MUHAMMAD ARIF SANDHU (@marifsandhu1) 's Twitter Profile
MUHAMMAD ARIF SANDHU

@marifsandhu1

A Punjabi Jutt From Ludhiana

ID: 1237308536763318272

calendar_today10-03-2020 09:25:34

131,131K Tweet

4,4K Followers

0 Following

MUHAMMAD ARIF SANDHU (@marifsandhu1) 's Twitter Profile Photo

ہم نے جنگ بندی سے پہلے ہی ٹرمپ کو نوبل امن ایوارڈ کے لئے نامزد کر دیا تھا۔ یہ ہوتی ہے دور اندیشی 😊

MUHAMMAD ARIF SANDHU (@marifsandhu1) 's Twitter Profile Photo

"اَلْلّٰھُمَّ اخْتِم حَیَاتِی بِعَمَلٍ صَالِحِ اَلقَاكَ بِه" "یا اللہ!!ہماری زندگی کو کسی عملِ صالح پر ہی ختم کیجئے گا وہ عملِ صالح جس کیساتھ میں آپ سے مِلوں!" آمین یارب العالمین

"اَلْلّٰھُمَّ اخْتِم حَیَاتِی بِعَمَلٍ صَالِحِ اَلقَاكَ بِه"

"یا اللہ!!ہماری زندگی کو کسی عملِ صالح پر ہی ختم کیجئے گا
 وہ عملِ صالح جس کیساتھ میں آپ سے مِلوں!" 
آمین یارب العالمین
MUHAMMAD ARIF SANDHU (@marifsandhu1) 's Twitter Profile Photo

یوم شہادت ، امیر المومنین ، سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہٗ رسول اللہ (ﷺ) نے فرمایا لَوْ کَانَ بَعْدِی نَبِیٌ لَکَانَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر بن خطاب ؓ ہوتے ۔ عمرؓ کے نام سے شیطان بھی لرزتا ہے۔ عمرؓ کے حق میں خدا کا قرآں اترتا ہے..

یوم شہادت ، امیر المومنین ، سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہٗ

رسول اللہ (ﷺ) نے فرمایا 
لَوْ کَانَ بَعْدِی نَبِیٌ لَکَانَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ 
اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر بن خطاب ؓ ہوتے ۔ 

عمرؓ کے نام سے شیطان بھی لرزتا ہے۔
عمرؓ کے حق میں خدا کا قرآں اترتا ہے..
MUHAMMAD ARIF SANDHU (@marifsandhu1) 's Twitter Profile Photo

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون ڈسکہ ۔دریائے سوات 💔😢 ریاست ماں ہوتی ہے لیکن یہاں اس ماں نے اپنا فرض ادا نہیں کیا

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
ڈسکہ ۔دریائے سوات 💔😢 
ریاست ماں ہوتی ہے 
لیکن یہاں اس ماں نے اپنا فرض ادا نہیں کیا
MUHAMMAD ARIF SANDHU (@marifsandhu1) 's Twitter Profile Photo

چار آدمیوں سے چار چیزیں نہیں مانگنی چاہئیں: غدار سے دیانت داری جھوٹے سے سچائی چغل خور سے وفاداری اور حسد کرنے والے سے نصیحت۔

MUHAMMAD ARIF SANDHU (@marifsandhu1) 's Twitter Profile Photo

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد ﷺ اَللّٰھُمَ انصُر المُجَاہِدینَ فِی کُل مَکان آمین اَللّٰھُمَ انصُر المُجَاہِدینَ فِی غَزہ آمین اَللّٰھُمَ انصُر المُجَاہِدینَ فِی فَلسطِین آمین آزاد فلسطین 🇵🇸

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
  اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد ﷺ

اَللّٰھُمَ انصُر المُجَاہِدینَ فِی کُل مَکان آمین 
 اَللّٰھُمَ انصُر المُجَاہِدینَ فِی غَزہ آمین 
 اَللّٰھُمَ انصُر المُجَاہِدینَ فِی فَلسطِین آمین 

آزاد فلسطین 🇵🇸
MUHAMMAD ARIF SANDHU (@marifsandhu1) 's Twitter Profile Photo

حضور صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: الْحَسَنُ، وَالْحُسَيْنُ سَيِّدَا شَبَابِ أَهْلِ الْجَنَّةِ۔“ حسن اور حسین جنتی نوجوانوں کے سردار ہیں“۔ (ترمذی،۳۷۶۸) رضوان اللّٰه تعالیٰ علیہم اجمعین۔

حضور صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

 الْحَسَنُ، وَالْحُسَيْنُ سَيِّدَا شَبَابِ أَهْلِ الْجَنَّةِ۔“

حسن اور حسین جنتی نوجوانوں کے سردار ہیں“۔ (ترمذی،۳۷۶۸)

رضوان اللّٰه تعالیٰ علیہم اجمعین۔
MUHAMMAD ARIF SANDHU (@marifsandhu1) 's Twitter Profile Photo

جاتا کہاں عدمؔ! مَیں خرابات کے سِوا بَندوں سے بَدگُماں تھا، خُدا سے ڈرا ہُوا "♣️🖤♣️🖤♣️🖤♣️🖤♣️🖤"

MUHAMMAD ARIF SANDHU (@marifsandhu1) 's Twitter Profile Photo

سعد بن ابی وقاص ؓ نے فرمایا: جب یہ آیت [آل عمران 61: فقل تعالوا ندع ابناءنا وابناءكم] نازل ہوئی تو رسول اللهﷺ نے حضرت علی ؓ، حضرت فاطمہ ؓ، حضرت حسن ؓ، اور حضرت حسین ؓ کو بلایا اور فرمایا: "اے الله! یہ میرے اہل بیت (گھر والے) ہیں." مشکوٰۃ 6135 مسلم 6220؛ ترمذی 2999؛ احمد 1608

سعد بن ابی وقاص ؓ نے فرمایا:

جب یہ آیت [آل عمران 61: فقل تعالوا ندع ابناءنا وابناءكم] نازل ہوئی تو رسول اللهﷺ نے حضرت علی ؓ، حضرت فاطمہ ؓ، حضرت حسن ؓ، اور حضرت حسین ؓ کو بلایا اور فرمایا: "اے الله! یہ میرے اہل بیت (گھر والے) ہیں."

مشکوٰۃ 6135
مسلم 6220؛ ترمذی 2999؛ احمد 1608
MUHAMMAD ARIF SANDHU (@marifsandhu1) 's Twitter Profile Photo

احادیث نبوی ﷺ شان حضرت سیدنا امام حسن رضی اللّٰہ عنہ احادیث نبوی ﷺ شان حضرت سیدنا امام حسین رضی اللّٰہ عنہ

احادیث  نبوی ﷺ  شان  
 حضرت سیدنا امام حسن رضی اللّٰہ عنہ
احادیث  نبوی  ﷺ شان 
 حضرت سیدنا امام حسین رضی اللّٰہ عنہ
MUHAMMAD ARIF SANDHU (@marifsandhu1) 's Twitter Profile Photo

فخر ہے ہمیں کہ ہم نواسۂ رسول ﷺ حسینؓ کے ماننے والے ہیں جنہوں نے دین کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کر دیا کربلا صرف ایک واقعہ نہیں، یہ ایک پیغام ہے پیغامِ صبر، پیغامِ حوصلہ، اور پیغامِ مزاحمت حسینؓ آج بھی زندہ ہیں دلوں میں، اور قیامت تک زندہ رہیں گے

فخر ہے ہمیں کہ ہم نواسۂ رسول ﷺ حسینؓ کے ماننے والے ہیں
جنہوں نے دین کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کر دیا
کربلا صرف ایک واقعہ نہیں، یہ ایک پیغام ہے
پیغامِ صبر، پیغامِ حوصلہ، اور پیغامِ مزاحمت
حسینؓ آج بھی زندہ ہیں دلوں میں، اور قیامت تک زندہ رہیں گے
MUHAMMAD ARIF SANDHU (@marifsandhu1) 's Twitter Profile Photo

ہاتھ اُلجھے ہوئے ریشم میں پھنسا بیٹھے ہیں اب بتا کون سے دھاگے کو جدا کس سے کریں (ایوب خاور)

ہاتھ اُلجھے ہوئے ریشم میں پھنسا بیٹھے ہیں
اب بتا کون سے دھاگے کو جدا کس سے کریں
(ایوب خاور)
MUHAMMAD ARIF SANDHU (@marifsandhu1) 's Twitter Profile Photo

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد ﷺ دعا ہے مالک کائنات وحدہ لا شریک لہ سے یا رب کریم ! یا اللہ مظلوم فلسطینی اور غزا میں محصور مسلمانوں کی غیبی مدد فرما ان کو فتح و کامیابی عطا فرما۔ آمین یارب العالمین

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
   اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد ﷺ

دعا ہے مالک کائنات وحدہ لا شریک لہ سے
یا رب کریم !
یا اللہ مظلوم فلسطینی اور غزا میں محصور مسلمانوں کی غیبی مدد فرما ان کو فتح و کامیابی عطا فرما۔  
آمین یارب العالمین
MUHAMMAD ARIF SANDHU (@marifsandhu1) 's Twitter Profile Photo

بھیڑیوں کے قانون پر بھروسہ موت یقینی ہے! لیکن بھروسہ ... ہر کوئی اس کے قابل نہیں ہوتا۔ 🖤🐺

بھیڑیوں کے قانون پر بھروسہ موت یقینی ہے!
 لیکن بھروسہ ... ہر کوئی اس کے قابل نہیں ہوتا۔ 
 🖤🐺
MUHAMMAD ARIF SANDHU (@marifsandhu1) 's Twitter Profile Photo

اعتبارِ عشق کی خانہ خرابی دیکھنا غیر نے کی آہ لیکن وہ خفا مجھ پر ہوا غالب

MUHAMMAD ARIF SANDHU (@marifsandhu1) 's Twitter Profile Photo

جو اعتماد احمق اور دغا باز کے پاس ہوتا ہے عقلمند اور مخلص کو ساری زندگی نصیب نہیں ہوتا۔

MUHAMMAD ARIF SANDHU (@marifsandhu1) 's Twitter Profile Photo

محبوب کی زلفوں کے شیدائی😋 جب بیوی کا بال سالن سے نکل آئے تو وحشی ہو جاتے ہیں😠

محبوب کی زلفوں کے شیدائی😋
 جب بیوی کا  بال سالن سے نکل آئے
 تو وحشی ہو جاتے ہیں😠