
Muhammad Akram
@mafarhan1974
ID: 1920193117854314496
07-05-2025 19:09:14
1,1K Tweet
553 Followers
635 Following



Eagle Eye بانکے میاں ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦 گذارش -فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر صاحب غزہ کے بھوکوں کے لئے خوراک پہنچانے کا بندوبست کروائیں آخر اپ ھم کمزور و ناتواں مسلمانوں کے سپہ سالار ھیں ھمیں اپ سے بہت توقعات ھیں آپ ھمارے یقین کو نہی توڑیں گے



✅انشاءالله پنجاب کے ھر شہر میں بہت جلد❤️ اور لاھور تیار ھو پاکستان کی پہلی ویل ٹرام بس سروس سے لطف اندوز ھونے کے لئے ٹھوکر سے جلوموڑ صرف 20 روپے میں پہلی ہائبرڈ ٹرام بس سروس 🤲شکریہ وزیراعلی پنجاب جنابہ مریم نواز شریف صاحبہ🤲💐 Maryam Nawaz Sharif Azma Zahid Bokhari Safdar Leghari








