
خرم اقبال گجر
@khurampti01
2ndAccount/جو زنجیروں سے باہر ہیں آزاد انہیں بھی مت سمجھو
جب ہاتھ کٹیں گے ظالم کے اسوقت کٹیں گی زنجیریں
ID: 1800946135508324352
12-06-2024 17:40:13
42,42K Tweet
1,1K Followers
1,1K Following

آج کے احتجاج سے یہ پھر ثابت ہوگیا کہ عوام اور خان کا براہ راست رابطہ ہے۔ اسمبلوں میں بیٹھی لیڈرشپ، ان کی ذاتی تشہیر کیلیئے اپنی سوشل میڈیا ٹیمیں اور ٹاؤٹس کا تحریک کو کچھ خاص فائدہ نہیں #پرامن_ملک_گیر_تحریک Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿


On behalf of Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 🔥❤️ جہاں لوگوں کی ہمت جواب دے جاتی ہے، وہاں سے ہم اپنا راستہ نکالتے ہیں. Faisal Khan بھائی، آپ کی جدوجہد اور قربانیوں کو سلام 🙌 آپکی وجہ سے ہم متحد ہو کر آج خان کی حمایت میں مضبوط آواز بن چکے ہیں، جس کیلئے ہم سب آپ کا 🫀 سے شکریہ ادا کرتے ہیں 🙌


Shabbir Grewaalⁱᴾⁱᵃⁿ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 Faisal Khan 𝓡𝓲𝔃𝔀𝓪𝓷 𝓐𝓵𝓲 Zanjabeel Khanⁱᴾⁱᵃⁿ Laiba Kanwal🐞ⁱᴾⁱᵃⁿ Preeshy✪ Mish imran ali κիaդ zadαα Hassan Gillⁱᴾⁱᵃⁿ ˢᵃʳᵏᵃʳ قوم کی خاموشی کو آواز دینا سب کا کام نہیں، یہ صرف وہی کرتا ہے جو سچ میں لیڈر ہوتا ہے پراؤڈ آف یو Faisal Khan


Standard hai bhaee PTI ka 🔥🔥🔥 #پرامن_ملک_گیر_تحریک Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

دلوں کا بادشاہ، امیدوں کا چراغ۔۔ خان تو ہوگا !! آج کے احتجاج کی سب سے خوبصورت پکچر ♥️ #پرامن_ملک_گیر_تحریک Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿








غیرت ہے بڑی چیز جہانِ تگ و دَو میں پہناتی ہے درویش کو تاجِ سرِ دارا کیا موجودہ خون لیگ میں کبھی غیرت جاگے گی ؟ #پرامن_ملک_گیر_تحریک Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿




پاکستان نہیں جرنلستان گزشتہ رات بارش شروع ہوتے ہی لائٹ چلی گئی تھی اب 24 گھنٹے ہونے کو ہیں لیکن لائٹ کا کوئی نام و نشان نہیں بلڈی سویلینز تمام بنیادی حقوق سے محروم جبکہ اشرافیہ ڈرائنگ رومز میں اے سی لگا کر انجوائے کر رہی ہے Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #پرامن_ملک_گیر_تحریک
