LABBAIK SIALKOT Official (@labbaik_sialkot) 's Twitter Profile
LABBAIK SIALKOT Official

@labbaik_sialkot

This is an Official Account of crane party Pakistan District SIALKOT

ID: 1810577140997578752

calendar_today09-07-2024 07:30:32

382 Tweet

466 Followers

8 Following

LABBAIK SIALKOT Official (@labbaik_sialkot) 's Twitter Profile Photo

ضلعی امیر غلام مصطفٰے رضوی، ضلعی ناظم ایڈووکیٹ ارباب گجر اور ضلعی رابطہ انتظامیہ مہر سجاول نے مجاہد محمد نوید بٹ کی سول ہسپتال عیادت کی۔۔!! #ہردورکےیزید_پرلعنت

ضلعی امیر غلام مصطفٰے رضوی، ضلعی ناظم ایڈووکیٹ ارباب گجر اور ضلعی رابطہ انتظامیہ مہر سجاول نے مجاہد محمد نوید بٹ کی سول ہسپتال عیادت کی۔۔!!
#ہردورکےیزید_پرلعنت
LABBAIK SIALKOT Official (@labbaik_sialkot) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ روز اسیرانِ ختم نبوتﷺ کی رہائی کے سلسلہ میں تحریک لبیک پاکستان ڈویژن گوجرانوالہ و ضلع سیالکوٹ کے ذمہ داران کا SP/inv سیالکوٹ کے ساتھ ملاقات ہوئی۔۔!! ان شاءاللہ جلد اسیرانِ ختم نبوتﷺ رہا ہوں گے۔!! #NoCommissionOn_295c

گزشتہ روز اسیرانِ ختم نبوتﷺ کی رہائی کے سلسلہ میں تحریک لبیک پاکستان ڈویژن گوجرانوالہ و ضلع سیالکوٹ کے ذمہ داران کا SP/inv سیالکوٹ کے ساتھ ملاقات ہوئی۔۔!!
ان شاءاللہ جلد اسیرانِ ختم نبوتﷺ رہا ہوں گے۔!!
#NoCommissionOn_295c
LABBAIK SIALKOT Official (@labbaik_sialkot) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ روز ضلعی امیر غلام مصطفٰے رضوی ضلعی ناظم چوہدری ارباب گجر ضلعی رابطہ برائے تنظیم محمد عالم باجوہ و دیگر پی پی ذمہ داران کا محمد شفیق (سیکورٹی انچارج PP49) کے بھائی کی فاتحہ و اظہار تعزیت کیلئے اُنکے گھر حاضری۔۔!! #NoCommissionOn_295c

گزشتہ روز ضلعی امیر غلام مصطفٰے رضوی ضلعی ناظم چوہدری ارباب گجر ضلعی رابطہ برائے تنظیم محمد عالم باجوہ و دیگر پی پی ذمہ داران کا محمد شفیق (سیکورٹی انچارج PP49) کے بھائی کی فاتحہ و اظہار تعزیت کیلئے اُنکے گھر حاضری۔۔!!
#NoCommissionOn_295c
LABBAIK SIALKOT Official (@labbaik_sialkot) 's Twitter Profile Photo

اج ڈویژنل ناظم اعلی اور ضلع سیالکوٹ کی مذاکراتی ٹیم کا رلیوکے سانحہ میں اسیرانِ ختم نبوتﷺ کے سلسلہ میں SP/Inv سیالکوٹ کے ساتھ تیسرے مرحلے کی کامیاب ملاقات۔۔!! #NoCommissionOn_295c

اج ڈویژنل ناظم اعلی اور ضلع سیالکوٹ کی مذاکراتی ٹیم کا رلیوکے سانحہ میں اسیرانِ ختم نبوتﷺ کے سلسلہ میں SP/Inv سیالکوٹ کے ساتھ تیسرے مرحلے کی کامیاب ملاقات۔۔!!
#NoCommissionOn_295c