
Umm-e-Hamza iPian
@khanmustaf29184
ID: 1783581429927952384
25-04-2024 19:40:00
17,17K Tweet
294 Followers
342 Following




بالکل ایسا ہی ہے صفوت غیور شہید کی اس بات کے درجنوں گواہ آج بھی پشاور میں موجود ہیں لیکن افسوس یہی ہے کہ یہ بہادر پولیس افسر اپنے ہی دفتر کے باہر بم دھماکے میں شہید کر دیا گیا۔ اللہ اس شہید کے درجات بلند کرے Sabee Kazmi
















