~ کازی محمد خان ~ (@kazi7418) 's Twitter Profile
~ کازی محمد خان ~

@kazi7418

میں بھی خود میں عجب دھن تلاش کرتا ہوں ۔
عمل کچھ بھی نہیں کن تلاش کرتا ہوں ۔۔

ID: 1608445884005498881

calendar_today29-12-2022 12:53:22

24,24K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

~ کازی محمد خان ~ (@kazi7418) 's Twitter Profile Photo

فاصلہ خاموشی سے نہیں بڑھتا… بلکہ تب بڑھتا ہے جب ہم ایک دوسرے کو محسوس کرنا چھوڑ دیں۔🌸 #اردو_زبان

فاصلہ خاموشی سے نہیں بڑھتا…
بلکہ تب بڑھتا ہے جب ہم ایک دوسرے کو محسوس کرنا چھوڑ دیں۔🌸

#اردو_زبان
~ کازی محمد خان ~ (@kazi7418) 's Twitter Profile Photo

کسی کی زندگی کی گاڑی کو رکا ہوا دیکھو، تو دھکا لگا دو! کیا پتا سٹارٹ ہو جائے۔ یہ صرف ایک جملہ نہیں ہے، یہ مرنے والے کے لیئے زندگی ہے! کسی غمگین کی مسکراتی آنکھیں ہیں، دھکا لگانا پتا ہے کیا ہے؟ تسلی کے دو بول ہیں! اگر کچھ نا کرسکیں تو تسلی کے دو بول میں اسکا دکھ ہلکا کردیں.

کسی کی زندگی کی گاڑی کو رکا ہوا دیکھو، 
تو دھکا لگا دو! 
کیا پتا سٹارٹ ہو جائے۔
یہ صرف ایک جملہ نہیں ہے،
یہ مرنے والے کے لیئے زندگی ہے!
کسی غمگین کی مسکراتی آنکھیں ہیں،
دھکا لگانا پتا ہے کیا ہے؟
تسلی کے دو بول ہیں!
اگر کچھ نا کرسکیں تو تسلی کے دو بول میں اسکا دکھ ہلکا کردیں.
~ کازی محمد خان ~ (@kazi7418) 's Twitter Profile Photo

پیچھے بندھے ہیں ہاتھ اور شرط ہے سفر کی میں کس سے کہوں پاؤں سے کانٹا نکال دو.. #اردو_زبان

پیچھے بندھے ہیں ہاتھ اور شرط ہے سفر کی
میں کس سے کہوں پاؤں سے کانٹا نکال دو..
#اردو_زبان
~ کازی محمد خان ~ (@kazi7418) 's Twitter Profile Photo

اپنی آنکھوں میں قمر جھانک کے کیسے دیکھوں۔۔ مجھ سے دیکھئے ہوئے منظر نہیں دیکھے جاتے۔۔🖤 #اردو_زبان

اپنی آنکھوں میں قمر جھانک کے کیسے دیکھوں۔۔
مجھ سے دیکھئے ہوئے منظر نہیں دیکھے جاتے۔۔🖤
#اردو_زبان
~ کازی محمد خان ~ (@kazi7418) 's Twitter Profile Photo

میں باوفا فقط اپنی کہانی میں ہوں ہر کہانی میں میرا یہ کردار نہیں ہے یہ عاجزی یہ نرم لہجہ بس تمہارے واسطے اس محبت کا کوئی اور حصے دار نہیں ہے۔۔۔۔🖤 #اردو_زبان

میں باوفا فقط اپنی 
کہانی میں ہوں
ہر کہانی میں میرا یہ 
کردار نہیں ہے

یہ عاجزی یہ نرم لہجہ بس
 تمہارے واسطے
اس محبت کا کوئی اور
 حصے دار نہیں ہے۔۔۔۔🖤
#اردو_زبان
~ کازی محمد خان ~ (@kazi7418) 's Twitter Profile Photo

پہلا تاثر ایسا دیجئے کہ آپ اس تاثر کو ہمیشہ قائم رکھ سکیں۔۔۔ جو آپ نہیں ہیں کبھی بیان نہ کیجئے اور جو آپ ہیں اسے کبھی مت چھپائیے۔۔۔💕🥀 #قومی_زبان

پہلا تاثر ایسا دیجئے کہ آپ اس تاثر کو ہمیشہ قائم رکھ سکیں۔۔۔
جو آپ نہیں ہیں کبھی بیان نہ کیجئے 
اور جو آپ ہیں اسے کبھی مت چھپائیے۔۔۔💕🥀
#قومی_زبان
~ کازی محمد خان ~ (@kazi7418) 's Twitter Profile Photo

سامنے والے کی طرف سے اگر بہت دیر تک بھی جواب نہ آۓ تو دستک دے کر پوچھ لیجیۓ کیا وہ زندہ ھیں ؟؟ اگر وہ زندہ ھیں تو آپ یقیناً وھاں مر چکے ھیں ۔ #اردو_زبان

سامنے والے کی طرف سے اگر بہت دیر تک بھی جواب نہ آۓ تو دستک دے کر پوچھ لیجیۓ 
کیا وہ زندہ ھیں ؟؟
اگر وہ زندہ ھیں تو آپ یقیناً وھاں مر چکے ھیں ۔
#اردو_زبان
~ کازی محمد خان ~ (@kazi7418) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته ایمان بخیر زندگی.. اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ♥

السلام علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته
ایمان بخیر زندگی..

اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ  عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ♥
~ کازی محمد خان ~ (@kazi7418) 's Twitter Profile Photo

تمہیں لگتا ہے کہ تم میری نظروں سے اوجھل ہو تو یہ فقط تمہاری خام خیالی ہے جس دن سے میں نے تمہیں جانا تھا اُس دن سے لیکر آج تک تم میرے لاشعور کے حصار میں ہو اور ہمیشہ رہو گے.. #قومی_زبان

تمہیں لگتا ہے
کہ تم میری نظروں سے اوجھل ہو
تو یہ فقط تمہاری خام خیالی ہے
جس دن سے میں نے تمہیں جانا تھا
اُس دن سے لیکر آج تک
تم میرے لاشعور کے حصار میں ہو
اور ہمیشہ رہو گے..

#قومی_زبان
~ کازی محمد خان ~ (@kazi7418) 's Twitter Profile Photo

کس طرح ترک تعلق کا میں سوچوں تابش۔۔ ہاتھ کو کاٹنا پڑتا ہے چھڑانے کے لئے ۔۔ #قومی_زبان

کس طرح ترک تعلق کا میں سوچوں تابش۔۔
ہاتھ کو کاٹنا پڑتا ہے چھڑانے کے لئے ۔۔
#قومی_زبان
~ کازی محمد خان ~ (@kazi7418) 's Twitter Profile Photo

*لوگوں ســے انتــقام مـت لیـا کــریں ، خــراب پھل خــود ہــی درخت ســے گِرجـاتے ہـــے☞◆💯 #اردو_زبان

*لوگوں ســے انتــقام مـت لیـا کــریں ، خــراب پھل خــود ہــی درخت ســے گِرجـاتے ہـــے☞◆💯

#اردو_زبان
~ کازی محمد خان ~ (@kazi7418) 's Twitter Profile Photo

کس قدر جلد وفاؤں کے زمانے بدلے... پیڑ گِرتے ہی پرندوں نے ٹھکانے بدلے... #قومی_زبان

کس قدر جلد وفاؤں کے زمانے بدلے...

پیڑ گِرتے ہی پرندوں نے ٹھکانے بدلے...
#قومی_زبان
~ کازی محمد خان ~ (@kazi7418) 's Twitter Profile Photo

خوبصورت ترین لوگ وہ ہیں جو دوسروں کیلئے ایسے ہی خیر پسند کرتے ہیں جیسے اپنے لئے🦋 #قومی_زبان

خوبصورت ترین لوگ وہ ہیں جو دوسروں کیلئے ایسے ہی خیر پسند کرتے ہیں جیسے اپنے لئے🦋
#قومی_زبان
~ کازی محمد خان ~ (@kazi7418) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبــــح بخــیر اے اللّٰہ! ہمیں ایسے لوگ عطا فرما جو ہمارے لیے خیر کا ذریعہ ہوں *اللَّهُمَّ ارزقني صُحبَةَ الأخيارِ* "اے اللّٰہ! مجھے نیک لوگوں کی صحبت عطا فرما" خؤش رہیں ھمیشہ آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
صبــــح بخــیر

 اے اللّٰہ! ہمیں ایسے لوگ عطا فرما جو ہمارے لیے خیر کا ذریعہ ہوں
*اللَّهُمَّ ارزقني صُحبَةَ الأخيارِ*
"اے اللّٰہ! مجھے نیک لوگوں کی صحبت عطا فرما"
خؤش رہیں ھمیشہ 
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین