Khan baba (@khanbab94041010) 's Twitter Profile
Khan baba

@khanbab94041010

کل من علیہا فان

ہر جاندار چیز کو فنا ہونا ہے

موت ایک اٹل حقیقت ہے

😔 🇵🇰🇸🇦🇵🇸🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥🔥

ID: 1885199372566069248

calendar_today31-01-2025 05:32:43

434 Tweet

128 Followers

224 Following

Inaam UL haq (JUI) (@inaamjui0) 's Twitter Profile Photo

مردان سے تعلق رکھنے والی خاتون ،محترمہ نعیمہ کشور صاحبہ کو جمعیت علماء اسلام کے مخصوص نشست پر ایم این بحال ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں مبارکباد 🤲 Naeema Kishwar Khan

مردان سے تعلق رکھنے والی خاتون ،محترمہ نعیمہ کشور صاحبہ کو جمعیت علماء اسلام کے مخصوص نشست پر ایم این بحال ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں مبارکباد 🤲
<a href="/NaeemaKishwr/">Naeema Kishwar Khan</a>
Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

ایسا نام جسے زبن پر لینے سے یا کانوں سے سننے سے مومن روح ایک عجیب قسم کی دلیری محسوس کریں، وہ #مرادنبیﷺ_دامادعلیؓ_عمرفاروقؓ ہیں...

Aftab Nazir (@aftab_nazir) 's Twitter Profile Photo

سلام سلام سلام بر داماد علی کرم اللہ، سسر نبی صلی اللہ علیہ وسلم خلیفہ دوم امیر المؤمنین سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ۔۔۔۔۔

Aslam Ghauri (@aslamghaurijui) 's Twitter Profile Photo

*اسلام آباد: جےیوآئی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کا اجلاس قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان کے زیر صدارت دوسرے روز بھی جاری ہے*

Inaam UL haq (JUI) (@inaamjui0) 's Twitter Profile Photo

2013 سے 2025 تک بارہ سال ہوچکے خیبرپختونخوا میں آپکی حکومت ہے اور اپکی پاس ریسکیو نہیں ہےـ آپ لوگ اتنے بےشرم ہے کہ آپ لوگ بیٹھ کر اس کا انتظام تک نہیں کر سکتے

king khan Pakistani 🇵🇰💗💝🎉♥️ (@hkkhankhan44055) 's Twitter Profile Photo

سوات ریسکیو کے اعلی افیسر صرف تنخواہیں کھانے میں مصروف ہے جبکہ ایسے افراد جو بغیر لالچ اور پیسوں کے قوم کی خدمت کررہے ہیں ۔ایسے افراد کو ایسے اداروں کے بڑے عہدوں پر فائز کرنا وقت کے اہم تقاضہ ہے x.com/i/spaces/1djGX…

سوات ریسکیو کے اعلی افیسر صرف تنخواہیں کھانے میں مصروف ہے
جبکہ ایسے افراد جو بغیر لالچ اور پیسوں کے قوم کی خدمت کررہے ہیں ۔ایسے افراد کو ایسے اداروں کے بڑے عہدوں پر فائز کرنا وقت کے اہم تقاضہ ہے
x.com/i/spaces/1djGX…
king khan Pakistani 🇵🇰💗💝🎉♥️ (@hkkhankhan44055) 's Twitter Profile Photo

*چی چاتہ ٹیٹ نہ شی سالارہ ملگری دی یو* ⁦❤️⁩ *دہ جوندانہ پہ ہرہ لاری ملگری دی یو* 🙌 *نئی ویڈیو جمعیت علمائے اسلام* *حمزہ مکرم جے یو آئی* 💜🔥🔥

MUHAMMAD ZAHID (@talk2zahidm) 's Twitter Profile Photo

2013 سے 2025 تک بارہ سال ہوچکے خیبرپختونخوا میں آپکی حکومت ہے اور اپکی پاس ریسکیو نہیں ہےـ آپ لوگ اتنے بےشرم ہے کہ آپ لوگ بیٹھ کر اس کا انتظام تک نہیں کر سکتے

𝐀-𝐉 (@a_j055) 's Twitter Profile Photo

x.com/i/spaces/1LyGB… 𝙀𝙙𝙪𝙘𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣'𝙨 𝙥𝙪𝙧𝙥𝙤𝙨𝙚 𝙞𝙨 𝙩𝙤 𝙧𝙚𝙥𝙡𝙖𝙘𝙚 𝙖𝙣 𝙚𝙢𝙥𝙩𝙮 𝙢𝙞𝙣𝙙 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙖𝙣 𝙤𝙥𝙚𝙣 𝙤𝙣𝙚.

Nasir Iqbal Awan (@nasir_i_a) 's Twitter Profile Photo

سانحہ سوات: انسان مر گیا انسانیت کے سامنے، ہر آنکھ اشک بار ہے ہر دل دکھی ہے۔ اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے۔۔۔۔۔ Parri C 🌟Fareeha Khan🌟 ✫☞𝑆𝑎𝑟𝑑𝑎𝑟 𝑁𝑖𝑎𝑧☜✫ Amarjit Masoom Khan x.com/i/spaces/1LyGB…