𝐇𝐚𝐫𝐢s💙 (@lostguy____) 's Twitter Profile
𝐇𝐚𝐫𝐢s💙

@lostguy____

ہمارا تجربہ اچھا نہیں رہا سو اب ہم
عمر بھر وفا کے خلاف بولیں گے

STRICTLY NO DM 🚫

ID: 1862093162958761984

linkhttps://ngl.link/farishuyar2 calendar_today28-11-2024 11:18:00

24,24K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

شگفتہ علی (@hadeed291) 's Twitter Profile Photo

خوبصورت عمل انسان کی شخصیت بدل دیتا ہے اور خوبصورت اخلاق انسان کی زندگی ﯾﺎﺍﻟﻠﻪ ہمارﮮ ﺩﻝ ﮐــﻮ ﻣﻨﺎفقتﺳﮯ ، ہمارے ﻋـــﻤﻞ ﮐﻮ دﮐﻬـــﺎﻭﮮ ﺳﮯ ، ہمارﯼ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﻮ ﺟﻬﻮٹ ﺳﮯ ﺍﻭﺭ ہمارﯼ ﺁﻧﮑﻬﻮﮞ ﮐﻮ ﺧﯿﺎنت ﺳﮯ ﭘﺎک ﮐﺮﺩﮮ۔ آمین #اردو_زبان

Vaciha Zafer (@wajizafar) 's Twitter Profile Photo

"کیا وہ نہیں جانتا جس نے پیدا کیا؟ اور وہ بڑا باریک بین، خبردار ہے۔" سورۃ الملک السلام علیکم صبح بخیر 🕊️

"کیا وہ نہیں جانتا جس نے پیدا کیا؟ اور وہ بڑا باریک بین، خبردار ہے۔"
سورۃ الملک 
السلام علیکم 
صبح بخیر 🕊️
ʀօֆɦռi💫ʍǟզֆօɖ (@r_maqsod) 's Twitter Profile Photo

السَّلَامُ عَلَیْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰہِ وَبَرَكَاتُهُ بیشک ﷲ اور اُس کے فرشتے نبی پر دُرود بھیجتے ہیں ۔ اے ایمان والو ! تم بھی اُن پر دُرود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَعَلَىٰ آلِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمًا❣️ #روشنی

السَّلَامُ عَلَیْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰہِ وَبَرَكَاتُهُ
 
بیشک ﷲ اور اُس کے فرشتے نبی پر دُرود بھیجتے ہیں ۔ اے ایمان والو ! تم بھی اُن پر دُرود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ النَّبِيِّ الْأُمِّيِّ وَعَلَىٰ آلِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمًا❣️
#روشنی