Muhammad Ali Durrani
@malidurrani
Former Federal Minister of Pakistan &
Former Member of Senate of Pakistan
ID: 979847322728321024
30-03-2018 22:26:21
699 Tweet
1,1K Followers
170 Following
بلوچستان کے مسائل کو حل کرنے کیلئے فارن پالیسی کی ضرورت ہے، محمد علی درانی #ABNNews Rai Saqib Wazir Kharal Muhammad Ali Durrani
حکومت کی ناکامی۔۔ دہشتگردی کی وجہ سے روزانہ کی بنیاد پر ہمارے جوان شہید ہورہے ہیں، محمد علی درانی #ABNNews Rai Saqib Wazir Kharal Muhammad Ali Durrani
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان صنعت و تجارت سمیت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کے معاہدے محمد علی درانی نے تفصیلات بتادیں #92newshdplus #Pakistan #Belarus #PM #ShehbazSharif #92news #LatestUpdates Rana Muhammad Azeem ( official ) Muhammad Ali Durrani
پی ٹی آئی کس اہم سیاسی جماعت کیساتھ اتحاد ہوگیا؟محمد علی درانی نے اندرکی بات بتا دی Javed Baloch Muhammad Ali Durrani #NeoNews #Bolo #PMLN #ShahbazSharif
پاکستان سیاسی ڈیڈلاک کی بند گلی سے باہر کیسے نکل سکتا ہے؟ محمد علی درانی نے تفصیلات بتادیں #92newshdplus #Pakistan #politics #future #92news #LatestUpdates Shazia Zeeshan Muhammad Ali Durrani
پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن ایک سکے کے دو رخ الگ نہیں ہونگے،محمدعلی درانی کی گفتگو #BOLNews #Tabdeeli Muhammad Ali Durrani
سندھ میں جی ڈی اے اور پی ٹی آئی کا الائنس، کس کیلئے خطرہ؟ محمد علی درانی کا اہم بیان #BOLNews #Tabdeeli Muhammad Ali Durrani
نہروں کے مسئلے پہ پیپلز پارٹی کافی عرصے سے ڈبل گیم کر رہی ہے، پیپلز پارٹی اب کیا عوام کو خوش کرے گی یا اپنے پاوُں بچائے گی؟ ایک بات تو طے ہے، پیپلز پارٹی اور ن لیگ اکھٹے ہیں اور مل کہ اپنے اپنے صوبوں کے عوام کو دھوکا دینے کی کوشش میں ہیں، Amir Mateen Muhammad Ali Durrani Official Muhammad Ali Durrani
دیکھیں پروگرام "جواب چاہیے" ڈاکٹر دانش کے ساتھ آج رات 8 بجکر 3 منٹ پر صرف 92 نیوز پر Dr. Danish (official) Muhammad Ali Durrani Senator Abdul Qayyum Lt General Ghulam Mustafa - (Retd)
پاکستان نے بھارتی آبی جارحیت کو اعلان جنگ کہا ہے۔ بھارت نے اب تک سندھ طاس معاہدے پر عمل کیا تھا یا نہیں؟ محمد علی درانی کے بڑے انکشافات #92newshdplus #Pakistan #India #IndusWaterTreaty #92news #LatestUpdates Dr. Danish (official) Muhammad Ali Durrani