🌜ŤĀHĪŘ🌛 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@life_a2012) 's Twitter Profile
🌜ŤĀHĪŘ🌛 ⁱᴾⁱᵃⁿ

@life_a2012

رَبَّنَا إِنَّنَا آمَنَّا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
Rabbanainnana amanna faghfir lana thunoobanawaqina AAathaba annar.

ID: 1532495922365714457

calendar_today02-06-2022 22:55:12

29,29K Tweet

519 Followers

265 Following

FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

*کبھی کبھی 🤷میرے دل میں* *خیال 🙂آتا ہے کہ دماغ کے ہوتے* *ہوئے خیال دل 🤔میں کیوں آتا ہے😂*🥳 ꧁༒☬ @fairysahu2 ☬༒꧂ #PTI_followers

*کبھی کبھی 🤷میرے دل میں*
 *خیال 🙂آتا ہے کہ دماغ کے ہوتے*
 *ہوئے خیال دل 🤔میں کیوں آتا ہے😂*🥳

꧁༒☬ @fairysahu2 ☬༒꧂
#PTI_followers
𝑨𝒏𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂 (@m1hr1) 's Twitter Profile Photo

اس قدر مر چکی ہے میرے اندر کی معصومیت لوگ قسم کھائیں یا زہر میری طرف سے بسم اللہ 😒🤍🔥 #PTI_Followers

Muhammad Yasir (@muhamma30486080) 's Twitter Profile Photo

اتنا کچھ کرنے کے باوجود کوئی ایران میں فیلڈ مارشل بننے کے لیے تیار نہیں۔۔ ہمارے پاس گھر میں بیٹھ کے لوگ فیلڈ وارشل بن گئے۔ 😏 #PTI_Followers

FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

*دوسروں کی خامیاں چھوڑیں ... * *کبھی اپنے آگے بھی تو آئینہ رکھیں ... * #PTI_followers

*دوسروں کی خامیاں چھوڑیں ... *
*کبھی اپنے آگے بھی تو آئینہ رکھیں ... *
#PTI_followers
FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

لشکربھی تمہارا ھے سردار بھی تمہارا ھے تم جھوٹ کوسچ لکھ دو اخبار بھی تمہارا ھے ان اندھیروں کا جگر چیر کے ایک نور آئیگا تم ہو فرعون توموسٰی بھی ضرور آئیگا #PTI_followers

لشکربھی تمہارا ھے سردار بھی تمہارا ھے
تم جھوٹ کوسچ لکھ دو اخبار بھی تمہارا ھے

ان اندھیروں کا جگر چیر کے ایک نور آئیگا
تم ہو فرعون توموسٰی بھی ضرور آئیگا

#PTI_followers
𝑨𝒏𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂 (@m1hr1) 's Twitter Profile Photo

سلامت رہے تیری نسبت ہمیشہ مجھے اور کوئی بھی حسرت نہیں ہے!! #قومی_زبان #PTI_Followers

🌜ŤĀHĪŘ🌛 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@life_a2012) 's Twitter Profile Photo

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ ۞ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں #MinusKhanAbsolutelyNot #PTI_Followers Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسْتَعِيْنُ ۞ 

ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں
#MinusKhanAbsolutelyNot 
#PTI_Followers 
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
🌜ŤĀHĪŘ🌛 ⁱᴾⁱᵃⁿ (@life_a2012) 's Twitter Profile Photo

میرا یہ ایمان اللہ الحق ہے اللہ سچ کا خدا ہے میرا ضمیر مطمئن ہے میں نے کوئی بھی غلط کام نہیں کیا تو اللہ میرے ساتھ کچھ بھی برا نہیں ہونے دے گا اللہ پاک کی طرف سے آزمائشیں آتی رہتی ہیں بس صبر و شکر کرنا چاہیے مرشد عمران خان #MinusKhanAbsolutelyNot #PTI_Followers Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

میرا یہ ایمان اللہ الحق ہے اللہ سچ کا خدا ہے میرا ضمیر مطمئن ہے میں نے کوئی بھی غلط کام نہیں کیا تو اللہ میرے ساتھ کچھ بھی برا نہیں ہونے دے گا  اللہ پاک کی طرف سے آزمائشیں آتی رہتی ہیں بس صبر و شکر کرنا چاہیے مرشد عمران خان #MinusKhanAbsolutelyNot 
#PTI_Followers 
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>