اوورسیز پاکستانی 🐅 (@luckybo82021930) 's Twitter Profile
اوورسیز پاکستانی 🐅

@luckybo82021930

مایوس ہونا گناہ ہے اللہ پر یقین رکھو

ID: 1665732571773169667

calendar_today05-06-2023 14:49:58

1,1K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

اوورسیز پاکستانی 🐅 (@luckybo82021930) 's Twitter Profile Photo

یہ چائے خانوں کی میزوں پہ قہقوں کے شریک ان کے دلوں میں جھانکوں تو تنہا ھیں یہ لوگ

اوورسیز پاکستانی 🐅 (@luckybo82021930) 's Twitter Profile Photo

آج رات تک یا تو ہم خوشی میں آپے سے باہر ہو چکے ہونگے 🤩۔۔۔ یا پھر ٹورنامنٹ سے 😵‍💫۔

اوورسیز پاکستانی 🐅 (@luckybo82021930) 's Twitter Profile Photo

حلیم عادل شیخ بھی بہت جلد شیر افضل مروت کے ساتھ میڈیا اور ٹاک شوز میں بولتا رہے گا کے مجھے کیوں نکالا..💪 😂🤭😂

اوورسیز پاکستانی 🐅 (@luckybo82021930) 's Twitter Profile Photo

آج قاضی فائز عیسی ہوتا تو انڈین ٹیم سے “بلا” ہی چھین لیتا۔ اور میچ جیت جاتے۔ تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد😛

اوورسیز پاکستانی 🐅 (@luckybo82021930) 's Twitter Profile Photo

کوٹ کیشو اولکھ بھائیکے چبہ سندھواں گردونواح میں شدید ژالہ باری، ژالہ باری نے تباہی مچاد دی ژالہ باری سے سڑکیں سفید ہوگئیں کسانوں کی گندم اور تربوز، سٹابری کی فصل بلکل تباہ کسانوں پر غشی کے دورے لاکھوں روپے کا نقصان

کوئی مرد تو نہ بول سکا۔ اس عورت کی ہمت کو سلام ۔ عوام کے لیے صدائے حق بلند کرنے کی پاداش میں قابض حکمرانوں نے پارس جہاں زیب کو آف ائیر کروادیا ہے۔

اوورسیز پاکستانی 🐅 (@luckybo82021930) 's Twitter Profile Photo

ماہ رمضان المبارک کی چوتھی سحری مُبارک یاالہی تمام بے اولادوں کو نیک صالح فرمانبردار اولاد عطاء فرماء آمین یارب العالمین 🙏

اوورسیز پاکستانی 🐅 (@luckybo82021930) 's Twitter Profile Photo

کہاں ساری زندگی کے گناہ اور کہاں 30 دن میں بخشش کا پروانہ کون دیتا ہے اتنا بڑا اور سستا پیکج میرے رب کے سوا🌹

اوورسیز پاکستانی 🐅 (@luckybo82021930) 's Twitter Profile Photo

جب انسان کو پتہ چل جائے کہ اوپر والا میرے ساتھ ہے تو پھر اس کو اس بات کا خوف چھوڑ دینا چاہیے کہ کون میرے خلاف ہے

PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

💥اسپیشل پروموشن 20 💥 💯فیصد فالو بیک کے لیے اس اکاؤنٹ کو فالوکریں. 💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں. 💥 اسپیشل پروموشن کے لیے کمنٹس میں ڈن لکھیں اور بائیو سے وٹس اپ گروپ جوائن کریں. Aziz Akhtar

💥اسپیشل پروموشن 20

💥 💯فیصد فالو بیک کے لیے اس اکاؤنٹ کو فالوکریں.

💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں.

💥 اسپیشل پروموشن کے لیے کمنٹس میں ڈن لکھیں اور بائیو سے وٹس اپ گروپ جوائن کریں.

<a href="/AzizAkhtarPak/">Aziz Akhtar</a>
PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

💥اسپیشل پروموشن 21 💥 💯فیصد فالو بیک کے لیے اس اکاؤنٹ کو فالوکریں. 💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں. 💥 اسپیشل پروموشن کے لیے کمنٹس میں ڈن لکھیں. Zahid Nawaz

💥اسپیشل پروموشن 21

💥 💯فیصد فالو بیک کے لیے اس اکاؤنٹ کو فالوکریں.

💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں.

💥 اسپیشل پروموشن کے لیے کمنٹس میں ڈن لکھیں. 

<a href="/ZahidNawazz369/">Zahid Nawaz</a>
PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

💥اسپیشل پروموشن 22 💥 💯فیصد فالو بیک کے لیے اس اکاؤنٹ کو فالوکریں. 💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں. 💥 اسپیشل پروموشن کے لیے کمنٹس میں ڈن لکھیں. ismail sirani

💥اسپیشل پروموشن 22

💥 💯فیصد فالو بیک کے لیے اس اکاؤنٹ کو فالوکریں.

💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں.

💥 اسپیشل پروموشن کے لیے کمنٹس میں ڈن لکھیں. 
<a href="/Ismail_Sirani80/">ismail sirani</a>