عدالتیں ناانصافی کا وہ چہرہ ہیں جو قانون، اخلاق اور انسانیت روند چکی ہیں۔
آج کوئٹہ میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور دیگر سیاسی کارکنان کی پیشی پر نہ وکلا کو عدالت میں داخل ہونے دیا گیا، نہ کوئی تحریری حکم نامہ دکھایا گیا۔ صرف ایک زبانی فرمان، اور مزید پندرہ دن کا اندھا ریمانڈ۔
باجوڑ کے تمام شہری عمری چوک پہنچیں
ہاتھوں میں صرف سفید جھنڈا اور قرآن ہوگا
اور کوئی جھنڈا نہیں ہوگا
دونوں عسکریت پسندوں سے امن کی اپیل کریں گے
سابق رکن اسمبلی گل ظفر خان #باجوڑ
پولیس کے مطابق سریاب کے علاقے کلی بنگلزئی میں زیر تعمیر گھر کے کچن سے دو معصوم بچیوں کی لاشیں ملی ہیں،بچیوں کی شناخت تین سالہ میررب بی بی اور پانچ سالہ یسریٰ دختر سیدھیر خان کے ناموں سے ہوئی جو اپنے والدہ کے ہمراہ نانا کے گھر میں مقیم تھی پولیس نے بتایا کہ مقتولین بچیوں کے والدین
ڈرون فوٹیج ۔۔ انسانوں کا سمندر، 3 لاکھ دل، ایک آواز غزہ تنہا نہیں! سڈنی نے آج تاریخ رقم کردی۔ ظلم کے خلاف خاموشی توڑ دو۔ کسی مسلم ملک میں اس طرح یکجہتی کا اظہار نہیں کیا گیا