Shah شاہ (@lifebites04) 's Twitter Profile
Shah شاہ

@lifebites04

زندگی تو نے لہو لے کے دیا کچھ بھی نہیں

ID: 3859591109

calendar_today04-10-2015 07:12:09

8,8K Tweet

8,8K Followers

8,8K Following

درویش بک بینک (@tariq772c) 's Twitter Profile Photo

ابھی تازہ ھے ، بہت گھاؤ بچھڑ جانے کا گھیر لیتی ھے تیری یاد ، سرِشام ابھی میرے ھاتھوں میں ھے موجُود ، تیرے ھاتھ کا لمس دِل میں برپا ھے ، اُسی شام کا کُہرام ابھی

درویش بک بینک (@tariq772c) 's Twitter Profile Photo

ایسی ٹھنڈک کہ جمی برف ہر اک خواہش پر سرد لہجہ تھا کوئی سرد بھی ایسا ویسا اب اسے فرصت احوال میسر ھی نہیں وہ جو ہمدرد تھا ہمدرد بھی ایسا ویسا

ایسی ٹھنڈک کہ جمی برف ہر اک خواہش پر 
سرد لہجہ تھا کوئی سرد بھی ایسا ویسا 
اب اسے فرصت احوال میسر ھی نہیں 
وہ جو ہمدرد تھا ہمدرد بھی ایسا ویسا
درویش بک بینک (@tariq772c) 's Twitter Profile Photo

یوں تو اشکوں سے بھی ھوتا ھے, الم کا اظہار ھاۓ........وہ غم ,جو تبسم سے عیاں ھوتا ھے

یوں تو اشکوں سے بھی ھوتا ھے, الم کا اظہار 
ھاۓ........وہ غم ,جو تبسم سے عیاں ھوتا ھے
Lisa M Christie, PhD (@lisachristiephd) 's Twitter Profile Photo

Western thought has held that only humans can think, but Indigenous peoples believe (know) that non-human nature is sentient. #panpsychism

درویش بک بینک (@tariq772c) 's Twitter Profile Photo

کیا بزم میں مَیں حالِ دلِ زار چھپاؤں ہونٹوں میں دباؤں بھی تو آنکھوں سے عیاں ھے

کیا بزم میں مَیں حالِ دلِ زار چھپاؤں 
ہونٹوں میں دباؤں بھی تو آنکھوں سے عیاں ھے