ابـوحــســـان (@kefayatf) 's Twitter Profile
ابـوحــســـان

@kefayatf

پیارے!زندگی غنیمت سمجھوموت⚰️ سےپہلے

ID: 1701144020599132161

calendar_today11-09-2023 08:02:19

22,22K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Msroor (@ms_sabir) 's Twitter Profile Photo

#StopElectricityExtortion اگر ایک گھر سے ایک وزیراعظم اور ایک وزیر اعلیٰ ہو سکتا ہے تو عام آدمی کے 2 بجلی کے میٹر کیوں نہیں ہو سکتے

Msroor (@ms_sabir) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ اشرافیہ کی مراعات میں کمی کر دیں تو غریب کو بجلی کے بل سے بچنے کے لیے 2 میٹر لگوانے کی ضرورت ہی نہ رہے گی #StopElectricityExtortion

Aman Ullah Khan (@niazi64627) 's Twitter Profile Photo

ہر مہینے بجلی کا بل نہیں، ایک نیا جرمانہ آتا ہے! سلیب سسٹم غریب کا گلا گھونٹ رہا ہے۔ #StopElectricityExtortion

ہر مہینے بجلی کا بل نہیں، ایک نیا جرمانہ آتا ہے! سلیب سسٹم غریب کا گلا گھونٹ رہا ہے۔
#StopElectricityExtortion
RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

جج کی پینشن بارہ سے پندرہ لاکھ ہوتی اسے دو ہزار یونٹ بجلی مفت ملتی ایک سات سو روپے دیہاڑی والا اگر 198 کے بجائے 201یونٹ جلا بیٹھے پھر چھ مہینے وہ تین گنا ریٹ بھرے گا یہ کہاں کا انصاف ہے ؟ #StopElectricityExtortion

Ikramullah Naseem (@realikramnasim) 's Twitter Profile Photo

ہمارے بٹگرام میں اکثریت لوگ بجلی کا بل نہیں دیتے اور یہ سلسلہ 2005 سے چلتا ا رہا ہے اور واپڈا کے ملازمین میٹر ریڈنگ کے لیے بھی نہیں آتے #StopElectricityExtortion

Aman Ullah Khan (@niazi64627) 's Twitter Profile Photo

غریب کی دہی پر بھی ٹیکس وزیروں کے اے سی، ہیٹر سب مفت یہ بجلی نہیں، ظالمانہ نظام ہے #StopElectricityExtortion

نواب سواتی (@nawabswati88) 's Twitter Profile Photo

ہمارے علاقے میں بارہ گیھنٹے لوڈ شٹنگ ہوتے ہے۔اور چالیس پچاس یونٹ کا بل بیس ہزار تیس ہزار بیجھتے دیتےہے #StopElectricityExtortion

ہمارے علاقے میں بارہ گیھنٹے لوڈ شٹنگ ہوتے ہے۔اور چالیس پچاس  یونٹ کا بل بیس ہزار تیس ہزار بیجھتے دیتےہے
#StopElectricityExtortion
Arman khokhar 🇵🇰 (@arman_khokher) 's Twitter Profile Photo

بجلی چوری کرو میٹر ریڈر کو پیسے دو لائن مین کا پیٹ بھرو مزے کرو کوئی پوچھنے والا نہیں لیکن اگر آپ نے میٹر لگا کر ایمانداری سے بجلی استمال کی تو آپ کو ناجائز ڈیٹیکشن لگائی جائے گی اوور بلنگ ہو گی پھر دفتروں کے چکر لگائے جائیں گے #StopElectricityExtortion

بجلی چوری کرو میٹر ریڈر کو پیسے دو لائن مین کا پیٹ بھرو مزے کرو کوئی پوچھنے والا نہیں لیکن اگر آپ نے میٹر لگا کر ایمانداری سے بجلی استمال کی تو آپ کو ناجائز ڈیٹیکشن لگائی جائے گی اوور بلنگ ہو گی پھر دفتروں کے چکر لگائے جائیں گے
#StopElectricityExtortion
زاھد (@z_a_h_i_d_m) 's Twitter Profile Photo

سیٹ تو کروڑوں کی خرید بیچی جاسکتی مگر عوام کا اعتماد نہیں خریدا جاسکتا #StopElectricityExtortion

MUHAMMAD ZAHID (@talk2zahidm) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا مطلب کیا بھول جانے والی قوم۔اسیطرح کے جابر قاہر حکمرانوں کی مستحق #StopElectricityExtortion

MUHAMMAD ZAHID (@talk2zahidm) 's Twitter Profile Photo

سرکاری دفاتر سرکاری رہائش گاہیں سرکاری اخراجات اور سرکاری چوریاں ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کررہی ہیں #StopElectricityExtortion

Muhammad Iqbal Butt (@muhamma70239848) 's Twitter Profile Photo

غریب عوام کیلئے تو ڈبل میٹر سمیت 201 یونٹ بھی جرم قرار پاتے ہیں جج جنرل حکومتی مشنری کے ایوانوں سے لیکر 17 گریڈ سے اوپر والے فرشتے کیوں فری بجلی و گیس استعمال کرتے ہیں کیا یہ لوگ پاکستان کے حصے دار ہیں RAShahzaddk #StopElectricityExtortion

غریب عوام کیلئے تو ڈبل میٹر سمیت 201 یونٹ بھی جرم قرار پاتے ہیں جج جنرل حکومتی مشنری کے ایوانوں سے لیکر 17 گریڈ سے اوپر والے فرشتے کیوں فری بجلی و گیس استعمال کرتے ہیں کیا یہ لوگ پاکستان کے حصے دار ہیں 
<a href="/RShahzaddk/">RAShahzaddk</a>
#StopElectricityExtortion
Naqash Pirzada (@pirzadanaq47648) 's Twitter Profile Photo

چلو چلو حیدرآباد چلو 15 جون بروز اتوار شام 04 بجہ قاسم چوک حیدرآباد #TeamJUISindh

Raja Asim (@rajaasim313) 's Twitter Profile Photo

ناظرین ایلیٹ کلاس جو بل دینے کی صلاحیت رکھتی ہے اسے مفت میں بجلی دے رہے ہیں اس ایلیٹ کلاس کا بل عوام کا خون چوس کر لے رہے ہیں یہ اب ناقابل برداشت ہے یہ متوسط طبقے اور ایلیٹ کلاس کے درمیان لڑائی یے اس کو ہر حال میں لڑنا ہوگا ۔۔!! #StopElectricityExtortion

ناظرین ایلیٹ کلاس جو بل دینے کی صلاحیت رکھتی ہے اسے مفت میں بجلی دے رہے ہیں 

اس ایلیٹ کلاس کا بل عوام کا خون چوس کر لے رہے ہیں 

یہ اب ناقابل برداشت ہے یہ متوسط طبقے اور ایلیٹ کلاس کے درمیان لڑائی یے اس کو ہر حال میں لڑنا ہوگا ۔۔!!
#StopElectricityExtortion