ام لینہ (ګل) (@leena_gull) 's Twitter Profile
ام لینہ (ګل)

@leena_gull

رکن جمعیۃ علماء اسلام پاکستان

ID: 1436180427035848707

calendar_today10-09-2021 04:11:49

29,29K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

Zia Waziri (@ziaurre18538017) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی کا اختجاج کرپشن کے خلاف نہیں بلکہ اس بات پر تھا کہ پی ٹی آئی نے کرپشن میں ہمارے ریکارڈ کیو توڑا #KPCorruptGovt

پیپلز پارٹی کا اختجاج کرپشن کے خلاف نہیں بلکہ اس بات پر تھا کہ پی ٹی آئی نے کرپشن میں ہمارے ریکارڈ کیو توڑا 

 #KPCorruptGovt
Iftikhar Ali ™ (@jui_mrd) 's Twitter Profile Photo

ہم پاکستانی مخلص لوگوں کی قدر نہیں کرتے اگر ایک بار اقتدار کی بھاگ دوڑ علماء کرام کے ہاتھ لگی تو پھر نہ کرپشن ہوگا اور نہ بد امنی #KPCorruptGovt

ہم پاکستانی مخلص لوگوں کی قدر نہیں کرتے
اگر ایک بار اقتدار کی بھاگ دوڑ علماء کرام کے ہاتھ لگی تو پھر نہ کرپشن ہوگا اور نہ بد امنی
#KPCorruptGovt
Iftikhar Ali ™ (@jui_mrd) 's Twitter Profile Photo

چور مچائے شور مولانا اسعد محمود پر کرپشن کا الزام لگا کر اس کے پھیچے گنداپور کو چھپنے نہیں دیں گے #KPCorruptGovt

چور مچائے شور
مولانا اسعد محمود پر کرپشن کا الزام لگا کر اس کے پھیچے گنداپور کو چھپنے نہیں دیں گے
#KPCorruptGovt
Sadaqat Khan (@sadaqatkhan_95) 's Twitter Profile Photo

اس صوبے میں کرپشن اُس وقت تک ختم نہیں ہوسکتی جب تک یہاں جمعیت علماء اسلام کی حکومت نا ہو! اسٹیبلشمنٹ نے ہماری کردار کشیاں کیں لیکن آج تک کوئی کچھ ثابت نہ کرسکا۔ مولانا فضل الرحمان صاحب #KPCorruptGovt

Zia Waziri (@ziaurre18538017) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا میں کرپشن کی صورتحال اس حد تک پہنچ چکی ہے کہ ایمان دار آفیسرز و اہلکار یہاں ڈیوٹی چھوڑ رہے رہے ہیں اور تبادلے کی درخواستیں دے رہیں ہیں تبدیلی آئی نہیں اچکی ہے ضیاء وزیری #KPCorruptGovt

خیبرپختونخوا میں کرپشن کی صورتحال اس حد تک پہنچ چکی ہے کہ ایمان دار آفیسرز و اہلکار یہاں ڈیوٹی  چھوڑ رہے رہے ہیں اور تبادلے کی درخواستیں دے رہیں ہیں 

تبدیلی آئی نہیں اچکی ہے
ضیاء وزیری 

#KPCorruptGovt
Jui DMC Gulf Region (@jui_dmcgr1) 's Twitter Profile Photo

آدھے گھنٹے کی طویل پریس کانفرنس میں کسی بھی صحافی کی ہمت نہ ہوسکی کہ وہ قائدِجمعیت مولانا فضل الرحمان سے انکے فرزند مولانا اسعد محمود پر لگے الزام کے بابت سوال کرتے صحافیوں کو بھی حقائق کا اندازہ ہےکہ وقتاً فوقتاً کردار کشی کےلیے اس قسم کی بھپکیاں چھوڑی جاتی ہیں #KPCorruptGovt

Sada-i-Imroz (@sada_imroz) 's Twitter Profile Photo

کے پی کے احتساب کمیشن جو صوبائی سطح پر کرپشن کے خلاف کارروائی کے لیے قائم کیا گیا تھا کو 2018 میں PTI حکومت نے تحلیل کرکے صاف چلی شفاف چلی کا بھانڈا بیچ چوراہے پھوڑ دیا #KPCorruptGovt

Muhammad Tayyab (@tayyabjui15401) 's Twitter Profile Photo

یہ ہمارے اکابرین کی اخلاص کی دلیل ہے ✌️ "اس صوبے میں کرپشن اُس وقت تک ختم نہیں ہوسکتی جب تک یہاں جمعیت علماء اسلام کی حکومت نا ہو! اسٹیبلشمنٹ نے ہماری کردار کشیاں کیں لیکن آج تک کوئی کچھ ثابت نہ کرسکا"۔ مولانا فضل الرحمان صاحب #KPCorruptGovt

یہ ہمارے اکابرین کی اخلاص کی دلیل ہے ✌️
"اس صوبے میں کرپشن اُس وقت تک ختم نہیں ہوسکتی جب تک یہاں جمعیت علماء اسلام کی حکومت نا ہو! 
اسٹیبلشمنٹ نے ہماری کردار کشیاں کیں لیکن آج تک کوئی کچھ ثابت نہ کرسکا"۔
مولانا فضل الرحمان صاحب
#KPCorruptGovt
Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

پہلی الیکشن تبدیلی کےنام پر اور اس قدر تبدیلیاں کی کرپشن کے طریقوں میں،کہ اللہ کی پناہ دوسری الیکشن کرپشن کےخاتمہ کےنعرے پر، اقتدار میں آئےتو کرپشن کی ایسے مثالیں قائم کی کہ اللہ کی پناہ.. تیسری الیکشن آمریکہ سائفر کےنام پر اور یوتھیوں کے بیوقوف ہونےپرمہرلگادی #KPCorruptGovt

Abdul Bari Kakar (@abdulbari0336) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی نے کرپشن کے خلاف نہیں بلکہ اپنی کرپشن کا ریکارڈ توڑنے پر احتجاج کیا بادشاہ سیاست #KPCorruptGovt

پیپلز پارٹی نے کرپشن کے خلاف نہیں 
بلکہ اپنی کرپشن کا ریکارڈ توڑنے پر احتجاج کیا 
بادشاہ سیاست 
#KPCorruptGovt
Sada-i-Imroz (@sada_imroz) 's Twitter Profile Photo

پشاورBRTمنصوبہ، جس کا ابتدائی تخمینہ 41 ارب روپے تھا، لاگت بڑھ کر 70 ارب روپے تک پہنچ گئی۔JUI نے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی۔تو نیب نے تحقیقات کا آغاز کیا تو صوبائی حکومت نے سپریم کورٹ جاکر تحقیقات کو روکوا دی۔ #KPCorruptGovt

ابابیل (@arbabkasho) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا اب بیدار ہے۔ مولانا صاحب کی قیادت میں کرپٹ اور نااہل حکمرانوں کے دن گنے جا چکے ہیں #KPCorruptGovt

خیبرپختونخوا اب بیدار ہے۔
مولانا صاحب کی قیادت میں کرپٹ اور نااہل حکمرانوں کے دن گنے جا چکے ہیں
#KPCorruptGovt
Uzair Ahmad (@uzairahmadmkd) 's Twitter Profile Photo

آج کی طویل پریس کانفرنس میں کسی بھی صحافی کی ہمت نہ ہوسکی کہ وہ قائدِ جمعیت سے انکے فرزند مولانا اسعد محمود پر لگے الزام کے بابت سوال کرتے۔ صحافیوں کو بھی حقائق کا اندازہ ہےکہ وقتاً فوقتاً کردار کشی کےلیے اس قسم کی بھپکیاں چھوڑی جاتی ہیں۔ #kpCorruptGovt

آج کی طویل پریس کانفرنس میں کسی بھی صحافی کی ہمت نہ ہوسکی کہ وہ قائدِ جمعیت سے انکے فرزند مولانا اسعد محمود پر لگے الزام کے بابت سوال کرتے۔
صحافیوں کو بھی حقائق کا اندازہ ہےکہ وقتاً فوقتاً کردار کشی کےلیے اس قسم کی بھپکیاں چھوڑی جاتی ہیں۔
#kpCorruptGovt
Sada-i-Imroz (@sada_imroz) 's Twitter Profile Photo

مالم جبہ میں 275 کنال سرکاری زمین کی لیز کے معاملے میں سابق صوبائی وزیر عاطف خان پر اختیارات کے ناجائز استعمال اور قواعد کی خلاف ورزی کیس کرپشن کی ایک کھلی کتاب کی مانند ہے۔ #KPCorruptGovt

Mufti Fazli Ghafoor (@ifazlighafoor) 's Twitter Profile Photo

اس صوبے کے خزانے سے چُرائی گئ ایک ایک پائی کا حساب لینگے ان شاء اللہ ۔ #KPCorruptGovt

JUI Answers Back (@juianswersback) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا کے عوامی پیسہ کا پی ٹی آئی میں بندر بانٹ خیبر پختونخوا حکومت کا لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کیلئے مزید 5 کروڑ امداد کابینہ ایجنڈا میں شامل اس سے قبل بھی خیبر پختونخوا کی حکومت لاہور ہائیکورٹ بار کو 3 کروڑ روپے دے چکی ہے #KPCorruptGovt

خیبر پختونخوا کے عوامی پیسہ کا پی ٹی آئی میں بندر بانٹ 
خیبر پختونخوا حکومت کا لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کیلئے مزید 5 کروڑ امداد کابینہ ایجنڈا میں شامل
اس سے قبل بھی خیبر پختونخوا کی حکومت لاہور ہائیکورٹ بار کو 3 کروڑ روپے دے چکی ہے
#KPCorruptGovt
JUI Answers Back (@juianswersback) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے ایم پی اے شکیل احمد کہہ رہا ہے کہ" پختونخوا اسٹیبلشمنٹ کے پاوں میں بیٹھی ہے، اس وقت صوبے میں تاریخ کی بدترین کرپشن اس صوبے میں جاری ہے #KPCorruptGovt

Riaz Ud din (@riazmansoori) 's Twitter Profile Photo

پانچ سال وزیر اعلٰی: پرویز خٹک (کرپشن اور نااہلی کے الزامات) پانچ سال وزیر اعلٰی: محمود خان (کرپشن اور نااہلی کے الزامات) تیسرا وزیر اعلٰی علی امین گنڈاپور۔۔۔ منسٹر شکیل خان کہہ رہا ہے کہ علی آمین گنڈاپور اس وقت صوبہ میں کرپشن کے سرغنہ ا ھے یتھے رکھ #KPCorruptGovt

Albasiti (@albasiti_786) 's Twitter Profile Photo

اب ہر ساتھی اپنے اکاؤنٹ سے پچاس پچاس ریپوسٹ مار دے چلو سٹارٹ #KPCorruptGovt