Khalid Nawaz (@khalidnawa48642) 's Twitter Profile
Khalid Nawaz

@khalidnawa48642

ID: 1841222888772292612

calendar_today01-10-2024 21:06:09

563 Tweet

68 Followers

587 Following

Ayaz Rehmanⁱᴾⁱᵃⁿ🐦 (@ayaz_rehman_ar7) 's Twitter Profile Photo

اللّه پاک ایسے کم ظرف دشمن کسی کو نا دے، عمران خان کو نا نمازِ جمعہ پڑھنے دی جاتی ہے، نا عید کی نماز پڑھنے دی جاتی ہے، اور نماز کے لیے جو وضو کا پانی دیا جاتا ہے وہ بھی گندا پانی دیا جاتا ہے، صدیق جان #StopTorturingImranKhan Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

Alina Noor (@alinanoor92) 's Twitter Profile Photo

اطہر کاظمی نے کیا خوبصورت موازنہ کیا ہے قاسم اور سلیمان کی ڈریسنگ کا ہمارے سیاستدانوں کی ڈریسنگ سے!!! #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

𒆜🆂🅹🆂𒆜ⁱᴾⁱᵃⁿ (@sjs0sh) 's Twitter Profile Photo

5 اگست کو سب نے اپنے لیڈر عمران خان اور حقیقی آزادی کیلئے نکلنا ہے #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

𝑰𝒔𝒉𝒒_𝑨𝒂𝒕𝒊𝒔𝒉ⁱᴾⁱᵃⁿ🕊️❣️ (@monashezadi) 's Twitter Profile Photo

غفور انجم وہ بد۔بخت انسان ہے جو خان صاحب کو اذیت دے رہا ہے خان صاحب بہت ظرف والے انسان ہے اگر انہوں نے یہ کہا ہے تو یقیناً کچھ ٹھیک نہیں Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

𒆜🆂🅹🆂𒆜ⁱᴾⁱᵃⁿ (@sjs0sh) 's Twitter Profile Photo

عمران خان مجھے وضو کیلئے جو پانی دیا جاتا وہ تک گندا ہوتا ہے اس پانی سے کوئی وضو نہیں کر سکتا یہ بیان نواز شریف کی طرف سے اجا تو علمائے اکرام لاٹھی ہاتھ میں لے لیتے اسپیکر پھٹ جاتے پر کسی ایک کی غیرت نہیں جاگی #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

Summayyah (@sony_810) 's Twitter Profile Photo

Two years in solitary confinement. No sunlight. No visitors. No clean water for drinking and ablutions. No TV. No Newspapers And still, Imran Khan stands tall. Is this what scares the regime? #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Adeeba Nazar (@adeebapti53) 's Twitter Profile Photo

#قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ پانچ اگست کے حوالے سے فیصل ابادمیں ڈور ٹوڈوراورمارکیٹ پلیس پہ موبلاٸزیشن کمپین ۔۔!! ہم نکلیں گے تو خان نکلے گا ۔۔۔!! PTI Aliya Hamza Malik Jibran Ilyas Arslan Baloch Azhar Mashwani

Summayyah (@sony_810) 's Twitter Profile Photo

When your father's life is under threat and the judiciary is sold, you reach out to the world ... and that's exactly what Khan's sons are doing. #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Haider Ali (@haider4pti) 's Twitter Profile Photo

#ShameOnGhafoorAnjum Superintendent Adiala Jail Ghafoor Anjum has caused a lot of suffering to former PM Imran Khan. This pawn imposed by the military establishment is torturing Imran Khan in custody. Moeed Pirzada Zalmay Khalilzad Jemima Goldsmith Joe Wilson #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

KapTaiN JaNᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@jankaptain804) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب، آپ کی لڑائی سویل سپراسی، فلاحی ریاست، اور غداروں کے احتساب کے لیے ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف پانچ اگست کو متحد ہو کر آواز اٹھائیں گے۔ عدلیہ کی آزادی اور قوم کے مستقبل کے لیے جدوجہد جاری رہے گی۔ اللہ آپ کو قوت دے، آمین! Tehmina Khanᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ #FreeImranKhan #وفاداری_صرف_خان_سے

Haider Ali (@haider4pti) 's Twitter Profile Photo

" عمران خان نے تحریک کی کال عوام کو دے دی ہے، ایم این ایز اور ایم پی ایز کو نہیں دی " سادہ سی بات ہے زنجیتیں گرتی نہیں توڑنی پڑتی ہیں، پھر ہی آزادی ملے گی۔ 5اگست کو عوام خوف کے بت توڑ کر، متحد ہوکر اور ایک بن کر نکلے گی تو کوئی انکا راستہ نہیں روک سکتا۔ #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ

PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

💥پروموشن لسٹ نمبر 6 💥پروموشن کے لیے ان اکاؤنٹس کو فالوکریں. 💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں. 💥کمنٹس میں اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں . Asim Foundation Official 🇵🇰 انصافی Hashmi 🌻 ہاشمی ISF Sindh Official 🇧🇫 A___MD Zeeshan Ali 🇦‌𝐛𝐝𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 🇯‌𝐚𝐧 Rizwan Chaudhary

💥پروموشن لسٹ نمبر 6

💥پروموشن کے لیے ان اکاؤنٹس کو فالوکریں.

💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں.

💥کمنٹس میں اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں .

Asim Foundation Official 🇵🇰

انصافی

Hashmi 🌻 ہاشمی

ISF Sindh Official 🇧🇫

A___MD

Zeeshan Ali

🇦‌𝐛𝐝𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 🇯‌𝐚𝐧

Rizwan Chaudhary
PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

💥پروموشن لسٹ نمبر 7 💥پروموشن کے لیے ان اکاؤنٹس کو فالوکریں. 💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں. 💥کمنٹس میں اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں . 𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) Ab Qadeer afridi @waqasjalilahme1 Nimra Nayab Jamshed ranjha احسانCHOUDRY SAJID KHAN AQ Rana

💥پروموشن لسٹ نمبر 7

💥پروموشن کے لیے ان اکاؤنٹس کو فالوکریں.

💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں.

💥کمنٹس میں اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں .

𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم)

Ab Qadeer afridi

@waqasjalilahme1

Nimra Nayab

Jamshed ranjha

احسانCHOUDRY

SAJID KHAN

AQ Rana
Rabbia Bibi (@rabbia223344) 's Twitter Profile Photo

🚨اہم ترین صورتحال کریڈیبل صحافی اندر کی خبر رساں خبریں رکھنے والے صحافی کے مطابق اڈیالوی شریف میں طاقتور مریدوں کی طاقتور ترین مرشد کے دربار پر حاضری مرشد سے صلح کے لیے منتیں ترلے خان نے آخری مطالبہ کر دیا ہے دو ٹوک صحافی صاحب نے Moeed Pirzada کے کس اوور ہالینگ والی بات

Rabbia Bibi (@rabbia223344) 's Twitter Profile Photo

🚨صبح اُٹھنے سے رات کو سونے تَک یہی بدُعا دل سے نکلتی ہے کہ اِس پیارے مَلک پاکستان کو اُجاڑنے والو تمھاری نَسلیں بھی برباد ہوں، آمین امین لکھے بغیر کوئی نا گزرے

Shahid jamsheed شاہد جمشید (@muneerchangaiz2) 's Twitter Profile Photo

بونگا اکیڈمی کے معزز ممبران کل رات 12 بجے کی پروموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے کمنٹس سیکشن میں اپنا نام منشن کرے اور پوسٹ کو ریپوسٹ کرے شکریہ

Saima Gul P.T.Ikw (@saimagulipian) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم دنیا کی سب سے باہمت ٹیم! 🌸 صبح بخیر! نئی صبح، نیا حوصلہ، نیا عزم! ہم وہ چراغ ہیں جو اندھیروں میں روشنی دیتے ہیں۔ ہم IK کے سپاہی ہیں، حق کی آواز، سچائی کا پرچم! یہ سفر آسان نہیں، لیکن ہم بھی عام نہیں۔ آواز بلند کرنی ہے، سچ کے ساتھ کھڑے رہنا ۔ #وفاداری_صرف_خان_سے

السلام علیکم دنیا کی سب سے باہمت ٹیم! 🌸

صبح بخیر!
نئی صبح، نیا حوصلہ، نیا عزم!
ہم وہ چراغ ہیں جو اندھیروں میں روشنی دیتے ہیں۔
ہم IK کے سپاہی ہیں، حق کی آواز، سچائی کا پرچم!
یہ سفر آسان نہیں، لیکن ہم بھی عام نہیں۔
آواز بلند کرنی ہے، سچ کے ساتھ کھڑے رہنا ۔
#وفاداری_صرف_خان_سے
IK supporter (@ik0008004) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم عمران خان کے پاکستانیوں میرا نصب العین ہے “ ایاک نعبد و ایاک نستعین “ عمران خان #وفاداری_صرف_خان_سے