꧁𝒦𝒽𝓊ش𝓈𝒽𝑒꧂ (@khushe__) 's Twitter Profile
꧁𝒦𝒽𝓊ش𝓈𝒽𝑒꧂

@khushe__

کچھ لوگ اعتبار کے نہیں احتیاط کے قابل ہوتے ہیں
اور اعتبار، توڑنے والے کے لئے کافی ہے کہ زندگئ بھر خاموشی تحفے میں دے دی جائے

🙏NO DM PLzzz🙏

ID: 1569677970218033152

calendar_today13-09-2022 13:23:18

45,45K Tweet

4,4K Followers

3,3K Following

شـــــᷝــᷜـــᷢـــͣـــᷞــــــاطــر🔥 (@samjh_se_bahir) 's Twitter Profile Photo

الْحَقُّ يَعْلُو وَلَا يُعْلَى عَلَيْهِ ترجمہ: حق بلند ہوتا ہے اور اس پر کوئی چیز غالب نہیں آتی۔ #مزاحمت_ہی_آخری_راستہ_ہے Imran Khan Force #قوم_تیار_قیدی804_کی_پکار ‏فــــــʟɪɴᴇــــرنـٹــــــᴡᴀʀʀɪᴏʀـــــــ

الْحَقُّ يَعْلُو وَلَا يُعْلَى عَلَيْهِ

ترجمہ: حق بلند ہوتا ہے اور اس پر کوئی چیز غالب نہیں آتی۔

#مزاحمت_ہی_آخری_راستہ_ہے
Imran Khan Force

#قوم_تیار_قیدی804_کی_پکار
‏فــــــʟɪɴᴇــــرنـٹــــــᴡᴀʀʀɪᴏʀـــــــ
𝒮𝓊𝒷𝒽𝒶𝓃 𝒜𝓁𝒾 (@ali009s) 's Twitter Profile Photo

عمران خان صاحب کے مشاورت کے بغیر خیبرپختونخواہ کا بجٹ نا منظور #بجٹ_خان_کے_بغیر_نامنظور

عمران خان صاحب کے مشاورت کے بغیر خیبرپختونخواہ کا بجٹ نا منظور

#بجٹ_خان_کے_بغیر_نامنظور
𝗞𝗛𝗔𝗡 𝗞𝗜 𝗗𝗘𝗘𝗪𝗔𝗡𝗜🐦ⁱᴾⁱᵃⁿ (@angelalish2) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کی ٹویٹ میں واضح ہدایات ہیں کہ مجھ سے ملاقات کیے بغیر کسی قسم کا بجٹ پیش نہیں کرنا خان صاحب نے "پیش" کا بولا ہے خان صاحب نے "پاس" کرنے کا نہیں بولا PTI ?????? Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #بجٹ_خان_کے_بغیر_نامنظور

خان صاحب کی ٹویٹ میں واضح ہدایات ہیں
کہ مجھ سے ملاقات کیے بغیر کسی قسم کا بجٹ پیش نہیں کرنا
خان صاحب نے "پیش" کا بولا ہے خان صاحب نے "پاس" کرنے کا نہیں بولا

PTI ??????
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
#بجٹ_خان_کے_بغیر_نامنظور
Durkhanai (@durriik) 's Twitter Profile Photo

اگر خیبرپختونخوا حکومت بجٹ پیش کرتی ہے تو خان کے سپاہی کل پختونخوا اسمبلی پہنچے اور ان غداروں کا گھیراؤ کریں #بجٹ_خان_کے_بغیر_نامنظور

اگر خیبرپختونخوا حکومت بجٹ پیش کرتی ہے تو خان کے سپاہی کل پختونخوا اسمبلی پہنچے اور ان غداروں کا گھیراؤ کریں

#بجٹ_خان_کے_بغیر_نامنظور
Rashida Arain (@rashiarain) 's Twitter Profile Photo

جب خان نے کہہ دیا بجٹ ان کی مشاورت اور رضامندی کے بغیر پیش نہیں ہوگا تو کسی عہدے دار میں اتنی ہمت نہیں ہونی چاہیے کہ وہ خان کے حکم کے خلاف جانے کی کوشش کرے۔۔۔ #بجٹ_خان_کے_بغیر_نامنظور

جب خان نے کہہ دیا بجٹ ان کی مشاورت اور رضامندی کے بغیر پیش نہیں ہوگا تو کسی عہدے دار میں اتنی ہمت نہیں ہونی چاہیے کہ وہ خان کے حکم کے خلاف جانے کی کوشش کرے۔۔۔

#بجٹ_خان_کے_بغیر_نامنظور
T̷͚̃̌͋̓̐ ̶̤̘̃Ȃ̴̧̤̩͆͜͝ (@tyab_011) 's Twitter Profile Photo

ظالموں اب تم لوگوں کی باری ہے کمنٹ کرنے کی میرا اکاؤنٹ بچاؤ 🙏 #Iran #JHOPE #طهران #LoveIslandUSA #طهران_تحت_القصف

ظالموں اب تم لوگوں کی باری ہے کمنٹ کرنے کی میرا اکاؤنٹ بچاؤ 🙏
#Iran #JHOPE #طهران #LoveIslandUSA #طهران_تحت_القصف
S_k530 (@s_k0345) 's Twitter Profile Photo

Team Legacy leavers The current silence & inaction from much of the Muslim world starkly contrasts Khan bravery.His absence isn't just the loss of one man it's the silencing of a powerful voice demanding unity and dignity for the entire Ummah. #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو Team Legacy leavers

Team Legacy leavers The current silence & inaction from much of the Muslim world starkly contrasts Khan bravery.His absence isn't just the loss of one man it's the silencing of a powerful voice demanding unity and dignity for the entire Ummah.
#عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو
Team Legacy leavers
Mu𝕟sifདٓ٘ ᭄𝑨𝒓𝒎𝒂𝒏 𝙔𝙤𝙪𝙨𝙖𝙛𝙯𝙖𝙞 (@armanmunsif) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف یہودی سارے ایک ہی لائن میں کھڑے ہیں مسلمانوں کی نسل کشی میں مصروف ہیں دوسری جانب پاکستان میں کچھ لوگوں نے چھوٹی چھوٹی مسلکی دکانیں کھول رکھی ہے ایران کا مسلک فلانا ہیں عقل کے اندھوں یہ دیکھو ایران کس کے خلاف لڑ رہا ہے مسلمانوں کو متحد ہونا پڑے گا

Mu𝕟sifདٓ٘ ᭄𝑨𝒓𝒎𝒂𝒏 𝙔𝙤𝙪𝙨𝙖𝙛𝙯𝙖𝙞 (@armanmunsif) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی شہری ملک چھوڑ کر چلے جائیں ہمارا اگلا وار انتہائی تباہ کن اور بھیانک ہوگا ۔ (ایران کا عبرانی زبان میں پیغام )

اسرائیلی شہری ملک چھوڑ کر چلے جائیں ہمارا اگلا وار انتہائی تباہ کن اور بھیانک ہوگا ۔

(ایران کا عبرانی زبان میں پیغام )
Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدر نے 55 ہیجڑوں کے منہ پر تھپڑ مارا🚨 دنیائے اسلام کی سب سے بڑی مصیبت کہ وہ قران سے دور ہو چکے ہے امت مسلمہ قران سے دور ہو چکی ہے وہ آپس میں اس بات پر لڑرہے ہے کہ وہ شیعہ ہے سنی ہے عربی عجمی ان چکروں میں پڑی ہے اس لیے مار کھا رہے ہیں !!

Mu𝕟sifདٓ٘ ᭄𝑨𝒓𝒎𝒂𝒏 𝙔𝙤𝙪𝙨𝙖𝙛𝙯𝙖𝙞 (@armanmunsif) 's Twitter Profile Photo

سائنس اور ٹیکنالوجی سے متعلق ریسرچ کے لئے اسر ا ئیل کا سب سے بڑا وائز مین انسٹیٹیوٹ اب اس دنیا میں نہیں رہا 😅 #ایران

سائنس اور ٹیکنالوجی سے متعلق ریسرچ کے لئے اسر ا ئیل کا سب سے بڑا وائز مین انسٹیٹیوٹ اب اس دنیا میں نہیں رہا 😅
#ایران
Mu𝕟sifདٓ٘ ᭄𝑨𝒓𝒎𝒂𝒏 𝙔𝙤𝙪𝙨𝙖𝙛𝙯𝙖𝙞 (@armanmunsif) 's Twitter Profile Photo

اس کے ساتھ رہنے کا کوئی ذریعہ بنا میرے مولا۔۔۔۔۔۔ مجھے اس سے دور رہنے میں بڑی تکلیف ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔🍂 SM🌸🌹