Lahori (@lhri__01) 's Twitter Profile
Lahori

@lhri__01

A

ID: 1901306100592279552

calendar_today16-03-2025 16:14:56

462 Tweet

37 Followers

110 Following

Hafiz Saad Hussain Rizvi (@saad_rizvitlp) 's Twitter Profile Photo

28 مئی یوم تکبیر وہ عظیم دن جو ہمیشہ پاکستان کی فتح کے دن کے طور پر منایا جاتا رہے گا، اس دن پاکستان امتِ مسلمہ کی پہلی ایٹمی طاقت بن کر ابھرا، پوری قوم محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔ پاکستان زندہ باد

Hafiz Saad Hussain Rizvi (@saad_rizvitlp) 's Twitter Profile Photo

18 سال سے کم عمر بچوں کے نکاح پر پابندی کا بل قرآن و سنت سے متصادم ہے جو کسی صورت قابلِ قبول نہیں، نکاح کے لیئے عمر کی کوئی حد شریعت میں مقرر نہیں کی گئی اس کی بنیاد بلوغت پر رکھی گئی ہے، اس کا مقصد بے حیائی و فحاشی کو فروغ دینا ہے، فوری طور پر اس غیر شرعی قانون کو واپس لیا جائے۔

Hafiz Saad Hussain Rizvi (@saad_rizvitlp) 's Twitter Profile Photo

یومِ عرفہ، ایامِ حج کا سب سے مبارک دن ہے، جسے رسولِ اکرم خاتم النبیین ﷺ نے حج کا دن قرار دیا۔ پوری امتِ مسلمہ کو اس بابرکت دن کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آج کے دن ہمیں اللہ تعالی سے سچی توبہ کرتے ہوئے اپنی زندگیوں کو اس کے دین کے مطابق ڈھالنے کا عہد کرنا چاہیے۔

Hafiz Saad Hussain Rizvi (@saad_rizvitlp) 's Twitter Profile Photo

عیدالاضحیٰ، ایثار، قربانی اور اطاعتِ الٰہی کا دن ہے، ہمیں عیدالاضحیٰ پر صرف جانور ذبح کرنے تک محدود نہیں رہنا چاہیے، ہمیں ظالم قوتوں کے ساتھ خاموش مفاہمت کو بھی ترک کرنا ہوگا۔ فلسطین کشمیر اور عالمِ اسلام کے مظلوم مسلمانوں کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔ عیدالاضحیٰ مبارک!

Lahori (@lahori____01) 's Twitter Profile Photo

*سپین (Spain) میں لوگوں کا ضمیر جگانے کیلئے ٹریفک لائٹس تبدیل کر دی گئی* #لبیک_سیاسی_ڈیرہ

Hafiz Saad Hussain Rizvi (@saad_rizvitlp) 's Twitter Profile Photo

وفاقی بجٹ میں عوام پر مہنگائی، ٹیکسوں اور قرضوں کا بوجھ، جبکہ حکمرانوں کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ افسوسناک ہے۔ سودی نظام کا خاتمہ، ٹیکس ریلیف اور دیہی ترقی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔

Lahori (@lahori____01) 's Twitter Profile Photo

*ان کی محفل میں نصیر ان کے تبسم کی قسم✨♥️* *ہم تو دیکھتے رہ گئے ہاتھ سے جانا دل کا۔۔۔🫠🤍* #لبیک_سیاسی_ڈیره

*ان کی محفل میں نصیر ان کے تبسم کی قسم✨♥️*
*ہم تو دیکھتے رہ گئے ہاتھ سے جانا دل کا۔۔۔🫠🤍*
#لبیک_سیاسی_ڈیره
Lahori (@lahori____01) 's Twitter Profile Photo

جس کے آگے وہابی ،،،شیعہ،،،دیوبندی بھی سر تسلیم خم کر دیں اور مانیں کہ وہ مرد مجاہد تھا اس کو کہتے ہیں *حسین(رضی اللّٰہ عنہ) کا خادم* خادم حسین رحمۃ اللّٰہ علیہ ایک ایسی خوشبو کا نام ہے جس کو منافق کبھی سونگ ہی نہیں سکتا #لبیک_سیاسی_ڈیره

ShaⓂ️ail Taraπ (@z_i_n_d_g_i) 's Twitter Profile Photo

*18 ذوالحج یومِ شہادت😭* *خلیفہ سوم حضرت عثمانِ غنی ذوالنورین رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ✨🌺* *صحابی رسول داماد رسول💐🫀* #حیا_کاپیکرذوالنورین

Lahori (@lahori____01) 's Twitter Profile Photo

*18 ذوالحج ، یومِ شہادت🥀* *حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ🌸*✅ #حیا_کاپیکرذوالنورین #لبیک_سیاسی_ڈیره

*18 ذوالحج ، یومِ شہادت🥀*
*حضرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ🌸*✅
#حیا_کاپیکرذوالنورین 
#لبیک_سیاسی_ڈیره
Lahori (@lahori____01) 's Twitter Profile Photo

*یہ چیخیں غزہ کی نہیں اسرائیل کی ہے 🔥* #حیا_کاپیکرذوالنورین #لبیک_سیاسی_ڈیره

Lahori (@lahori____01) 's Twitter Profile Photo

*یہ غزہ نہیں اسرائیــــل ہے۔ 🥳* #حیا_کاپیکرذوالنورین #لبیک_سیاسی_ڈیره

ڈاکٹرمحمدشاہدگجر (@akdgjr82522) 's Twitter Profile Photo

🔥🗡🩸بندکرو،بندکرو🩸🗡🔥 🩸چند حرام خوُر آفسران بھکھی اور ضلع شیخوپورہ کا امن تباہ کرنا بند کرو🩸 🚨📌ظُلم کے ضابطے اب نہیں چلیں گے📌🚨

🔥🗡🩸بندکرو،بندکرو🩸🗡🔥
🩸چند حرام خوُر آفسران بھکھی اور ضلع شیخوپورہ کا امن تباہ کرنا بند کرو🩸
🚨📌ظُلم کے ضابطے اب نہیں چلیں گے📌🚨
Lahori (@lahori____01) 's Twitter Profile Photo

*تُــــٓــوسـی لبیکــــــٓـــ نال کـھــڑے ہــــٓـو قـسم با خُــــٓــدا پـــٓـــوری دنیا اینــٓـج نـہ ہـــــٓــوئــــی تــہ تُــــٓـــوسـی مینـــٓـــوں دسـنا*💪🔥 *KHR 👑⚔️* #حیا_کاپیکرذوالنورین #لبیک_سیاسی_ڈیره

Lahori (@lahori____01) 's Twitter Profile Photo

*یہ وہ شیر دل جوان ہے جس کی سپر پاور کو شکایتیں لگائی جاتی ہیں ان سے بچاؤ ہمیں🔥* *نہ بلیک میل ہوا، نہ پیچھے ہٹا — ہر محاذ پر ڈٹا رہا💥* *اکیلا پورے نظامِ کفر کو للکارتا نوجوان!✌️🖤۔۔۔۔۔* #حیا_کاپیکرذوالنورین #لبیک_سیاسی_ڈیره