Khalida Abid (@khalidaabid14) 's Twitter Profile
Khalida Abid

@khalidaabid14

ID: 1450319075737948161

calendar_today19-10-2021 04:34:32

14,14K Tweet

998 Followers

1,1K Following

Professor Rose (@369_sch) 's Twitter Profile Photo

*انتہائی اہم خبر* اسلام آباد کے بعد پیش خدمت ہے *KPK میں بٹگرام* ،، بٹگرام میں بھی گدھا زبح کرتے ہوۓ قصائ رنگے ہاتھوں گرفتار۔،، فریش مال وادی ناران اور وادی کاغان کے مہمانوں کیلیۓ *شنواری کڑاھی* کے لئے تیار کیا جا رہا تھا۔۔۔۔ 🫣 *تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم* 😂🤣

Professor Rose (@369_sch) 's Twitter Profile Photo

*جس وزیراعظم اور صدر کی* *آدھی سے زیادہ شوگر ملز اپنی ہیں،* *فرماتے ہیں شوگر مافیا سے ٹکر لیں گے*🤦‍♀️ *ہنس لو بھائی 😂*

*جس وزیراعظم اور صدر کی* *آدھی سے زیادہ شوگر ملز اپنی ہیں،*
 *فرماتے ہیں شوگر مافیا سے ٹکر لیں گے*🤦‍♀️
*ہنس لو بھائی 😂*
Professor Rose (@369_sch) 's Twitter Profile Photo

میں ان لوگوں کے لیے میلوں چلتی رہی جو میرے لیے ایک قدم نہ اٹھا سکے ۔۔🍁🍀

میں ان لوگوں کے لیے میلوں چلتی رہی 

جو 
میرے لیے 

ایک قدم نہ اٹھا سکے ۔۔🍁🍀
SAIMA AAMIR TAIMOUR (Gorgeous Pakistan) (@simsimsim1930) 's Twitter Profile Photo

جاناں ۔۔۔۔ _"ﻣﺠﮭﮯ ﻭﻗﺖ ﮔﺰﺍﺭﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻣﺖ ﭼﺎﮨﺎ ﮐﺮو ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﻮﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﮑﮭﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔_

جاناں ۔۔۔۔

_"ﻣﺠﮭﮯ ﻭﻗﺖ ﮔﺰﺍﺭﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻣﺖ ﭼﺎﮨﺎ  ﮐﺮو ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﻮﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﮑﮭﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔_
M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤 (مہ جبین)🇵🇰 (@be_classy4) 's Twitter Profile Photo

Muhammad Arif رنجشیں ہجر کا معیار گھٹا دیتی ہیں روٹھ جانے سے گزارے تو نہیں ہوتے ناں راس رہتی ہے محبت بھی کئی لوگوں کو وہ عرشوں سے اتارے تو نہیں ہوتے ناں ہجر تو اور محبت کو بڑھا دیتا ہے محبت میں خسارے تو نہیں ہوتے ناں اِک شخص ہی ہوتا ہے متاع جاں بھی دل میں اب لوگ بھی سارے تو نہیں ہوتے ناں

M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤 (مہ جبین)🇵🇰 (@be_classy4) 's Twitter Profile Photo

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ پریت نہ جانے جَات کُجات ۔۔۔۔۔ نیند نہ جانے ٹوٹی کھاٹ بھوک نہ جانے باسی بھات ۔۔۔۔۔ پیاس نہ جانے دھوبی گھاٹ

<a href="/MaidahMuhammad/">ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂</a> پریت نہ جانے جَات کُجات ۔۔۔۔۔ نیند نہ جانے ٹوٹی کھاٹ
بھوک نہ جانے باسی بھات ۔۔۔۔۔ پیاس نہ جانے دھوبی گھاٹ
Sara 🇵🇸 (@saraanwar45) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم اور تم اپنی بات چھپا کر کرو، یا زور سے کرو سب اُس کے علم میں ہے کیونکہ وہ دِلوں تک کی باتوں کا پورا علم رکھنے والا ہے بھلا جس نے پیدا کیا وہی نہ جانے؟ جبکہ وہ بہت باریک بین مکمل طور پر باخبر ہے۔ ﴿سورۃ الملک ۱۳-۱۴﴾ #Quran

اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم

اور تم اپنی بات چھپا کر کرو، یا زور سے کرو سب اُس کے علم میں ہے کیونکہ وہ دِلوں تک کی باتوں کا پورا علم رکھنے والا ہے بھلا جس نے  پیدا کیا وہی نہ جانے؟ جبکہ وہ بہت باریک بین مکمل طور پر باخبر ہے۔

﴿سورۃ الملک ۱۳-۱۴﴾

#Quran
Sara 🇵🇸 (@saraanwar45) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم اے ایمان والو! اگر تم اللہ کے ساتھ تقویٰ کی رَوِش اختیار کروگے تووہ تمہیں (حق وباطل کی) تمیز عطاکردے گا، اور تمہاری بُرائیوں کاکفارہ کردے گا، اور تمہیں مغفرت سے نوازے گا، اور اللہ فضلِ عظیم کامالک ہے۔ ﴿سورۃ الانفال، ۲۹﴾ #Quran

اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم

اے ایمان والو! اگر تم اللہ کے ساتھ تقویٰ کی رَوِش اختیار کروگے تووہ تمہیں (حق وباطل کی) تمیز عطاکردے گا، اور تمہاری بُرائیوں کاکفارہ کردے گا، اور تمہیں مغفرت سے نوازے گا، اور اللہ فضلِ عظیم کامالک ہے۔

﴿سورۃ الانفال، ۲۹﴾

#Quran
اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

Sarah 🇵🇸 تقویٰ وہ چراغ ہے جو دل کو منور کرتا ہے اور راہِ حق پر چلنے میں مدد دیتا ہے۔ جو اللہ سے ڈرتا ہے، اللہ اسے دنیا و آخرت دونوں میں سرخرو کر دیتا ہے۔ اللّٰہ ہمیں سچا تقویٰ عطا فرمائے اور اپنی مغفرت و فضل سے مالا مال فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ (@maidahmuhammad) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🙏 حدیثِ نبوی ﷺ (سجدے کی فضیلت) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جب بندہ سجدہ کرتا ہے، تو اللہ تعالیٰ اس کے درجے بلند کرتا ہے اور اس کے گناہ مٹا دیتا ہے۔" (صحیح مسلم، حدیث: 482) ہر سجدہ صرف جھکنا نہیں، بلکہ رب کے قریب ہونا ہے۔ قرآنی آیت (عبادت و سجدہ کی عظمت) اللہ

Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

اسٹبلشمنٹ کا 76 سال سے سیاست میں غیر آئینی رول ہے، ہم سیاستدانوں کو کیوں کلین چٹ دے دیتے ہیں؟ نواز شریف اگر ڈاکٹر یاسمین راشد سے اپنی شکست تسلیم کر لیتا تو کیا ہو جاتا؟ مصطفیٰ نواز کھوکھر

جمہور زندہ باد (@civicdominance) 's Twitter Profile Photo

یہ عاصم منیر کی ایجنسیوں کے لونڈے ہیں۔ انہيں پہچانیں۔ ان سے محتاط رہیں۔ یہ ویڈیو کورنگ ٹاون اسلام آباد ایکسپریس وے سے ہے۔