Khan Zaheer📌 (@khanzaheer72) 's Twitter Profile
Khan Zaheer📌

@khanzaheer72

God does not burden any soul beyond its scope
خدا کسی جان پر اس کی وسعت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا

ID: 1550026085894594560

calendar_today21-07-2022 07:54:00

14,14K Tweet

2,2K Followers

2,2K Following

Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

مظفرآباد ، کوٹلی میں سویلین کے زخمی ہونے کی اطلاعات کوٹلی میں خاتون شدید زخمی

ARY NEWS (@arynewsofficial) 's Twitter Profile Photo

کوٹلی کے تتہ پانی سیکٹر، کھوئی رٹہ سیکٹر اور نکیال سیکٹر میں دھماکوں کی آوازیں #ARYNews

Khan Zaheer📌 (@khanzaheer72) 's Twitter Profile Photo

یہ سب لوگ میرے گاؤں سے ہیں آج 4بجے نماز جنازہ کھوڑ کیلہ کھوئی رٹہ میں ادا کی جائے گئ آصف خورشید فوج میں ہماری حفاظت کےلئے ڈیوٹی دے رہا ہے گھر میں بیوی اور 40دن کی معصوم بیٹی بھارتی شیلنگ کا نشانہ بن گئی ابھی شادی کو ایک سال ہوا ہے😭😭 اللّٰہ تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے🤲🏻

یہ سب لوگ میرے گاؤں سے ہیں آج 4بجے نماز جنازہ کھوڑ کیلہ کھوئی رٹہ میں ادا کی جائے گئ
آصف خورشید فوج میں ہماری حفاظت کےلئے ڈیوٹی دے رہا ہے گھر میں بیوی اور 40دن کی معصوم بیٹی بھارتی شیلنگ کا نشانہ بن گئی ابھی شادی کو ایک سال ہوا ہے😭😭 اللّٰہ تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے🤲🏻
Gilgit Baltistan Tourism. (@gbtourism_) 's Twitter Profile Photo

گلگت سے سکردو جاتے وقت لاپتہ ہونے والے گجرات کے چار سیاحوں کی یہ 16 تاریخ کی تصویر ہے جس میں لڑکے کافی تھکے ہوئے لگ رہا ہے گلگت بلتستان کی سڑکیں بہت ہی خطرناک ترین ہے نیچے دریا سندھ بڑی اب وتاب سے چلتی ہے۔لہزا گلگت بلتستان کی سڑکوں پر چلنے والے سیاحوں سے التماس ہے بہت ہی احتیاط

گلگت سے سکردو جاتے وقت لاپتہ ہونے والے گجرات کے چار سیاحوں کی یہ 16 تاریخ کی تصویر ہے جس میں لڑکے کافی تھکے ہوئے لگ رہا ہے
گلگت بلتستان کی سڑکیں بہت ہی خطرناک ترین ہے نیچے دریا سندھ بڑی اب وتاب سے چلتی ہے۔لہزا گلگت بلتستان کی سڑکوں پر چلنے والے سیاحوں سے التماس ہے بہت ہی احتیاط
صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ راولپنڈی کمرشل مارکیٹ کی چرف جائیں اور کچھ کھانے کا دل ھو تو ان بہن سے پراٹھا لیکر ضرور کھائیں۔

Yousaf Saeed (@yousafsaeedpti) 's Twitter Profile Photo

وزیر حکومت آزاد کشمیر چوہدری اخلاق کو سکول کے بچوں نے روک کر احتجاج کیا سکول کے اساتذہ نے بچوں نے ڈانٹ پلا دی جواب میں بچوں نے بھی ویڈیو پیغام جاری کر دیا😅

Mehwish Qamas Khan (@mehwishqamas) 's Twitter Profile Photo

ثنا کا قاتل پکڑا جا چکا ہے۔ ملزم کا تعلق فیصل آباد سے ہیں۔ ثنا کو مارنے کے بعد قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام ہر اگئی۔ قاتل کا نام کاکا ہے۔ اللہ غرق کرے اسے۔

کعبۃ اللہ | Makkah (@holymakkah01) 's Twitter Profile Photo

﴿اَلْیَوْمَ اَکْمَلْتُ لَکُمْ دِیْنَکُمْ وَ اَتْمَمْتُ عَلَیْکُمْ نِعْمَتِیْ وَ رَضِیْتُ لَکُمُ الْاِسْلَامَ دِیْنًا﴾المائدۃ۔۳ آج میں نے تمہارے لئے تمہارا دِین مکمل کر دیا، تم پر اپنی نعمت پوری کر دی، اور تمہارے لئے اسلام کو دِین کے طور پر ( ہمیشہ کے لئے ) پسند کر لیا۔