M Baligh Ur Rehman
@mbalighurrehman
Governor of the Punjab, Pakistan 🇵🇰 | For regular updates follow: @BalighUpdates | Managed by: @itshassanmalik
ID: 480740432
https://governorhouse.punjab.gov.pk/ 01-02-2012 20:57:47
5,5K Tweet
37,37K Followers
54 Following
بڑا انسان صرف عہدے، پیسے سے نہیں بلکہ بڑا انسان اچھے کردار سے بنتا ہے، دنیا کا اصول ہے کہ جو انسان دوسروں کی بہتری چاہتا ہے وہ زندگی میں کامیاب ہوتا چلا جاتا ہے۔آپ ایک بہتر اور روشن مستقبل کی جانب گامزن ہیں، آپ نے دلجمی کے ساتھ تعلیم حاصل کر کے بڑا انسان بننا ہے۔ M Baligh Ur Rehman
گورنر ہائوس لاہورکل عید والے دن عوام کے لیے صبح 10 بجے سے 11:30 بجے تک کھولا جائے گا۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن ان اوقات کے دوران گورنر ہائوس آنے والے لوگوں سے ملاقات بھی کریں گے۔ M Baligh Ur Rehman جاری ہے 👇🏽
Eid day with children at SOS Village! 🌙 - M Baligh Ur Rehman
ایوی سینا میڈیکل کالج لاہور واقعہ/گورنر پنجاب نوٹس! گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے ایوی سینا میڈیکل کالج لاہور کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کا نوٹس لے لیا۔ M Baligh Ur Rehman