prEeShY PTI 👀🦋♥️ (@khan_s_warrior) 's Twitter Profile
prEeShY PTI 👀🦋♥️

@khan_s_warrior

☝💞 وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ❤

ID: 1709805350851895296

calendar_today05-10-2023 05:39:14

133,133K Tweet

4,4K Followers

1,1K Following

چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

اپنے ہارے ہوئے دل کی نظر🫶 ظرف اِس کا میری آمید سے بڑھ کر نکلا میں نے دریا جسے سمجھا وہ سمندر نکلا

Mansoor (@mansoorcomics) 's Twitter Profile Photo

اچھی بات ہے۔ سب کی اصلیت سامنے آرہی ہے۔ کون خان کے وفادار ہیں اور کون عہدوں اور ذاتی مفادات کے لالچی۔ اسی بنیاد پر خان صاحب پارٹی کی تنظیم نو کریں گے۔ 🔥🔥 Dr. Shahbaz GiLL Shehr Bano Official MƦ.ӇƖƊЄ

🎀GUL NAZ TANOLI🎀 (@pagli__dewanii) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶 صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️ اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿 Good Morning, May your day be Blessed Bright and Beautiful...💕 #TDR__now #GrandeFratelloVip

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶
صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿 

Good Morning, May your day be Blessed Bright and Beautiful...💕 

#TDR__now 
#GrandeFratelloVip
AMAL KHAN 🥀 (@1amalkhan) 's Twitter Profile Photo

𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦..!!🤝 G◉⁠‿⁠◉d ✨🍀                MORNING ..!🌹 💞Beautiful MORNING 💞

𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐚𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦..!!🤝
G◉⁠‿⁠◉d ✨🍀
               MORNING ..!🌹

         💞Beautiful MORNING 💞
ՏᕼIᖴᗩ ᑭTI ♥︎ (@khani_hu_yaar) 's Twitter Profile Photo

ایک شخص کہتا ہے مجھے صبح بخیر ــــــــــــــــــــ!! اور پھر میرا دن سنورنے لگتا ہے ـــــــــــــــــــــ!! ♥️🫀🙊

ایک شخص کہتا ہے مجھے صبح بخیر ــــــــــــــــــــ!!

اور پھر میرا دن سنورنے لگتا ہے ـــــــــــــــــــــ!!
♥️🫀🙊
prEeShY PTI 👀🦋♥️ (@khan_s_warrior) 's Twitter Profile Photo

شوہر___میں تنگ آ گیا ہوں تم ہمیشہ میرا گھر میری کار میرا میرا کرتی رہتی ہو کبھی ہمارا بھی کہا کرو شوہر___اب الماری میں کیا ڈھونڈ رہی ہو بیوی___ہمارا دوپٹہ___!! 😂😆😅😂

شوہر___میں تنگ آ گیا ہوں 
تم ہمیشہ میرا گھر میری کار میرا میرا کرتی رہتی ہو 
کبھی ہمارا بھی کہا کرو
شوہر___اب الماری میں کیا ڈھونڈ رہی ہو
بیوی___ہمارا دوپٹہ___!!
😂😆😅😂
AMAL KHAN 🥀 (@1amalkhan) 's Twitter Profile Photo

ہم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے ذکر ہر بات میں تیرا ہے مگر نام چھپا رکھا ہے GOOD AFTERNOON X MATES

ہم نے محبت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے
ذکر ہر بات میں تیرا ہے مگر نام چھپا رکھا ہے

GOOD AFTERNOON X MATES
چکور 🪶 (@chakor_a143) 's Twitter Profile Photo

اللہ سائیں آپ کے پاس میرے تین خوبصورت پیارے رشتے ہیں،،، انہیں اُس جگہ رکھنا جو آپ کی پسندیدہ ترین جگہ،،، آمین ثم آمین 🤲♥️۔ #آرزو🫶♥️

Mansoor (@mansoorcomics) 's Twitter Profile Photo

لاہور نہر کے کنارے پر کھڑے خسرے بھی بڑی اچھی ڈریسنگ کرتے ہیں۔ بیچاروں کا انسٹاگرام نہیں ہوتا ورنہ انڈیا اُن کے اکاؤنٹ بھی بند کردیتا 😆😆😆

لاہور نہر کے کنارے پر کھڑے خسرے بھی بڑی اچھی ڈریسنگ کرتے ہیں۔ بیچاروں کا انسٹاگرام نہیں ہوتا ورنہ انڈیا اُن کے اکاؤنٹ بھی بند کردیتا 😆😆😆
prEeShY PTI 👀🦋♥️ (@khan_s_warrior) 's Twitter Profile Photo

ہاہاہاہاہاہا سر کچھ نہ کہیں بے چاروں کو۔۔۔۔ بولنے دیں سچ ہی بولتے ہیں 😂😆

prEeShY PTI 👀🦋♥️ (@khan_s_warrior) 's Twitter Profile Photo

اس کی آنکھیں اتنی حسین ہیں کہ چاند 🌙 کی ایک سو اڑسٹھ راتیں صدقے واری جا سکتی ہیں____!! ♥️👀

اس کی آنکھیں اتنی حسین ہیں کہ چاند 🌙 کی 
ایک سو اڑسٹھ راتیں صدقے واری جا سکتی ہیں____!!
♥️👀