Lahore Development Authority (@lhrdevauthority) 's Twitter Profile
Lahore Development Authority

@lhrdevauthority

Official account of Lahore Development Authority • Director General, Tahir Farooq • Facebook facebook.com/LahoreDevelopm…

ID: 4859720993

linkhttp://www.lda.gop.pk calendar_today29-01-2016 09:45:14

8,8K Tweet

18,18K Followers

52 Following

Lahore Development Authority (@lhrdevauthority) 's Twitter Profile Photo

ایل ڈی اے کی ٹیمیں ایل ڈی اے سٹی کے مختلف بلاکس میں انڈر گراؤنڈ وائرنگ کا کام کر رہی ہیں۔ ایل ڈی اے سٹی میں شہریوں کی جانب سے گھروں کی تعمیر کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ #LDACITY #LDA #lahore

ایل ڈی اے کی ٹیمیں ایل ڈی اے سٹی کے مختلف بلاکس میں انڈر گراؤنڈ وائرنگ کا کام کر رہی ہیں۔
ایل ڈی اے سٹی میں شہریوں کی جانب سے گھروں کی تعمیر کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔
#LDACITY
#LDA #lahore
Lahore Development Authority (@lhrdevauthority) 's Twitter Profile Photo

ٹاؤن شپ جناح مارکیٹ میں کمرشل پلاٹوں کی نیلامی کل 24 جولائی کو دن 10 بجے ایکسپو سینٹر میں کی جائے گی۔ نیلام عام میں جناح مارکیٹ کے کمرشل پلاٹ رکھے جائیں گے۔ کامیاب بولی دہندگان گراؤنڈ پلس 2 فلور کی تعمیر کر سکیں گے۔ Maryam Nawaz Sharif #LDA #township #jinnahmarket

ٹاؤن شپ جناح مارکیٹ میں کمرشل پلاٹوں کی نیلامی کل 24 جولائی کو دن 10 بجے ایکسپو سینٹر میں کی جائے گی۔
نیلام عام میں جناح مارکیٹ کے کمرشل پلاٹ رکھے جائیں گے۔ کامیاب بولی دہندگان گراؤنڈ پلس 2 فلور کی تعمیر کر سکیں گے۔ 
<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a> 
#LDA #township
#jinnahmarket
Lahore Development Authority (@lhrdevauthority) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا ٹاؤن شپ جناح مارکیٹ اور لنک مادرملت روڈ کا دورہ کیا۔ ایل ڈی اے پہلے فیز میں کل 24 جولائی بروز جمعرات ایکسپو سینٹر میں پلاٹس کی نیلامی کرے گا۔ کل ہونی والی نیلامی میں کامیاب بولی دہندگان کو جلد قبضہ دیا جائے گا۔ Maryam Nawaz Sharif #LDA #AUCTION

Lahore Development Authority (@lhrdevauthority) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی خصوصی کاوشوں سے30 سال سے تجاوزات بنے پلاٹ جناح مارکیٹ میں تبدیل۔ایل ڈی اے نے چھوٹے سائز کے محض 45کمرشل پلاٹ ایک ارب11کروڑ 55لاکھ سے زائد میں نیلام کر دیئے۔وائس چیئر مین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد نے نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا۔ Maryam Nawaz Sharif #LDA

Lahore Development Authority (@lhrdevauthority) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی خصوصی کاوشوں سے30 سال سے تجاوزات بنے پلاٹ جناح مارکیٹ میں تبدیل۔ایل ڈی اے نے چھوٹے سائز کے محض 45کمرشل پلاٹ ایک ارب11کروڑ 55لاکھ سے زائد میں نیلام کر دیئے۔وائس چیئر مین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد نے نیلامی کے عمل کاجائزہ لیا۔ Maryam Nawaz Sharif #LDA

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی خصوصی کاوشوں سے30 سال سے تجاوزات بنے پلاٹ جناح مارکیٹ میں تبدیل۔ایل ڈی اے نے چھوٹے سائز کے محض 45کمرشل پلاٹ ایک ارب11کروڑ 55لاکھ سے زائد میں نیلام کر دیئے۔وائس چیئر مین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد نے نیلامی کے عمل کاجائزہ لیا۔
<a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a>
#LDA
Lahore Development Authority (@lhrdevauthority) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی خصوصی کاوشوں سے30 سال سے تجاوزات بنے پلاٹ کو 125 چھوٹے کمرشل پلاٹ میں تبدیل۔پہلے فیز میں چھوٹے سائز کے محض 45کمرشل پلاٹ ایک ارب11کروڑ 55لاکھ سے زائد میں نیلام۔وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد نے نیلامی کاجائزہ لیا۔ Maryam Nawaz Sharif #LDA

Lahore Development Authority (@lhrdevauthority) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی شاہ فہد کا ایل ڈی اے ہیڈکوارٹر کا دورہ،ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے بریفنگ دی۔پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی،ایل ڈی اے کے قوانین، ریفارمز اور تجربے سےفائدہ اٹھائے گی۔ ایل ڈی اے ریونیوکولیکشن میں مسلسل بہتری لایا، آئی ٹی بیسڈ ریفارمز جاری ہیں۔ #LDA #PDA

Lahore Development Authority (@lhrdevauthority) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا مین بلیوارڈ سبزہ زار کا دورہ، جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ لیاقت چوک تا ملتان روڈ مین بلیوارڈ کو سسٹین ایبل ماڈل پر بنایا گیا ہے،لیاقت چوک پر مزدروں کے بیٹھنے کے لیے گوشہ مزدور تعمیر کیا گیا۔ Maryam Nawaz Sharif #LDA #Sabzazar

Lahore Development Authority (@lhrdevauthority) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق سے جی ون مارکیٹ جوہر ٹاؤن کی مارکیٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات ۔جی ون مارکیٹ ایسوسی ایشن نےجی ون مارکیٹ جوہر ٹاؤن کو سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ ماڈل پر بنانے پر وزیراعلی پنجاب اور ایل ڈی اے کا شکریہ ادا کیا ہے۔ Maryam Nawaz Sharif #LDA #Johertown

Lahore Development Authority (@lhrdevauthority) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق سے پبلک سروس کمیشن کے ذریعے جوائن کرنے والے 33 اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ کی ملاقات۔نئے افسران پوری محنت،لگن، دیانتداری اور پروفشنلزم سے کام کریں۔عام آدمی کو بہترین سروس ڈیلیوری مہیا کرنا اولین ترجیح ہونا چاہیے۔ #LDA #PPSC Maryam Nawaz Sharif

Lahore Development Authority (@lhrdevauthority) 's Twitter Profile Photo

وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمدکی زیر صدارت اجلاس، ایل ڈی اے کے مختلف ونگزکے متعلق بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں ٹاؤن پلاننگ ونگ کی کارکردگی کاجائزہ لیاگیا۔ اجلاس میں بجٹ کی موجودہ صورتحال، ترقیاتی منصوبوں کے لیے مختص فنڈزاور مستقبل کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ #LDA

Lahore Development Authority (@lhrdevauthority) 's Twitter Profile Photo

ایل ڈی اے یوم آزادی پر شہر کے اہم انٹری پوائنٹس کو روشن اور ڈیکور کرے گا۔ ٹھوکر انٹری پوائنٹ اور راوی برج کو یوم آزادی کی مناسبت سے ڈیکور کیا جائے گا۔ ایل ڈی اے ٹولنٹن مارکیٹ، ایل ڈی اے دفتر جوہر ٹاؤن اور پارک اینڈ رائیڈ پلازہ لبرٹی کو سجائے گا۔ #LDA #14august Maryam Nawaz Sharif

Lahore Development Authority (@lhrdevauthority) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی خصوصی ہدایت پر اندرون لاہور کے علاقوں کی سنی گئی۔ایل ڈی اے، ٹیپا نے ریلوے اسٹیشن، مصری شاہ سے ملحقہ علاقوں میں ابتدائی ورکنگ کا آغاز کر دیا۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت ٹیپا آفس میں اجلاس۔ Maryam Nawaz Sharif #LDA #CMPubjab #Tepa

Lahore Development Authority (@lhrdevauthority) 's Twitter Profile Photo

ایل ڈی اے سٹی/خوشخبری ایل ڈی اے سٹی پلاٹوں کی پانچویں کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی یکم اگست کو ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس جوہر ٹاؤن میں۔ کی جائے گی۔ #LDACITY #CMPunjab #LDA #Lahore

ایل ڈی اے سٹی/خوشخبری 
ایل ڈی اے سٹی پلاٹوں کی پانچویں کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی یکم اگست کو ایل ڈی اے سپورٹس کمپلیکس جوہر ٹاؤن میں۔ کی جائے گی۔
#LDACITY
#CMPunjab
#LDA #Lahore
Lahore Development Authority (@lhrdevauthority) 's Twitter Profile Photo

ٹیپا ستمبر میں نیلا گنبد پارکنگ پلازہ کی تعمیر کا آغاز کرے گا۔پارکنگ پلازہ 16 کنال پر تعمیر ہو گا۔ زیر زمین تین بیسمنٹ پر پارکنگ پلازہ اور بیسمنٹ میں دکانیں بنے گی۔ وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب احمد اور ڈی جی ایل ڈی اے کا نیلا گنبد مارکیٹ کا دورہ #LDA #parkingplaza

Lahore Development Authority (@lhrdevauthority) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈی جی کچی آبادی اکبر نکئی سیٹیزن فیسلٹیشن سنٹر پر آئے شہریوں سے ان کے مسائل پوچھ رہے ہیں۔ ڈی جی ایل ڈی اے کی ہدایت پر روزانہ 11 سے 12 بجے ایڈیشنل ڈی جیز اور ونگ ہیڈ سیٹیزن فیسلٹیشن سنٹر پر شہریوں کے مسائل سنیں گے۔ #LDA #CMPunjab

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈی جی کچی آبادی اکبر نکئی سیٹیزن فیسلٹیشن سنٹر پر آئے شہریوں سے ان کے مسائل پوچھ رہے ہیں۔
ڈی جی ایل ڈی اے کی ہدایت پر روزانہ 11 سے 12 بجے ایڈیشنل ڈی جیز اور ونگ ہیڈ سیٹیزن فیسلٹیشن سنٹر پر شہریوں کے مسائل سنیں گے۔
#LDA
#CMPunjab
Lahore Development Authority (@lhrdevauthority) 's Twitter Profile Photo

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی زیر صدارت اہم اجلاس۔ ٹاؤن پلاننگ ونگ کو غیر قانونی کمرشل سرگرمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت۔ غیر قانونی تعمیرات کی روک تھام کیلیے بلا امتیاز آپریشن یقینی بنائیں۔رواں سال کے آکشن اور قرعہ اندازی کے لیے سال کا کیلنڈر مرتب کرنے کی ہدایت کی۔ #LDA

Lahore Development Authority (@lhrdevauthority) 's Twitter Profile Photo

ایل ڈی اے سٹی پلاٹوں کی قرعہ اندازی،فائل ہولڈرزکوپلاٹ نمبر الاٹ۔ قرعہ اندازی میں ایک کنال کے 74 پلاٹ، 10 مرلہ کے 186 پلاٹ اور 5 مرلہ کے299 پلاٹس شامل۔وائس چیئرمین ایل ڈی اے میاں مرغوب نے کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کے عمل کی نگرانی کی۔ Maryam Nawaz Sharif #LDACITY #Lahore