Kulsoom Noureen (@kulsoomnoureen) 's Twitter Profile
Kulsoom Noureen

@kulsoomnoureen

teacher

ID: 1279411124346159104

linkhttp://X.com/search/from:@KulsoomNoureen calendar_today04-07-2020 13:46:15

4,4K Tweet

789 Followers

969 Following

Ch Asif Hamaiyon (@asif_hamaiyon) 's Twitter Profile Photo

پیارے لوگو ! پاکستان کا یہ چہرہ بھی سب کو دکھائیے ، یہ ضلع سرگودھا ہے ، پچھلے تین دنوں میں یہاں 20 ہزار سے زائد پودے لگائے گئے ۔۔۔ نوجوانوں نے اپنی مدد آپ کے تحت رقم جمع کی ، نرسریوں سے پھل دار پودے خریدے اور قریہ قریہ پھیل گئے، موسم کی سختی کی پرواہ کیے بغیر ، پسینے میں شرابور

Ather Kazmi (@2kazmi) 's Twitter Profile Photo

گندم کا جو ریٹ دو برس پہلے تھا اب اسکا آدھا بھی نہیں مل رہا،محترمہ مریم نواز نے کہا تھاگندم لگائیں،آپ کا نقصان نہیں ہونے دونگی،ہم بہکاوئے میں آگئے۔ اب ہم کسان ناک سے لکیریں لگائیں گے لیکن گندم نہیں بیجیں گے۔آپ نے کسان کو تباہ کردیا۔ اپنے لئے مراعات، گاڑیاں، بنگلے، کسانوں کے لئے

Ch Asif Hamaiyon (@asif_hamaiyon) 's Twitter Profile Photo

ایک تو گناہِ کبیرہ ۔۔۔ اور اس کے بعد ایک اور ظلمِ عظیم ! آسمان بھی کیا رات کی تاریکی میں کچھ دیکھتا ہوگا 💔 کچھ دن پہلے ہی کی بات ہے ، اپنے شہر میں عید گاہ کے قریب نمازیوں کو ایک ننھا سا پھول ملا جو اپنی آخری سانسیں لے رہا تھا ، پہنچنے والوں کو دیر ہوگئی ، روئی جیسے نرم و گداز

Moona Sikander (@moona_sikander) 's Twitter Profile Photo

کوئی قرآن حفظ کرکے اس کی آیات سنا سنا کر بھی ظالم ہوتا ہے اور کوئی قرآن سے بیزار ہو کر بھی ہدایت پا جاتا ہے یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے آنکھیں اندھی نہیں ہوتیں دل نابینا ہوتے ہیں #موناسکندر

‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب (@flag_waver1) 's Twitter Profile Photo

یہ تصویر ظلم کے خلاف انسانی نفسیات کی نمائندگی کر رہی ہے میاں عباد کے گھر نے موت دیکھ لی اب خوف اتر گیا ہے انہوں نے مار مار کر قوم کا خوف دور کردیا ہے، اتحاد اور واضح سمت میں پیش قدمی کا کیٹالسٹ ملتے ہی مزاحمت نئے لیول پر جانے والی ہے #ForwardedAsReceived #مزاحمت_اور_بڑھے_گی

یہ تصویر ظلم کے خلاف انسانی نفسیات کی نمائندگی کر رہی ہے 

میاں عباد کے گھر نے موت دیکھ لی
اب خوف اتر گیا ہے

انہوں نے مار مار کر قوم کا خوف دور کردیا ہے،
اتحاد اور واضح سمت میں پیش قدمی کا کیٹالسٹ ملتے ہی مزاحمت نئے لیول پر جانے والی ہے
#ForwardedAsReceived
#مزاحمت_اور_بڑھے_گی
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

آگر مورخ نر کا بچہ نکلا تو تاریخ میں علیمہ خان کی مزاحمت کے قصے ضرور لکھے گا۔ یہ بہادر خاتون روز لاہور سے اسلام آباد سفر کرکے کبھی اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھ جاتی ہیں، کبھی تن تنہا سڑکوں پر احتجاج کرتی ہیں تو کبھی عدالتوں میں اکیلے اپنے بھائی کا مقدمہ لڑتی نظر آتی ہیں💔

Shafqat Ch (@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

فوج کو اگر بھارت کا مقابلہ کرنا ہے تو عرض ہے بھارت تو سندھ طاس معطل کر کے اپنی کاروائی کر چکا ہے یہ پاکستان کی بقا پر اس حملہ کا جواب دینا آپ پر فرض ہے ادھر ادھر کے کام چھوڑیں کم از کم اپنی زیر قبضہ مملکت کی زندگی بچانے کیلئے جرات مندی دکھائیں ۔ اپنوں کو تو آپ بہت بہادری دکھا چکے

¢σƒƒєєﻭιяℓ (@coffee_girl9) 's Twitter Profile Photo

Baba Kodda کمپنی اور شریفوں کے بھارت سے کارباری مفادات اس حد تک ہیں کہ کل صحافی میاں 🐍سے سوال پوچھ رہا ہے لیکن اس سانڈ کے منہ میں دہی جمی ہوئ ہے لیکن مُلک دُشمن اور غدار پی ٹی آئ ہے

Kulsoom Noureen (@kulsoomnoureen) 's Twitter Profile Photo

دریائے جھلم میں جو پانی چھوڑا گیا ھےھم اسے محفوظ نیں کر سکتے اور جب ھمیں پانی کی ضرورت ھو گی ھندوستان اسے اپنے اب کے خالی کیے ڈیموں میں زخیرہ کرے گا ایک تکلیف دہ جنگ کا آغاز ھو چکا ھے کیا ؟

Abdul Rehman (@derhal_) 's Twitter Profile Photo

Baba Kodda لوگوں کو پاکستان ایئر فورس اور پاکستان آرمی کا فرق نہیں سمجھ آ رہا۔ پاکستان ایئر فورس ہمیشہ اپنے کام تک محدود رہتی اور اسی میں مہارت رکھتی۔ اسی لئے کامیابیاں سمیٹتی۔ ان کامیابیوں کا کریڈٹ ڈی چوک پر جنگیں جیتنے والے لے رہے ہوتے۔ جن کو اپنے کام کے علاؤہ سب کاموں میں مہارت حاصل ہے۔

Afaq somroo (@afaqsomroo) 's Twitter Profile Photo

ہم نے جنگوں کی ہولناکی اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھی، اسی لیے ہمیں ان کا نشہ سا لگتا ہے۔ لیکن جن قوموں نے جنگ کے شعلوں میں اپنا سب کچھ جلا ڈالا، وہ آج سرحدوں کے تصور سے بھی لرزتے ہیں۔ وہ لوگ جو رات کو اپنے گھروں میں چین کی نیند سوتے تھے، صبح ان کی لاشوں کے ٹکڑے گلیوں میں بکھرے

Fauzia Siddiqui (@fozisidd) 's Twitter Profile Photo

ہم مورثی ہیں ہم مورثی تھے اور اپنے بھائی کے لیے ہم موروثی رہیں گے عمران خان کے بیٹوں نے انٹرویو دیا ہے موروثی تھے تو دیا ہے دو سال سے ہم بہنیں اپنے بھائی کے لیے کھڑی ہیں موروثی ہیں تو کھڑی ہیں واضح بتا دوں اب اپنے بھائی کو کسی کو نقصان نہیں پہنچانے دیں گے۔ علیمہ خان بالکل سچ کہا

Arshia🍂🥀 (@fat9t) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں ہزاروں خوبصورت لوگ ہو سکتے ہیں پر ہمارے لئے خوبصورت وہ ہے جو ہمارے چہرے پہ مُسکراہٹ اور ہمارے سکونِ قلب کا باعث بنے____!!

دنیا میں ہزاروں خوبصورت لوگ ہو سکتے ہیں
 پر ہمارے لئے خوبصورت وہ ہے 
جو ہمارے چہرے پہ مُسکراہٹ اور ہمارے سکونِ قلب کا باعث بنے____!!
Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

خدا کی قسم ایران تنہا اسرائیل سے لڑ رہا ہے اور مسلمان ایران پر ہی تنقید کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔ کیا یہ لوگ یزیدی ہیں ؟ جو ملک اسرائیل سے لڑے گا میں اُس کے ساتھ ایسے کھڑا رہونگا جیسے باپ بیٹے کے ساتھ کھڑا ہو۔ کوئ تو لڑے اسرائیل سے۔ کوئ تو لڑے۔ بے شرم لوگو۔