RebelWidCause
@limitlessrebel
Mazahmat meri soch hai, Kaptaan mera junoon
ID: 1909292606963826690
07-04-2025 17:10:52
5,5K Tweet
19 Followers
24 Following
ہمارا لیڈر عمران خان 815 دنوں سے جیل کی سختیاں برداشت کر رہا ہے، نہ اپنے لیے، بلکہ اپنی قوم کے مستقبل کے لیے۔ ظلم کے اندھیرے جتنا بھی گہرا ہو، سچ کا سورج ضرور نکلے گا۔ ہم آج بھی اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑے ہیں! Team Youngster Of Kaptan
ThE vice kaptan is ThE 2nd mOSt popular Leader AftEr Imran khan✌️ Aysha Imran Murad Saeed SHABBIR AHMAD Team Youngster Of Kaptan سردار شفیق خان power of kaptanʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ Safyan Akhunzada Razi Tahir Rabia Khanʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ
ن لیگ کے وزیر تعلیم کو طلباء کا جواب ووٹ صرف عمران کا🔥🫶❤ عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا تھا دل اس کو دیا ہے تو وہی اس میں رہے گا ہم لوگ امانت میں خیانت نہیں کرتے❤️ Team Youngster Of Kaptan
آئیں ہمارے ساتھ اس مشن میں شامل ہوکر اپنی آواز بلند کریں Behind You Skipper ʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ ☞ 𝙼𝚛.𝚑𝚒𝚍𝚎 PTI Promotion 𝖁𝖔𝖎𝖈𝖊 𝕺𝕱 𝕴𝖒𝖗𝖆𝖓 𝕶𝖍𝖆𝖓 Maria Baloch Rabia Khanʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ 𝕀𝕟𝕢𝕒𝕝𝕒𝕓𝕚𝟠𝟘𝟜 ❣️زونیشہ رانی U Zaf 𝗭𝗲𝗲𝘀𝗮𝘆𝘀 🎼ᗩᙖᗩᗪᕮ🤎 🅰🆂🅷🅻🅴🆈 PTI 🇧🇫IPIAN Ghabbar crgp منال راشد
ہمارا لیڈر عمران خان 815 دنوں سے جیل کی سختیاں برداشت کر رہا ہے، نہ اپنے لیے، بلکہ اپنی قوم کے مستقبل کے لیے۔ ظلم کے اندھیرے جتنا بھی گہرا ہو، سچ کا سورج ضرور نکلے گا۔ ہم آج بھی اپنے لیڈر کے ساتھ کھڑے ہیں! Team Youngster Of Kaptan
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته صبح بخیر فرینڈز ❤اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ❤ ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔ Happy Sunday ♥️ 😊 Team Youngster Of Kaptan
انا للہ وانا راجعون 😥😥 بہت دکھ اور افسوس کی خبر ہے شہیدارشد شریف کی والدہ انتقال کر گئی ہیں دکھ کی اس گھڑی میں ہم اشد شریف کی فیملی کے ساتھ ہیں اپ سب شہید کی والدہ کے لیے دعا کریں Team Youngster Of Kaptan
شہید بیٹے کے قتل کا انصاف مانگتے مانگتے شہید ارشد شریف صاحب کی والدہ اپنے بیٹے کے پاس چلی گئیں 😭 انا للہ و انا الیہ راجعون 💔 Team Youngster Of Kaptan
ارشد شریف کی والدہ انصاف کی امید لیے اس دنیا سے رخصت ہو گئیں۔ نہ بیٹے کو زندگی میں انصاف ملا، نہ ماں کو مرنے تک سکون۔ یہ نظام کب جاگے گا؟ قوم آج بھی سوال کٹہرے میں لیے کھڑی ہے یا اللہ ارشد تیرے څون سے اس حقيقي آزادی کو کاميابی ملے اور تجھکو انصاف آمين 🤲🏻 Team Youngster Of Kaptan
﷽ 💞السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞 صبح بخیر🥀🥀🦋 رب لا تذرني فردا وأنت خير الوارثين [Rabbi lā tadharnī fardan wa-anta khayru wārithīn] My Lord, do not leave me childless, while you are the best of inheritors Ameen summa Ameen 🤲🏻 Team Youngster Of Kaptan
عمران خان وہ کپتان ہے جو آخری گیند تک لڑتا ہے، نہ ہار مانتا ہے، نہ پیچھے ہٹتا ہے۔ انشاءاللّٰہ جیت کپتان کی ہو گی! ہماری Team Youngster Of Kaptan ہر دن، ہر لمحہ عمران خان کی رہائی کے لیے آواز بلند کر رہی ہے۔ ائیں کپتان کی ٹیم کا حصہ بنیں۔
Team Youngster Of Kaptan ہم کپتان کی ٹیم کا حصہ ہے یہاں پر صرف اور صرف عمران خان کی رہائی کی بات ہوتی ہے۔ Team Youngster Of Kaptan
سٹیم کا باپ عمران خان 🔥 Team Youngster Of Kaptan
ہم نےx پر ایک پُرعزم نوجوانوں کی ٹیم تشکیل دی ہے جس کا واحد مقصد عمران خان اور پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے آواز بلند کرنے ہے اکیلا مت لڑیںTeam Youngster Of Kaptanکے جذبے سے بھرپور نوجوانوں کے ساتھ مل کر ظلم ناانصافی نظام کے خلاف سوشل میڈیا پر محاذ سنبھالیں کمنٹ میں کپتان لکھیں
ہم نےx پر ایک پُرعزم نوجوانوں کی ٹیم تشکیل دی ہے جس کا واحد مقصد عمران خان اور پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے آواز بلند کرنے ہے اکیلا مت لڑیںTeam Youngster Of Kaptanکے جذبے سے بھرپور نوجوانوں کے ساتھ مل کر ظلم ناانصافی نظام کے خلاف سوشل میڈیا پر محاذ سنبھالیں کمنٹ میں کپتان لکھیں
اصلی اور نسلی فلک جاوید خان #قادیانی_نوازخون_لیگ #قاتل_اعلی_مریم_نواز Team Youngster Of Kaptan