپ اپنی ڈیل پوری کر رہا ہے۔ ایسے سمجھیں کہ اس نے ایک Betting کی ہے

Shah e Rawan (@shaherawan1) 's Twitter Profile Photo

اندازہ نہیں تھا کہ زیر نظر عام سی پوسٹ پہ سور اور سورنیاں اتنی تعداد میں نکل ائیں گے؟

Irum💞 (@irumchaudhary20) 's Twitter Profile Photo

انسداد دہشت گردی عدالت نے رہنما پی ٹی آئی کےزین قریشی کو نو مئی کیس میں کلین چٹ مل گئی ہے سمجھ تو گئے ہونگے آپ😜🤣

Rana sami 🐅🦁🦁 (@zohanaziz308) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 📢📢📢 عمران خان کی چوری کردہ ایک اور گھڑی منظرعام پہ آگئ ۔ذرائعہ کا دعویٰ ہے آج کل یہ گھڑی مراد سعید کے زیر استعمال ہے ۔گھڑی کا نام لولو پرین ہے ۔شکریہ 🫣🫣

Irum💞 (@irumchaudhary20) 's Twitter Profile Photo

گولی کیوں چلائی سے لیکر سزا کیوں سنائی میں ایک پارٹی کے رونے دھونے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔پٹواری حضرات سے گزارش ہے کہ خاموش تماشائی بن کر تماشہ دیکھیں شکریہ😜🤣

Mahnoor Haider (@mahnoor_haider2) 's Twitter Profile Photo

یہ وقت کس کی رعونت پر خاک ڈال گیا یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں Zartaj Gul Wazir #باپ_ہی_کافی_ہے

یہ وقت کس کی رعونت پر خاک ڈال گیا
یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں
<a href="/zartajgulwazir/">Zartaj Gul Wazir</a> 
#باپ_ہی_کافی_ہے
WahReh (@wahreh1) 's Twitter Profile Photo

سفید پوشوں میں ایک کہاوت مشہور ہے کہ بند مٹھی اچھی ہوتی ہے۔ مطلب جب تک دنیا کو پتہ نا چلے کہ آپ کے پاس کیا ہے کیا نہیں، آپ کا بھرم اور دبدبہ برقرار رہتا ہے مودی کا مسئلہ یہ ہے کہ اس نے غرور میں آکر مٹھی کھول دی تھی۔ اب دنیا میں مذاق بنا ہوا ہے

® Imran (@ideas2025) 's Twitter Profile Photo

مبشر بھائی، اگر آپ نو مئی کو ہونے والے جرائم کا انکار کرتے ہیں تو یہ صحافتی بددیانتی ہے۔ اگر آپ جرائم کا اقرار کر کے سزا کا انکار کرتے ہیں تو یہ اخلاقی اور قانونی بددیانتی بنتی یے۔ اس دن جرائم ہوئے ۔۔۔سزا ہونی چاہئیے، بات ختم۔۔ اب اس میں اپنی پسند کے فلیور کی 'وَٹ اباؤٹری' ڈال

Aiman♡ (@cutehunmee) 's Twitter Profile Photo

اسے کہتے ہیں بھارتی پراکسی👇 مونچھوں والے بندر کا پاک فوج مخالف بیان بھارت نے FATF میں پاکستان کے خلاف بطور ثبوت پیش کر دیا۔گنڈا پور جیسے کردار فوج پر الزامات لگا کر بھارت کے ہاتھ مضبوط کر رہے ہیں یہ سیاسی اختلاف نہیں ریاست دشمنی ہے۔اس سے فوراً استعفی لیکر اسے گرفتار کیا جائے۔