خاک زادی (@khakzadiiii) 's Twitter Profile
خاک زادی

@khakzadiiii

ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے✨🖤

ID: 1891218082418593792

calendar_today16-02-2025 20:08:46

549 Tweet

105 Followers

96 Following

Zimaal🌸 (@callme_zeemi) 's Twitter Profile Photo

کچھ چیزوں پر انسان کا اختیار نہیں ہوتا جیسے غصہ،جیسے آنسوں ،جیسے دل اور جیسے قسمت ❤️‍🩹🥀

Ayesha Tirmizi (@tirmizi_ayesha) 's Twitter Profile Photo

ہم کہ دیکھیں کبھی دالان, کبھی سوکھا چمن اس پہ دھیمی سی تمنا کہ پکارے جائیں۔۔! پھر سے اک بار تری خواب سی آنکھیں دیکھیں پھر ترے ہجر کے ہاتھوں ہی بھلے مارے جائیں۔! 🥀🍁🍂 #قومی_زبان

نورِ زندگی✨ (@noor_zindgi1) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی خود کو خزاں کا موسم بنا لیا کریں اور اپنے اندر کی ہر اس چیز کو جھڑنے دیں جو آپ کو تکلیف دیتی ہے ۔۔۔تکہ بہار کے لیے جگہ بن سکے۔۔🌺 #اردو_زبان

کبھی کبھی خود کو خزاں کا موسم بنا لیا کریں

اور اپنے اندر کی ہر اس چیز کو جھڑنے دیں جو آپ کو

تکلیف دیتی ہے ۔۔۔تکہ بہار کے لیے جگہ بن سکے۔۔🌺

#اردو_زبان
خاک زادی (@khakzadiiii) 's Twitter Profile Photo

کسی کی چاپ نہ تھی،چند خُشک پتے تھے شجر سے ٹوٹ کے جو فصلِ گُل پہ روئے تھے 🖤✨

نورِ زندگی✨ (@noor_zindgi1) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی یہ بھی محبت کا تقاضہ ہوتا ہے کہ جن سے ہم محبت کرتے ہیں۔۔ ہم ان کو آگے جانے کے لیے چھوڑ دیں۔۔! #اردو_زبان

کبھی کبھی یہ بھی محبت کا تقاضہ ہوتا ہے کہ

جن سے ہم محبت کرتے ہیں۔۔

ہم ان کو آگے جانے کے لیے چھوڑ دیں۔۔!

#اردو_زبان
نورِ زندگی✨ (@noor_zindgi1) 's Twitter Profile Photo

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے #اردو_زبان

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو 
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے

#اردو_زبان
سارہ الخان🇮🇹 (@sarokhan173) 's Twitter Profile Photo

اللہ پر توکل کریں اگر آج آپ دکھ میں ہیں تو کل اللہ پاک آپ کے لئے آسانیاں پیدا کرے گا♥️

اللہ پر توکل کریں اگر آج آپ دکھ میں ہیں تو 
کل اللہ پاک آپ کے لئے آسانیاں پیدا کرے گا♥️
Zimaal🌸 (@callme_zeemi) 's Twitter Profile Photo

میری آنکھوں سے آنسوں گرے ہیں تمہارے لیے اگر کوئی تمھارے قدموں میں بھی گرجائے تو تم اس کو میرا مقام نہ دینا میرے آنسوں کی لاج رکھ لینا🥀

خاک زادی (@khakzadiiii) 's Twitter Profile Photo

تو مُستقل گیا ہے سو مُمکن ہے اب کی بار مجھ میں شمول تیرا میں حصہ نکال دوں.. 🖤✨

نورِ زندگی✨ (@noor_zindgi1) 's Twitter Profile Photo

قربت بھی نہیں دل سے اتر بھی نہیں جاتا وہ شخص کوئی فیصلہ کر بھی نہیں جاتا ۔۔۔ دل کو تری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا #اردو_زبان

قربت بھی نہیں دل سے اتر بھی نہیں جاتا 

وہ شخص کوئی فیصلہ کر بھی نہیں جاتا ۔۔۔

دل کو تری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے 

اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا

#اردو_زبان