
Naseem Khera
@khera_naseem
عمران خان قوم کی آخری اُمید ہے عمران خان قوم کے دل کی دھڑکن ہے ❤️
ID: 1834854982559870977
14-09-2024 07:21:57
2,2K Tweet
1,1K Followers
581 Following

سرگودھا چک 124 جنوبی 7 سالہ کمسن بچی اغواء کے بعد قتل معصوم بچی کی لاش اس کے اپنے رشتہ داروں کے جانوروں کے باڑے سے ملی ڈی پی او سرگودہا صحیب اشرف صاحب کا نوٹس خود موقع پر موجود اور اس بات کا عزم کہ ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا Punjab Police Official Sargodha Police




اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اللہ پاک آپ کے والد کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے اور آپ کو آپکی فیملی کو صبر جمیل عطا کرے آمین۔ Hammad Azhar

محترمہ وزیر اعلیٰ پنجاب صاحبہ Maryam Nawaz Sharif لاہور کے ہزاروں لوگوں سے پوری رقم لینے کے باوجود پلاٹ کا قبضہ نہ دینے والے فراڈ ڈویلپرز نیو لاہور سٹی (زیتون گروپ) اور مڈ سٹی لاہور کے خلاف بھی کاروائی کریں Deputy Commissioner Lahore Lahore Development Authority Government of Punjab



حماد اظہر کی اپنے والد کے جنازے میں شرکت یہ ماں باپ کا آخری حق ہوتا جو اولاد پر فرض ہوتا حماد اظہر نے وہ ادا کیا۔ لیکن کچھ لوگ وہ بھی ہیں خو میت پارسل کردیتے ان کے نصیب میں ہی ماں باپ کا فرض ادا کرنا نہیں ہوتا۔ Aliya Hamza Malik Shehr Bano Official Naeem Haider Panjutha


میجر زیاد کو فتنہ الہندوستان نے مچھ بلوچستان میں شہید کر دیا وطن کی مٹی گواہ رہنا 😭😭😭😭😭 Naseem Khera Amjad Ali Khan Niazi



خوشاب جسوال ، سرکاری ڈسپنسری میں ایک ہفتہ سے بجلی ہی نہیں اور عوام کو کہا جارہا اپ اپنے پیسوں سے نیا میٹر لگوا کر دیں اور اس کی لاگت 40 ہزار ہے جو غریب عوام دے۔ کہاں ہے مریم نواز کی حکومت جو کہتے ہم عوام کو ریلیف دے رہے۔ Maryam Nawaz Sharif Government of Punjab Deputy Commissioner Khushab Hamid Mir حامد میر

