Syed Nadir Shah Kazimi ⁱᴾⁱᵃⁿ (@kaziminadir) 's Twitter Profile
Syed Nadir Shah Kazimi ⁱᴾⁱᵃⁿ

@kaziminadir

من غلام مصطفی رحمت اللعالمین ص ملنگ مولا علی شیر خدا ع گدا در حسین ع
From Quetta Balochistan. Love hiking and camping. I am a hobby photographer.

ID: 952432873004568576

calendar_today14-01-2018 06:51:07

38,38K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

🇵🇰❤محمد امین جنجوعہ❤🇵🇰 (@aminjanjua445) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 👈🏿 قیامت کے دن سینگوں والی بکری کے سینگ بغیر سینگوں والی بکری کو دے کو بدلہ /حساب برابر کیا جائے گا۔ تو ارشد شریف کے قاتلوں کا کیا ہوگا؟ ممکن ہے #ارشد_شریف_شہید کے قاتلوں کو قطار میں کھڑا کیا جائے اور بندوق ارشد شریف کے ہاتھ میں ہو۔ Arshad Sharif

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 

👈🏿 قیامت کے دن سینگوں والی بکری کے سینگ بغیر سینگوں والی بکری کو دے کو بدلہ /حساب برابر کیا جائے گا۔
تو ارشد شریف کے قاتلوں کا کیا ہوگا؟
ممکن ہے #ارشد_شریف_شہید کے قاتلوں کو قطار میں کھڑا کیا جائے اور بندوق ارشد شریف کے ہاتھ میں ہو۔ 
<a href="/arsched/">Arshad Sharif</a>
د.عـبدالله العـمـادي (@abdulla_alamadi) 's Twitter Profile Photo

Violent treatment with women by security forces is not permissible by any law, custom, morality & above all religiously, especially we are Muslims & our religion completely prohibits it. The fact that Ms. Sanam Javed Khan, PTI activist, was tortured just for opposing the

Violent treatment with women by security forces is not permissible by any law, custom, morality &amp; above all religiously, especially we are Muslims &amp; our religion completely prohibits it. 

The fact that Ms. Sanam Javed Khan, PTI activist, was tortured just for opposing the
Zalmay Khalilzad (@realzalmaymk) 's Twitter Profile Photo

As tensions and the possibility of conflict with India have increased, several Pakistani leaders are calling for national unity. That is indeed a good goal, but the biggest obstacle standing in its way is their continued imprisonment of the country's most popular leader, Imran

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

گنڈاپور نے PTI کا احتجاجی مومینٹم سوچے سمجھے منصوبے کے تحت توڑا۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ KP حکومت ختم کی جائے بلکہ گنڈاپور کو ہٹانا فوری طور پر ضروری ہے یہ KP کے ممبران اسمبلی کا امتحان ہے کہ وہ فنڈز کے لالچ میں گرتے ہیں یا خان کے ساتھ وفاداری نبھاتے ہیں #گنڈاپور_ہٹاؤ_خان_بچاؤ

گنڈاپور نے PTI کا احتجاجی مومینٹم سوچے سمجھے منصوبے کے تحت توڑا۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ KP حکومت ختم کی جائے بلکہ گنڈاپور کو ہٹانا فوری طور پر ضروری ہے
یہ KP کے ممبران اسمبلی کا امتحان ہے کہ وہ فنڈز کے لالچ میں گرتے ہیں یا خان کے ساتھ وفاداری نبھاتے ہیں

#گنڈاپور_ہٹاؤ_خان_بچاؤ
Ådv Miån KÂshïF Jutt (@miankashif1214) 's Twitter Profile Photo

خدایا🤲🏻😭 میرے ان گناہوں کو معاف فرما جن کی وجہ سے دعائيں قبول نہیں ہوتی جو بلاٶں کو نازل کرتے ہیں اور وہ گناہ جو مھدئ مولا کی ظہور میں رکاوٹ ہے خدایا! میرے وہ گناہ معاف کردے جن سے عزاب نازل ہوتا ہے خدایا! میرے وہ گناہ بخش دے جن سے نعمتیں زاٸل ہوتی ہیں😭🥀

اڈجانی🐥𝕏 (@itzurooj) 's Twitter Profile Photo

گنڈاپور نا صرف عوامی تحریک کا مومینٹم توڑا بلکہ پارٹی کو تقسیم کیا جس سے عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری سے لے کر قیدِ تنہائی تک ہر اقدام "عام سی بات" بن گیا #گنڈاپور_ہٹاؤ_خان_بچاؤ

گنڈاپور نا صرف عوامی تحریک کا مومینٹم توڑا بلکہ پارٹی کو تقسیم کیا جس سے عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری سے لے کر قیدِ تنہائی تک ہر اقدام "عام سی بات" بن گیا 
#گنڈاپور_ہٹاؤ_خان_بچاؤ
Preeshy✪ (@preeshy804) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں صرف ایک عمران خان آزاد ہے باقی سب پابند ہیں غلام ابنِ غلام Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #بہانے_نہیں_لائحہ_عمل_دو

Ådv Miån KÂshïF Jutt (@miankashif1214) 's Twitter Profile Photo

آمین یا رب العالمین الہم آمین ثم آمین بحق چہاردہ معصومین علیہم السّلام 🙇😭🙏

آمین یا رب العالمین الہم آمین ثم آمین بحق چہاردہ معصومین علیہم السّلام 🙇😭🙏
Ådv Miån KÂshïF Jutt (@miankashif1214) 's Twitter Profile Photo

کلامِ امیر المومنین مولا علی ع 💠دوسروں کے غلام نہ بن جاؤ جب کہ اللہ نے تمہیں آزاد بنایا ہے 💠پاک دامنی کے ساتھ محنت مزدوری کر لینا فسق و فجور میں گھری ہوئی دولت مندی سے بہتر ہے 💠جو تم سے تعلقات قائم رکھنا پسند ہی نہ کرتا ہو اسکے خواہ مخواہ پیچھے نہ پڑ و نہج البلاغہ، مکتوب31

کلامِ امیر المومنین مولا علی ع

💠دوسروں کے غلام نہ بن جاؤ جب کہ اللہ نے تمہیں آزاد بنایا ہے

💠پاک دامنی کے ساتھ محنت مزدوری کر لینا فسق و فجور میں گھری ہوئی دولت مندی سے بہتر ہے

💠جو تم سے تعلقات قائم رکھنا پسند ہی نہ کرتا ہو اسکے خواہ مخواہ پیچھے نہ پڑ و

نہج البلاغہ، مکتوب31
Najaf Abdullah (@najaf1002) 's Twitter Profile Photo

"جب امریکہ کاسابقISIجنرل بھی کہنےلگے کہ پاکستانی جنرلز عقل سے پیدل ہیں، توسمجھ جاؤ کہ بات معمولی نہیں۔ جنہیں پاکستان کی سلامتی کامحافظ ہونا تھا،وہ اقتدارکے نشےمیں ہوش کھوبیٹھے۔ عقل کےناخن عوام نے لےچکے، اب باری اُنکی ہے جنہوں نےریاست کومذاق بنا دیاہے۔ #خان_کی_رہائی_وطن_کی_سلامتی

Saleem Speaks (@saleemspeaks2) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں جانتے ہو AliZai Vlogs کے بھای کو نا معلوم افراد نے گولی مار کر شہید کر دیا ۔۔ اس نوجوان کی عمر دیکھیں پھر اپنے سینوں پر ہاتھ رکھ کر دیکھیں ۔۔ کیا خواب ہونگے اس کے کیا خواب ہونگے اس کے والدین کے ایسی بھی کیا دشمنی تھی جو اس کو گولی مار دی گی کون اتنا ظالم ہو سکتا ہے

پاکستانیوں  جانتے ہو <a href="/alizaihere/">AliZai Vlogs</a> کے  بھای کو نا معلوم افراد نے گولی مار کر شہید کر دیا ۔۔ اس نوجوان کی عمر دیکھیں پھر اپنے سینوں پر ہاتھ رکھ کر دیکھیں ۔۔ 

کیا خواب ہونگے اس کے کیا خواب ہونگے اس کے والدین کے ایسی بھی کیا دشمنی تھی جو اس کو گولی مار  دی گی کون اتنا ظالم ہو سکتا ہے