خانم (@khanamjanamm) 's Twitter Profile
خانم

@khanamjanamm

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ♥️

ID: 1827270767509176320

calendar_today24-08-2024 09:05:07

1,1K Tweet

124 Followers

284 Following

خانم (@khanamjanamm) 's Twitter Profile Photo

- آپ کا سب سے بڑا سرمایہ وہ لوگ ہیں جو آپ کی غیر موجودگی میں اللّٰہ سے آپ کے لیے خیر مانگتے ہیں...!!💜

Irfan Akbar (@majorirfanakbar) 's Twitter Profile Photo

اے زمینوں اور آسمانوں کے رب ! ہماری تمام نیک خواہشات کو پورا فرما دے آمین یا ربّ العالمین!🤲 السلام علیکم صبح بخیر

خانم (@khanamjanamm) 's Twitter Profile Photo

شاید یہ میری اخری ناراضگی ہے تم سے کیونکہ اس کے بعد میں نے تمھیں سمجھانے کے بجائے خود کو سمجھا لینا ہے ۔

خانم (@khanamjanamm) 's Twitter Profile Photo

جب میں تمہیں کہو کے مجھے بات نہیں کرنی__!! تو تم پر لازم ہے تم 50 بار پوچھو کے کیا ہوا تمہیں__!!

خانم (@khanamjanamm) 's Twitter Profile Photo

ایک محبت کرنے والا شوہر، عورت کے چہرے پر وہ چمک لاسکتا ہے جو کوئی زیور نہیں دے سکتا۔💯

خانم (@khanamjanamm) 's Twitter Profile Photo

اگر تم ذہنی آسودگی چاہتے ہو تو کسی رضامند انسان کا قرب حاصل کرو کیونکہ چاہنے سے زیادہ چاہے جانے میں سکون ہے۔ 💯💙